جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بلاول بھٹو کا مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلانے کا عزم

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق پر کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گی، مزدور…

محمد رضوان کا ون ڈے میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔واضح رہے کہ بیٹنگ آرڈر کے مطابق کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر بیٹنگ کےلیے آتے ہیں، جبکہ محمد رضوان اکثر پانچویں یا چھٹے نمبر…

خواجہ آصف اور جاوید لطیف مذاکرات میں رکاوٹ کیوں بن رہے ہیں؟ شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار بتائیں کہ کیا خواجہ آصف اور جاوید لطیف آپ ہی کی جماعت کا حصہ ہیں؟ خواجہ آصف اور جاوید لطیف مذاکرات میں رکاوٹ کیوں بن رہے ہیں؟ راولپنڈی میں صحافیوں سے…

شعیب ملک نے طلاق کی خبروں پر خاموشی کیوں اختیار کی؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا کہ آج ایک سوال کا جواب دوں گا تو کل چار سوالات کے جواب دینے پڑیں گے۔نجی چینل پر…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر درخواستوں کو نمبر الاٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر مزید 3 درخواستوں کو نمبر الاٹ کر دیے گئے۔رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے درخواستوں کو نمبر الاٹ کیے۔زمان وردگ ایڈووکیٹ کی درخواست کو 10، غلام محی الدین کی…

پشاور میں بارش، تحریک انصاف کی ریلی تاخیر کا شکار

پشاور میں بارش کے ساتھ ژالہ باری کی وجہ سے تحریک انصاف کی ریلی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ تحریک انصاف کی ریلی گلبہار سے چوک یادگار تک جائے گی۔ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت اجتماع پر پاپندی عائد کر رکھی ہے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما اسد…

کراچی: پستول نہ چلی، 1 شخص ٹارگٹ کلنگ سے بال بال بچ گیا، ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رشید آباد میں ایک شخص ٹارگٹ کلنگ سے بال بال بچ گیا۔آج پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔فوٹیج میں نعیم نامی شخص کو گلی میں جاتے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے عقب میں مبینہ ٹارگٹ کلر ہیلمٹ…

ہائی کولیسٹرول کے علاج سمیت اجوائن کے صحت پر حیران کُن اثرات

بطور گرم مسالہ صدیوں سے استعمال کی جانے والی اجوائن کے استعمال کے صحت پر بے شمار طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں جن سے اکثر افراد نا واقف نظر آتے ہیں۔ترش ذائقہ رکھنے والی اجوائن مختلف پکوانوں میں استعمال کی جاتی ہے اور اس میں وٹامن اے، سی، کے،…

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 17 سالہ فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 17 سال کا نوجوان جبرائیل محمد جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی ماری۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں دیگر 6…

یومِ مزدور پر پی ٹی آئی کی ریلی کو اسلام آباد داخلے سے روکنے کا پلان

یومِ مزدورپر روات سے آنے والی پی ٹی آئی کی ریلی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخلے سے روکنے کا پلان بنا لیا گیا۔اسلام آباد کی جانب آنے والا راستہ فیض آباد پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیض…

پی ٹی آئی نے مری روڈ پر ریلی نکالنے کیلئے اجازت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی کے مری روڈ پر ریلی نکالنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی۔ریلی کی اجازت کےلیے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست موصول ہو گئی۔اس سے قبل لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لیبر ڈے پر آج…

امریکی رکنِ کانگریس ایڈم شیف سے عمران خان کے مشیر عاطف خان کی ملاقات

عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز عاطف خان نے امریکی رکنِ کانگریس ایڈم شیف سے ملاقات کی ہے۔عاطف خان کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے ایڈم شیف کو بتایا کہ عمران خان امریکا مخالف نہیں، وہ پاکستان کو برابری کے درجے پر دیکھنا چاہتے ہیں۔عمران…

کراچی کی آبادی میں 18 لاکھ سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے، ادارۂ شماریات سندھ

 ڈائریکٹر ادارۂ شماریات سندھ منور گھانگرو نے کہا ہے کہ 2017ء کے مقابلے میں کراچی کی آبادی میں 18 لاکھ سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے منور گھانگرو نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق کراچی کی آبادی 1 کروڑ 78 لاکھ…

ایلون مسک ٹوئٹر ملازمین کیلئے نئی مشکل کھڑی کرنے کو تیار

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی مشکل کھڑی کرنے جا رہے ہیں۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی 50 فیصد افرادی قوت کو فارغ کرنے کے بعد اب کمپنی کے اخراجات کو کم کرنے کے…

لاہور: نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار

لاہور کے علاقے کاہنہ میں نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو نیم بے ہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو کاہنہ کے جھیڈو گاؤں کے قریب سڑک پر پھینکا گیا۔پولیس نے اہلِ علاقہ کی اطلاع پر لڑکی کو…

فاطمہ بھٹو کے سادگی سے ہوئے نکاح کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں

سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی اور معروف مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اپنے نکاح کی تفصیلات شیئر کیں جس میں انہوں نے ایک دلچسپ سندھی روایت کو بھی اپنایا۔فاطمہ بھٹو کے چھوٹے بھائی ذوالفقار…

18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے: یوکرین کا دعویٰ

یوکرینی فضائی دفاع نے یوکرین کی جانب فائر کیے گئے 18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملوں پر یوکرین بھر میں ایئر ریڈ سائرن 3 گھنٹے سے زائد بجائے گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق روسی حملوں…

مجھے معلوم ہے جلسوں اور ریلیوں کے پیسے کہاں سے آتے ہیں، چوہدری عدنان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری عدنان نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے رات کو ٹیبل پر بیٹھ کر کون پیسے بانٹتا ہے، مجھے معلوم ہے جلسوں اور ریلیوں کے پیسے کہاں سے آتے ہیں۔راولپنڈی میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عدنان نے کہا…

پی ٹی آئی کارکن کے سوال نے عمران خان کا حقیقی چہرہ بےنقاب کردیا، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے عمران خان سے پوچھے گئے سوال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن کے سوال نے عمران خان کا حقیقی چہرہ بےنقاب کر دیا۔ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ عمران خان کے پونے چار…

ملک کے محنت کش پیپلز پارٹی کا قابلِ فخر اثاثہ ہیں، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کےمحنت کش پیپلز پارٹی کا قابلِ فخراثاثہ ہیں۔ محنتوں کشوں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ محنت کشوں کی بہتری کے لیے جو پالیسیاں بنیں اس کا سہرا پیپلز پارٹی کے…