جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعظم شہباز شریف سے عمران خان کے سوالات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے سوالات پوچھ لیے۔ عمران خان نے سوال کیا کہ میں دو بار قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنا، میں شہباز شریف سے سوالات پوچھنے کی جسارت کرسکتا ہوں کہ مجھے بطور پاکستانی…

جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مقرر

جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مقرر ہوگئیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائم مقام چیف جسٹس کام کر رہی ہیں۔جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت…

راجن پور، رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کو ایک ماہ مکمل

جنوبی پنجاب کے اضلاع راجن پور اور رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق راجن پور میں اب تک 7 ڈاکو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔دوران آپریشن ڈاکوؤں کے 23 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا…

جیالے میئر کے حوالے سے بلاول بھٹو کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی، مرتضیٰ وہاب

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بلاول بھٹو کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی، پیپلزپارٹی کو عوام کی خدمت کا صلہ ملا ہے، کراچی کی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو چارٹر آف…

پاکستان انڈر 19 نے بنگلادیش کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے بنگلادیش انڈر 19 ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں 78 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی قومی انڈر 19 ٹیم کو پانچ میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بیٹنگ…

جرمنی میں سکون آور دوا سے دو مریضوں کی موت، ماہر امراض قلب زیر حراست

جرمنی میں سکون آور دوا کے زائد استعمال سے مرنے والے مریضوں کے قتل کے شبے میں ماہر امراض قلب کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر پر دو شدید بیمار مریضوں کو جان بوجھ کر سکون آور دوا کی زیادہ مقدار دینے کا شبہ ہے۔سکون آور دوا کی…

عمران خان سے سیاسی مقابلہ کریں، نہیں تو کرسیاں چھوڑیں گھر جائیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے سیاسی مقابلہ کریں، اگر نہیں کر سکتے تو کرسیاں چھوڑیں اور گھر چلے جائیں۔وزیراعظم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے اسد عمر نے سوال اٹھایا کہ جب نواز شریف نے جلسوں میں…

جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جلد روس سے سستا تیل پاکستان میں آنے والا ہے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا معاہدہ حتمی مراحل میں پہنچ چکا ہے۔انہوں نےکہا کہ آئی…

ایران: توہین مذہب کے جرم میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں توہین مذہب کے جرم میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں افراد کو قرآن پاک کی بےحرمتی اور توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر اللّٰہ فاضلی اور یوسف مہر داد نامی…

بھارتی ریاست منی پور میں فوج کی طلبی کے باوجود نسلی فسادات جاری

بھارتی ریاست منی پور میں فوج کی طلبی کے باوجود نسلی فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے متاثرہ علاقوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔فوج اور آسام رائفل کے اہلکاروں کا تشدد سے متاثرہ علاقوں میں فلیگ مارچ بھی جاری ہے۔حکام کے…

بلاول بھٹو سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا کی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور…

بھارتی ایئرلائن کے طیارے میں بچھو نکال آیا

بھارتی ایئرلائن کے طیارے میں بچھو نکال آیا، دوران پرواز بچھو نے مسافر خاتون کو کاٹ لیا، علاج کے بعد خاتون کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بچھو کے خاتون کو کاٹنے کا واقعہ ایئر انڈیا کی ناگپور سے ممبئی جانے والی…

میئر کراچی کس جماعت کا؟ پی ٹی آئی کنگ میکر پوزیشن پر آگئی

کراچی کا میئر کس جماعت کا ہوگا؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کنگ میکر پوزیشن پر آگئی۔بلدیاتی الیکشن کے بعد میئر کراچی کےلیے 124 ووٹوں کی سادہ اکثریت کسی جماعت کے پاس نہیں ہے۔میئر کراچی کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے سوا…

کراچی میٹر بورڈ کے امتحانات میں قیدی بھی شریک

کراچی بورڈ کے میٹرک اور نویں کلاس کے امتحانات میں قیدی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات دینے والے قیدیوں کی تعداد 33 ہے۔دسویں کے امتحانات میں 25 جبکہ نویں کے امتحانات میں 8 قیدیوں نے…

کوچ ویمن ٹیم مارک کولز ذمے داریاں سنبھالنے کیلئے تیار، 19 مئی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک کولز اپنی ذمے داریاں سنبھالنے کے لیے 19 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارک کولز کراچی پہنچ کر ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ڈومیسٹک ویمن ون ڈے کرکٹ…

کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے کوچ بن گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے خود کوچ بن گئے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بڑے بھائی انہیں پریکٹس کروا رہے ہیں۔ کامران اکمل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور…

سیشن کورٹ نے عمران خان کے بھانجے کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی

سیشن کورٹ لاہور نے عمران خان کے بھتیجے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواسرت مسترد کردی۔ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن وسیر نے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست عدم پیروی پر مسترد کی۔تھانہ ریس کورس میں احمد خان نیازی پر کار سرکاری…

عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات، سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پارٹی صدر پرویز الہٰی کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت تحریک انصاف کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات تقریباً آدھے گھنٹے جاری رہی اس دوران…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کی چھان بین کی اجازت دیدی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کی چھان بین کی اجازت دے دی۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا، جس میں 14 میں سے 13 ارکان نے جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کی چھان بین کی اجازت دی۔اجلاس میں صرف…

لاہور: پی ٹی آئی کے سابق 14 ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا

لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق 14 ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس گروپ کی جانب سے پارٹی میں نظریاتی ورکرز کو نظر انداز کرنے والے مزید ارکان سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔سابق ٹکٹ ہولڈرز نے چیئرمین پی…