Browsing Category
Urdunews
نواب شاہ، گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد
نواب شاہ میں 60 میل تھانے کی حدود سے گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد کرلی گئی، ورثاء نے لاش پریس کلب کے سامنے رکھ کر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔بچی کے والد حاکم لاشاری کا کہنا تھا کہ 10 روز قبل ان کی بچی گھر سے باہر گئی تھی لیکن واپس…
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں باپ بیٹا زخمی
کراچی میں سپرہائی وے پر ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ میں باپ بیٹا زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی محمد وارث لاڑکانہ سے کراچی بیٹے کے گھر آیا تھا، باپ اور بیٹے نے ایک ڈاکو کو پکڑا تو دوسرے نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق…
لندن، بکنگھم پیلس کے سامنے سے ایک مشتبہ شخص گرفتار
لندن میں بادشاہ چارلس کی تاجپوشی سے 4 روز پہلے بکھنگم پیلس پر حملہ کرنے والے ایک مشتبہ شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کو بکنگھم پیلس کے میدان میں بارود پھینکنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیا…
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
عام انتخابات سے متعلق حکومتی اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان…
عالمی برادری افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں عدم شمولیت پر فکرمند ہے، انتونیو گوتیریز
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریز کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کے استحکام، وہاں ہونے والی دہشتگردی، منشیات اسمگلنگ اور افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں شمولیت نہ ہونے پر فکرمند ہے۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں افغانستان…
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات بریک تھرو کے بغیر ختم، تجاویز کا تبادلہ
حکومتی اتحاد اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بھی بریک تھرو کے بغیر ختم ہوگیا، ملک بھر میں ایک دن الیکشن کی تاریخ اور اسمبلیوں کی تحلیل پر اتفاق نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی نے اپنی اپنی تحریری تجاویز تیار…
جسٹس عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ارکان کے نام خط، سپریم کورٹ کیلئے دو ججز کے نام تجویز
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کے نام خط لکھا ہے جس میں سپریم کورٹ کےلیے دو نام تجویز کردیے۔ اپنے خط میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں 13 جولائی اور 13 اگست 2022 سے 2 ججز کی اسامیاں…
نوجوانوں کو پاکستان مخالف بنانے کی فارن فنڈڈ مہم چل رہی ہے، مریم نواز
چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجونواں کو پاکستان مخالف بنانے کی فارن فنڈڈ مہم چل رہی ہے۔ن لیگی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سپریم کورٹ کی طرف سے…
عمران خان کی ٹانگ میں سوجن اور تکلیف
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ٹانگ میں سوجن اور تکلیف کی شکایت سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ٹانگ میں سوجن اور تکلیف کی شکایت پر عمران خان زمان پارک کی رہائشگاہ سے چیک اپ کےلیے اسپتال گئے۔عمران خان کو آج عدالت میں…
گجرات، پولیس کا چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ
گجرات میں پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے، پولیس اہلکاروں نے گھر کے اندر داخل ہوکر تمام کمروں کی تلاشی کی۔ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار گھر کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور ملازمین سے چوہدری…
ٹانک اور ڈی آئی خان میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈر جبار شاہ عرف شاہ عالم بھی شامل ہیں۔اس سے قبل سیکیورٹی اداروں نے شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں…
قطر، اقوام متحدہ کا افغان صورتحال پر اجلاس
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کا افغانستان کی صورتحال پر دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کر رہے ہیں۔اجلاس میں پاکستان، امریکا، چین، ایران، بھارت اور برطانیہ سمیت کئی ممالک…
عمران ہینڈلرز کے لیے کیس بنانے کی خاطر مذاکرات کر رہے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ہینڈلرز کے لیے کیس بنانے کی خاطر مذاکرات کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ اپنے ہینڈلرز کی موجودگی…
آب زم زم پہلے بھی مفت تھا اب بھی مفت ہے، وزیر مذہبی
وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے کہا ہے کہ آب زم زم پہلے بھی مفت تھا اب بھی مفت ہے، سعودی حکومت آب زم زم کی پیکنگ کی رقم لے رہی ہے۔ وزیر مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ 2019 میں جو عمارت 2600 ریال میں لی وہ اب…
انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
اتفاق ہوچکا الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اتفاق ہوچکا ہے کہ الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے۔ نگراں حکومت کی موجودگی میں ملک میں الیکشن ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر…
پاک نیوزی لینڈ سیریز کا تیسرا ون ڈے کل ہوگا، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پُرعزم
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ شاہینوں کو پانچ میچز کی سیریز اپنے نام کرنے کےلیے مزید ایک کامیابی درکاد ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ون ڈے سیریز کی تیاریوں میں…
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کامیابی کے لئے پُرامید ہوں، صدر عار علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کامیابی کے لئے پُرامید ہیں۔ صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن تو بہرحال ہونے ہی ہیں، نہ ہونے کا کوئی ٹھوس جواز نہیں۔ پاک فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کہا گیا…
نواز شریف کا ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے اپنے دور کے اقدامات کو ناقابل معافی قرار…
کراچی ایئر پورٹ پر FIA امیگریشن کی کارروائیاں، برطانوی شہری سمیت 5 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے چند گھنٹوں کے دوران کراچی ایئرپورٹ سے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے افغان نژاد برطانوی شہری اور 2 ایجنٹوں سمیت 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ملزمان کو تفتیش کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل…