جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے بدترین دھاندلی کی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے بدترین دھاندلی کی۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ثابت کیا کہ سندھ کی حکمراں جماعت دھاندلی پارٹی ہے۔ لگتا…

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ سے متجاوز، اب تک کے اعداد و شمار جاری

پاکستان کی آبادی کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں جس کے مطابق ملک کی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ملک میں 7ویں مردم شماری کے تحت اب تک کی آبادی کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔سروے کے مطابق پاکستان میں اوسط عمر 65 سال…

ایف بی آر کا گاڑیوں کی عارضی درآمد سے متعلق ایس آر او جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی عارضی درآمد سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری کردیا۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق نئے قوانین کے تحت ’سیاح‘ کی تعریف کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔پاکستان کسٹمز کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے گاڑیوں کی عارضی…

ایرانی ایتھلیٹ کی بغیر حجاب مقابلے میں شرکت، فیڈریشن کے سربراہ مستعفی

ایرانی ایتھلیٹکس فیڈریشن کے سربراہ  ہاشم سیامی خواتین ایتھلیٹس کو لازمی ہیڈ اسکارف کے بغیر ریس کے مقابلے میں شامل کیے جانے پر مستعفی ہوگئے۔ہاشم سیامی نے کہا کہ بغیر ہیڈ اسکارف خواتین کھلاڑی قومی فیڈریشن کا حصہ نہیں تھیں۔ایران کے سرکاری…

آئی ایس پی آر کے بیان سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔سیکریٹری جنرل تحریک انصاف کی جانب سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے بیان پر ردِعمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں…

کراچی: منگھوپیر میں فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت کرلی گئی

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت کرلی گئی۔ مقتول کی شناخت خانزادہ بشیر کے نام سے ہوئی ہے، لواحقین نے منگھوپیر روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خانزادہ بشیر کباڑ کا کام کرتا تھا، اس سے لوٹ مار کی…

چین، پاکستان، افغانستان کا سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق، اعلامیہ

چین، پاکستان اور افغانستان نے سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے کےلیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ…

ن لیگی جانتے ہیں عوام ان کے ساتھ نہیں، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کا حکم دے چکی ہے، ن لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے، وہ جانتے ہیں عوام ان کے ساتھ نہیں۔لاہور کی مکہ کالونی گلبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا…

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں رد و بدل

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں رد و بدل کردیا گیا۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا اوسط منافع 17 اعشاریہ 40 فیصد کردیا گیا ہے۔سیونگز اکاؤنٹس پر شرح منافع ساڑھے 18 فیصد سے بڑھا کر ساڑھے 19 فیصد کردیا گیا۔ایک سال کے شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس…

دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا ’سنہری موقع‘

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) انتظامیہ نے دبئی میں لائسنس بنوانے کا ’سنہری موقع‘ دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جن ڈرائیورز کو اب تک اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس دکھا کر مقامی لائسنس حاصل…

دل کے مریضوں کیلئے 4 نئے کارڈیک اسٹنٹس کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دل کے مریضوں کیلئے چار نئے کارڈیک اسٹنٹس کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی، وزارت خارجہ کو 8 ارب 40 کروڑ روپے فنڈز فراہمی کی سمری بھی منظوری کرلی گئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت…

باجوڑ: خودکش بمبار تیار کرنے والا مبینہ دہشتگرد گرفتار

انسداد دہشتگردی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کے دوران باجوڑ سے مبینہ دہشت گرد اکرام اللّٰہ گرفتار کرلیا گیا۔ کالعدم تحریک کے گرفتار دہشت گرد کو خودکش بمبار تیار کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کا…

انتہائی کڑے وقت میں اداروں پر بے بنیاد الزام تراشی ناقابل قبول ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک معاشی و سیاسی اعتبار سے انتہائی مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔ انتہائی کڑے وقت میں اداروں پر بے بنیاد الزام تراشی ناقابل قبول ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…

آبا و اجداد کی وجہ سے پاکستان کے تعلق گہرا ہے، اش سودھی

نیوزی لینڈ کے بھارتی نژاد کھلاڑی اش سودھی کا کہنا ہے کہ ان کے آبا و اجداد کی وجہ سے ان کا پاکستان سے گہرا تعلق ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سلمان علی آغا اور اش سودھی کی پنجابی زبان میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی…

راجن پور، رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کو ایک ماہ مکمل

جنوبی پنجاب کے اضلاع راجن پور اور رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق راجن پور میں اب تک 7 ڈاکو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔دوران آپریشن ڈاکوؤں کے 23 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا…

جیالے میئر کے حوالے سے بلاول بھٹو کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی، مرتضیٰ وہاب

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بلاول بھٹو کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی، پیپلزپارٹی کو عوام کی خدمت کا صلہ ملا ہے، کراچی کی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو چارٹر آف…

پاکستان انڈر 19 نے بنگلادیش کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے بنگلادیش انڈر 19 ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں 78 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی قومی انڈر 19 ٹیم کو پانچ میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بیٹنگ…

جرمنی میں سکون آور دوا سے دو مریضوں کی موت، ماہر امراض قلب زیر حراست

جرمنی میں سکون آور دوا کے زائد استعمال سے مرنے والے مریضوں کے قتل کے شبے میں ماہر امراض قلب کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر پر دو شدید بیمار مریضوں کو جان بوجھ کر سکون آور دوا کی زیادہ مقدار دینے کا شبہ ہے۔سکون آور دوا کی…

عمران خان سے سیاسی مقابلہ کریں، نہیں تو کرسیاں چھوڑیں گھر جائیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے سیاسی مقابلہ کریں، اگر نہیں کر سکتے تو کرسیاں چھوڑیں اور گھر چلے جائیں۔وزیراعظم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے اسد عمر نے سوال اٹھایا کہ جب نواز شریف نے جلسوں میں…

جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جلد روس سے سستا تیل پاکستان میں آنے والا ہے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا معاہدہ حتمی مراحل میں پہنچ چکا ہے۔انہوں نےکہا کہ آئی…