جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

خیبرپختونخوا، 2 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

 خیبرپختونخوا کے دو شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق پشاور اور ہنگو کے سیوریج پانی میں وائلڈ پولیو وائرس 1 کی تصدیق ہوئی۔پشاوراور ہنگو کے سیوریج نمونے اپریل 2023 میں لیے گئے تھے۔وفاقی…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی چوہدری شجاعت کے گھر پہنچ گئے

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہد ری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔اس موقع پر پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے سالک حسین کی خیریت دریافت کی۔انہوں نے سالک حسین اور شافع حسین سے ان کی رہائش گاہ…

موسم سے متعلق اقوامِ متحدہ نے تنبیہ جاری کردی

اقوامِ متحدہ نے موسم کے حوالے سے تنبیہ جاری کردی۔اقوامِ متحدہ کے مطابق آئندہ چند ماہ میں درجہ حرارت میں اضافے کا رجحان ہے اور چند ماہ میں ال نینو بننے کا بھی خدشہ ہے۔اقوامِ متحدہ کے مطابق ال نینو کے تحت عالمی درجہ حرارت میں نئے اضافے کا…

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں مذاکرات پر رپورٹ آج جمع کرانے کا فیصلہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات سے متعلق رپورٹ آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا۔سینیٹر علی ظفر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ آج عدالت میں جمع کرا رہے ہیں۔سینیٹر علی ظفر نے…

کہاں ہیں عمران خان، عدالتوں کا مذاق بنا رکھا ہے: چیف جسٹس عامر فاروق

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدم حاضری پر برہم ہو گئے۔عدالتِ عالیہ نے عمران خان کے وکیل سے پوچھا کہ کہاں ہیں درخواست گزار؟وکیل نے جواب دیا…

بھارت میں تمام کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے ملک کے تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے شہری علاقے میونسپل اداروں کے سپرد کیے جائیں گے۔کنٹونمنٹ کے آرمی ایریا کو ملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کر دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے…

آسٹریلیا میں لاپتا ماہی گیر کی لاش مگرمچھ کے پیٹ سے برآمد

آسٹریلیا میں دوستوں کے ساتھ مچھلیاں پکڑنے والا ماہی گیر اچانک لاپتا ہوگیا جس کے بعد اس کی لاش مگرمچھ کے پیٹ سے برآمد کرلی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیون ڈارموڈی کے ساتھ موجود ایک ماہی گیر نے بتایا کہ اس نے مگرمچھوں کو حملہ کرتے ہوئے…

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کا چیئرمین محمد اسلم بھوتانی کو مقرر کیا گیا ہے۔کمیٹی کے دیگر ارکان میں شاہدہ اختر علی،…

کراچی: ملزم نابینا مؤذن سے دھوکے سے موبائل لیکر فرار، ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں نابینا مؤذن سے ملزم موبائل فون دھوکے سے لیکر فرار ہو گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔علاقہ پولیس کے مطابق ملزم نے آن لائن ایپ سے مؤذن کے 35 ہزار روپے بھی نکلوا لیے۔پولیس نے بتایا…

پی ٹی آئی 14 مئی کے انتخابات کیلئے تیار ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 14 مئی کے انتخابات کے لیے ہم تیار ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتخابات سے فرار کون اختیار کررہا ہے؟ ہم نے لچک کا مظاہرہ…

لاہور: انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام

لاہور میں محکمہ لائیو اسٹاک اور انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی۔لاہور میں عید کے بعد سے مرغی کی قیمت میں مجموعی طور پر 100روپے کا اضافہ ہوا ہے۔شہر میں آج مرغی کا گوشت فی کلو 594 روپے کا فروخت ہونے…

دنیا کے ہر کونے میں آزادیٔ صحافت حملے کی زد میں ہے: انتونیو گوتریس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں آزادیٔ صحافت حملے کی زد میں ہے۔نیویارک میں آزادیٔ صحافت کے عالمی دن کی تقریب سے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ…

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر لیونل میسی معطل

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) نے معطل کردیا۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق لیونل میسی کو 2 ہفتے کے لیے معطل کیا گیا ہے، اس دوران وہ کلب کی طرف سے 2 میچ نہیں کھیل سکیں…

پرویز الہٰی کا گرفتار فرنٹ مین سہیل اصغر اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار ان کا فرنٹ مین ملزم سہیل اصغر گوجرانوالہ میں تھانہ اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار ہو گیا۔ ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی…

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گر رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…

ڈیرہ غازی خان: ننھے بہادر بچے نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنا دی

ڈیرہ غازی خان میں کم عمر بہادر لڑکے نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنا دی، واقعے کی فوٹیج وائرل ہو گئی۔ڈی جی خان کے علاقے خیابانِ سرور میں ننھے بچے سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کا واقعہ 2 دن قبل پیش آیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج…

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آزادی صحافت پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت میں ہو یا حزبِ اختلاف میں آزادی صحافت پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا۔یوم آزادی صحافت پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آمرانہ سوچ…

تین ہٹی اور لیاقت آباد پل کے نیچے منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن

کراچی میں پولیس نے تین ہٹی اور لیاقت آباد پل کے نیچے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن میں 2 خواتین سمیت 9 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے تین ہٹی پل اور لیاقت آباد پل کے نیچے منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔گرفتار منشیات فروشوں…

غزہ، اسرائیلی طیاروں کا حماس کے تربیتی مرکز پر حملہ

اسرائیلی طیاروں کے غزہ کی پٹی پر حملے میں حماس کے تربیتی مراکز سمیت کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ کارروائی فلسطین سے راکٹ حملوں کے جواب میں کی گئی۔راکٹ حملے اسرائیلی قید میں بھوک ہڑتال کرنےوالے فلسطینی کی موت کے…

پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج  کراچی میں کھیلا جائے گا، شاہینوں کو پانچ میچز کی سیریز اپنے نام کرنے کے لیے مزید ایک کامیابی درکار ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ون ڈے سیریز میں اب تک گرین شرٹس کا…