Browsing Category
Urdunews
فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین اور خاوند نے طلاق کیلئے درخواست دے دی
فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین اور ان کے خاوند مارکس رائیکونین کے درمیان طلاق ہو رہی ہے۔وزیراعظم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہم نے ایک ساتھ طلاق کیلئے درخواست دائر کر دی ہے، ہم 19 سالہ ساتھ پر ایک دوسرے اور اپنی بیٹی کے شکرگزار…
وزیراعظم شہباز شریف کا شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے مقدمے میں قومی احتساب بیورو (نیب) تفتیش کر رہا ہے۔ عمران خان نیازی…
فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما صبح 11 بجے سے سپریم کورٹ کی عمارت میں موجود تھے، وہ گرفتاری کے خدشے کے باعث عدالت عظمیٰ سے باہر نہیں آرہے…
پنجاب کے تمام سرکاری اسکول اگلے 2 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ
پنجاب کے تمام سرکاری اسکول اگلے 2 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبے کے 9 بورڈز کے تحت ہونے والے نویں جماعت کے پرچے بھی ملتوی کردیے گئے۔راول پنڈی میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 11 اور 12 مئی کو بند رہیں گے، امتحانات بھی منسوخ…
پی ٹی آئی قیادت نے کبھی جلاؤ گھیراؤ کی کال نہیں دی، بیرسٹر گوہر خان
عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے کبھی جلاؤ گھیراؤ کی کال نہیں دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان عدالت کے آرڈر کے احترام میں عدالت آئے…
کراچی: ہنگامہ آرائی میں ملوث 300 افراد حراست
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف کراچی میں بھی پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج کے دوران گلستان جوہر اور نرسری میں پرتشدد مظاہرین سے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی آنکھ مچولی ہوئی۔ جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ میں ملوث مزید درجنوں افراد کو گرفتار…
کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر بحث آیا، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ کابینہ کا اب تک کا فیصلہ ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی حل نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ ڈسکس…
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پرتشدد احتجاج کی تصاویر
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
بلدیاتی انتخابات میں کامیابی، بلاول کی پارٹی عہدیداران کو مبارکباد
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداران کو مبارکباد دی۔ بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اراکین اسمبلی اور عہدیداران کا اجلاس ہوا جس میں فریال تالپور،…
’اب مجھے ویرات میڈم بھی کہہ دے‘، کوہلی کا فوٹوگرافر سے دلچسپ مکالمہ
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ایک ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کے باہر نکلے تو فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا۔انہوں نے تصاویر کیلئے پوز دیے، اس دوران انوشکا کو اپنے کیمرے کی جانب متوجہ کرنے والے ایک فوٹوگرافر نے غلطی سے ’انوشکا سر‘ کہہ دیا۔تصویر…
کوئٹہ: 60 سے زائد افراد زیر حراست، قاسم سوری کے بھائی بھی شامل، ڈی آئی جی
ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر نے کہا ہے کہ شہر میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی کے الزام میں 60 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی کوئٹہ نے بتایا کہ گرفتار افراد میں قاسم سوری کا بھائی بلال سوری بھی…
پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں طلب، شاہ محمود قریشی صدارت کریں گے
اسلام آباد میں تحریک انصاف کی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس سے قبل وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ نیب نے عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا ہے۔انہوں…
کراچی: احتجاجی مظاہرین نے ڈالمیا روڈ سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک پھر بند کردی
کراچی میں ڈالمیا روڈ سے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم جانے والی سڑک کو احتجاجی مظاہرین نے ایک بار پھر بند کر دیا۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی جبکہ مظاہرین پتھراؤ کرتے رہے۔شیلنگ سے بچنے کیلئے مظاہرین نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں داخل…
میٹرک کے امتحانات: 28 امیدوار نقل و موبائل فون استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری سالانہ امتحانات میں 28 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ سیکریٹری بورڈ سید محمد علی شائق اور ناظم امتحانات حبیب اللّٰہ سہاگ نے مختلف امتحانی مراکز کے دورے کیے۔بورڈ آفس کے شکایت سیل کے مطابق بدھ کے روز…
یاسمین راشد کا حکم ہے کور کمانڈر آفس کو آگ لگادو، عباد فاروق کی آڈیو لیک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عماد علی بٹ اور ٹکٹ ہولڈرز عباد فاروق کی مبینہ آڈیوز سامنے آگئیں۔مبینہ آڈیو میں عباد فاروق کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے حکم دیا ہے کہ کور کمانڈر آفس کو آگ…
ملک میں پہلی بار 10 گرام سونا بھی 2 لاکھ سے متجاوز
ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی پہلی بار 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔ ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے بھاؤ میں آج 8 ہزار 487 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ اس…
نیشنل ایکشن پلان کے بجائے نیشنل اکنامک ایکشن پلان پر کام کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے بجائے نیشنل اکنامک ایکشن پلان پر کام کیا جائے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں،…
سردار شاہ کا پرائیویٹ اسکولوں کو زبردستی بند کرنے کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے پرائیویٹ اسکولوں کو زبردستی بند کرنے کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا۔ صوبائی وزیر سید سردار شاہ کی ہدایت پر محمکہ تعلیم سندھ نے سرکولر جاری کر دیا۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ پرائیویٹ اسکولز کی انتظامیہ…
اسلام آباد میں پاک فوج کے دستے پہنچ گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فوج کے دستے پہنچ گئے، جو مختلف مقامات پر تعینات ہوں گے۔وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست پر دارالحکومت میں فوج طلبی کا حکم جاری کیا تھا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے فوج کو…
پی ٹی آئی کارکنوں نے شورش برپا کی، قانون شکنوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران نیازی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے متعدد سرکاری گاڑیوں سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں، واٹر ٹینکرز اور کچرا اٹھانے والی گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔ انہوں نے کہا کہ…