جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان میں خون خرابہ، بے امنی نہیں چاہتے، امیر متقی

افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ کسی صورت پاکستان کی سرزمین پر خون خرابہ اور بے امنی نہیں چاہتے۔ایک بیان میں امیر خان متقی نے کہا کہ افغانستان کی طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی اور داعش کے خاتمے کے لیے اپنی ذمے…

سوچ سمجھ کر مشاورت سے فیصلہ کیا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے، مونس الہٰی

سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ سوچ سمجھ کر مشاورت سے فیصلہ کیا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے اور کھڑے رہیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الہٰی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو کے ساتھ جاری کیے گئے بیان میں…

بلاول بھٹو سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا کی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور…

رسم تاج پوشی: بادشاہ کو پہلی بار ایک خاتون نے جواہرات سے مزین تلوار پیش کی

تخت نشین ہونے والے بادشاہ کو رسم تاجپوشی میں پہلی بار ایک خاتون نے جواہرات سے مزین تلوار پیش کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کونسل کی لارڈ صدر اور پورٹسماؤتھ نارتھ ایم پی ’پینی مورڈانٹ‘ (Penny Mordaunt) نے ویسٹ منسٹر ایبے میں ہفتے کو…

تقریبِ تاجپوشی میں شہزادہ ولیم کا شاہ چارلس کو خصوصی خراجِ تحسین

پرنس آف ویلز نے والد شاہ چارلس سوم کو تاجپوشی کی تقریب میں خراجِ تحسین پیش کرکے جذباتی کردیا۔شاہ چارلس کی آنکھیں تاجپوشی کی تقریب کے دوران اس وقت بھر آئیں جب شہزادہ ولیم ان کے ساتھ تقریب میں شامل ہوئے۔ شہزادہ ولیم تاجپوشی کے بعد اپنے…

کیا ماضی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ جیسی قانون سازی ہوئی؟ جسٹس مظاہر نقوی

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو جسٹس مظاہر نقوی نے کہا کہ کیا ماضی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ جیسی کوئی قانون سازی ہوئی؟عدالتِ عظمیٰ نے کیس کی سماعت 3 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔چیف جسٹس…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ کراچی، پنڈی اور لاہور میں 10 میچز کھیلنے کے بعد…

بھارت: گولڈن ٹیمپل کے قریب دھماکا، ایک شخص زخمی

امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب آج صبح دھماکا ہوا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گولڈن ٹیمپل کی قریبی سڑک پر گزشتہ تین دنوں کے دوران یہ دوسرا دھماکا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت کیلئے ن لیگ کی فل کورٹ بنانے کی استدعا

چیف جسٹس پاکستان کے اختیارات کے قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں ن لیگ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں مسلم لیگ ن کی جانب سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ…

ضمنی بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مراد علی شاہ کا اظہار تشکر

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اظہار تشکر کرتے ہوئے صدر آصف زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو اور جیالوں کو مبارکباد دی۔ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کے مطابق سید مراد علی شاہ کا…

بلاول بھٹو نے دورہ بھارت میں کشمیری عوام کی ترجمانی کا حق ادا کردیا، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان سے سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پہنچی۔ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ بلاول بھٹو نے دورہ بھارت میں کشمیری عوام…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 59 پیسے پر بند…

شیخ رشید کا سیاسی جینا حرام کر دیں گے: ناصر بٹ

مسلم لیگ ن کے رہنماء اور امیدوار برائے پی پی 16 ناصر بٹ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید ابن الوقت آدمی ہیں، ہم ان کا سیاسی جینا حرام کر دیں گے۔ناصر بٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماء سجاد خان کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید لال حویلی میں…

نواز شریف جب پاکستان میں ہوں گے تو الیکشن ہوں گے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ  نواز شریف جب پاکستان میں ہوں گے تو الیکشن ہوں گے، جن کرداروں نے 2017 میں نواز شریف کو تاحیات نااہل کیا تھا، ان کو بےنقاب کر کے چوکوں پر لٹکایا جائے.لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے…

شہزادہ ہیری کی بکھنگم پیلس کی بالکونی میں نظر نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری تاجپوشی کی تقریب کے لیے ویسٹ منسٹر ایبے میں داخل ہونے والے شاہی خاندان کے پہلے گروپ میں شامل تھے۔شہزادہ ہیری ویسٹ منسٹر ایبے میں اپنے چچا شہزادہ ایڈورڈ، شہزادہ اینڈریو اور اپنی…

شہباز شریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر اعظم اور سابق صدر کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے…

وزیراعلیٰ سندھ اور ایتھوپین سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت کو بڑھانے پر اتفاق ہوا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افریقا میں کاروباری مواقع موجود ہیں، ایتھوپیا بلکہ…

لاڑکانہ: میٹرک کے امتحانات میں طالبات سے موبائل فونز برآمد

سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے۔لاڑکانہ میں میٹرک کے امتحانات میں شریک متعدد طالبات سے موبائل فونز برآمد ہوئے۔کئی جگہوں پر کھلے عام نقل کا سلسلہ بھی جاری رہا۔لاڑکانہ میں متعدد امتحانی مراکز میں…

کیا آپ بھی ہاتھ دھونے میں یہ غلطیاں تو نہیں کر رہے ؟

نئی تحقیق میں ہاتھ دھونے کا صحیح طریقہ بتایا گیا ہے جس میں انگلیوں، ہاتھ کی پشت، لیکوئیڈ ہینڈ سوپ اور سینیٹائزر کی مقدار سے متعلق بات کی گئی ہے۔نئی تحقیق کے نتائج میں کہا گیا ہے کہ الکوحل پر مبنی ہینڈ سینیٹائزرز کی مقدار جو عام طور پر…

کوہلی اور گنگولی کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے؟

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی اور سابق کھلاڑی سارو گنگولی کے درمیان اختلافات کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں۔ انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے اختلافات کے…