Browsing Category
Urdunews
سوڈانی فوج اور پیراملٹری فورسز ایک ہفتے کی جنگ بندی پر رضامند
سوڈان کی فوج اور پیراملٹری فورسز ایک ہفتے کی جنگ بندی پر رضامند ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے پڑوسی ملک اور ماضی میں سوڈان کا حصہ رہنے والے جنوبی سوڈان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈانی آرمی چیف اور پیراملٹری…
چیئرمین سینیٹ کا حکومتی و پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کے اعزاز میں عشائیہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ حکومتی ٹیم کے اسحاق ڈار، طارق بشیر چیمہ، نوید قمر، اعظم نذیر تارڑ اور یوسف رضا گیلانی عشائیہ میں شریک ہوئے۔ پی ٹی آئی وفد کے اراکین شاہ محمود…
سہولت کاری آج کام آئے گی؟ صحافی کے سوال پر اعظم نذیر تارڑ کا جواب
حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ متضاد بیانات پی ٹی آئی سے بھی سامنے آرہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اعظم نذیر تارڑ سے سوال کیا کہ کیا آپ کی سہولت کاری آج کام آئے گی؟ صحافی کے سوال پر…
لوگ مجھے مرشد کہتے ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ انہيں مرشد کہتے ہيں، وہ اپنی اہلیہ کو مرشد نہیں کہنا چاہ رہے تھے ان کا مقصد کچھ اور تھا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہوں نے ایک کمرے میں چھ…
چیئرمین پی اے سی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا اعلان
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان نے کہا کہ آئین مجھے اجازت دیتا ہے سپریم کورٹ کا آفیسر نہیں آتا تو…
آب زم زم پہلے بھی مفت تھا اب بھی مفت ہے، وزیر مذہبی
وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے کہا ہے کہ آب زم زم پہلے بھی مفت تھا اب بھی مفت ہے، سعودی حکومت آب زم زم کی پیکنگ کی رقم لے رہی ہے۔ وزیر مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ 2019 میں جو عمارت 2600 ریال میں لی وہ اب…
انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
سینئر سعودی فوجی افسر کی سوڈان سے آنے والے ایرانی شہریوں سے گفتگو
سینئر سعودی فوجی افسر نے ایرانی سفارتکار اور شہریوں سے بات چیت کی۔ فوجی افسر میجر جنرل احمد الدبیس نے سوڈان سے انخلاء کرائے گئے ایرانی سفارت کار اور شہریوں سےبات کی تھی۔ سعودی حکومت نے ایرانی سفارت کاروں اور شہریوں کو سوڈان سے تہران…
حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے، فہد ہارون
وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز فہد ہارون نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان آزادی صحافت کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے اور صحافیوں اور مواد تخلیق کرنے والوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔ وزیراعظم…
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کچھ دیر بعد دوبارہ شروع ہوں گے
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ شرع ہوں گے۔پی ٹی آئی کا 3 رکنی وفد وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں کچھ دیر میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے گا۔پی ٹی آئی کے وفد میں فواد چوہدری اور سینیٹر علی…
ہم ثقلین مشتاق کو گرو جی کہتے ہیں، اش سودھی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپنر اش سودھی نے کہا ہے کہ ہم ڈریسنگ روم میں ثقلین مشتاق کو گرو جی کہتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اش سودھی کا کہنا تھا کہ ثقلین مشتاق جیسے اسپنر کا ڈریسنگ روم میں ہونا اچھا ثابت ہو رہا ہے۔انڈین پریمیئر…
کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، جان لیں کراچی کا میئر جیالا ہوگا، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، جان لیں کراچی کا میئر جیالا ہوگا کیوں کہ کراچی کے عوام نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔وہ جامعہ کراچی میں اطالوی جامعہ اور جامعہ کراچی…
جی20 اجلاس کے وقت وادی کے لوگ گھروں میں محصور نظر آئیں گے، عمر عبداللّٰہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس کرانے پر مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے مودی سرکار پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ جی 20 تماشے کی وجہ سے سری نگر میں اُدھم مچی ہوئی ہے۔ اجلاس کے وقت وادی میں لاک ڈاؤن اور لوگ…
این ایچ ایس اور حکومت کے درمیان تنخواہ کا تنازع طے پا گیا
نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) اور برطانوی حکومت کے درمیان تنخواہ کا تنازع طے پا گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے 10 لاکھ سے زائد ورکرز کی تنخواہوں میں 5 فیصداضافے کی پیشکش کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق این ایچ ایس یونینز نے…
بھارت جانے کا چانس ملے تو ضرور جانا چاہیے، شہباز سینئر
پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن شہباز سینئر نے کہا ہے کہ بھارت جانے کا چانس ملے تو ضرور جانا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز سینئر نے کہا کہ ہاکی میں پاکستان کی کوئی صورتحال نہیں بدلی۔انہوں نے مزید کہا کہ کامن…
قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں، رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی…
دوحہ اجلاس افغان حکومت کے نمائندوں کے بغیر غیر موثر ہے، ترجمان طالبان
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے دوحہ میں اقوام متحدہ کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق ہونے والے اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ کوئی بھی اجلاس افغان حکومت کے نمائندوں کے بغیر غیر موثر ہے۔انہوں نے اجلاس میں افغان نمائندوں کو مدعو نہ کیے…
کراچی والوں کی ناجائز گنتی نہیں مانگ رہے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی والوں کی ناجائز گنتی نہیں مانگ رہے ہیں۔ادارہ نور حق میں نیوز کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم تو کہہ رہے ہیں کراچی میں ایک آدمی بھی زیادہ نہ گنیں۔انہوں نے مزید…
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
ملک میں آج سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار…
آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
سابق صدر اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) آصف زرداری نے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال…