Browsing Category
Urdunews
مونس الہٰی کو ایف آئی اے نے 22 مئی کو طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کو 22 مئی کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کےلیے مونس الہٰی کو طلب کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس پر مونس…
آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا
انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، شکوے عدالت تک پہنچ گئے۔آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈووکیٹ جنرل کے ساتھ منسلک اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد…
ملک امین اسلم کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ملک امین اسلم نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے مجھ جیسے لوگوں کو حیران کر دیا اور دھچکا دیا۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو پارٹی کارکنوں نے قانون ہاتھ میں…
فیڈریشن کی انوکھی منطق، گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کی رجسٹریشن روک دی
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کی رجسٹریشن روک دی۔پاکستان کو میڈلز دلوانے والے نوجوان ویٹ لفٹر کو نیشنل گیمز میں شرکت کی اجازت نہ مل سکی۔ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے کہا ہے کہ نوح دستگیر بٹ کے والد غلام دستگیر…
انگلینڈ کی نمائندگی کرنیوالے فٹبالر عیسیٰ سلیمان پاکستان سے کھیلنے کیلئے کلیئر
انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے فٹبالر عیسیٰ سلیمان پاکستان سے کھیلنے کے لیے کلیئر ہو گئے۔فیفا نے پی ایف ایف کی درخواست پر عیسیٰ سلیمان کو پاکستان سے کھیلنے کا اہل قرار دے دیا۔عیسیٰ سلیمان اس سے قبل انگلینڈ انڈر 20 ٹیم کی نمائندگی کر چکے…
اس مردم شماری کے نتائج قبول نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی آبادی زیادہ ہے گِنا غلط گیا ہے، ہم اس مردم شماری کے نتائج قبول نہیں کریں گے۔پی پی رہنما مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج ہمیں قبول نہیں، مردم شماری…
پاکستان ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد کرے گا
نئے سیزن کے میٹھے رس بھرے آم 20 مئی سے پاکستان سے ملکوں ملکوں بھیجے جائیں گے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق رواں سیزن 10 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد ہوگا۔…
ملک میں سیاست اب دشمنیوں میں تبدیل ہوگئی ہے، مفتاح اسماعیل
سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں سیاست اب دشمنیوں میں تبدیل ہو گئی ہے۔’پاکستان کا مالیاتی بحران اور آگے بڑھنے کا راستہ‘ کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیاست دان، عدلیہ اور فوج کو مل بیٹھ کر بحران…
سوات: اسکول وین پر فائرنگ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
سوات میں اسکول وین پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔محکمۂ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق کمیٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شامل ہیں۔اعلامیے میں محکمۂ داخلہ کا کہنا ہے کہ اس کمیٹی کو 4 روز…
انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا
انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مزید مہنگا ہوا ہے جس کی…
پشین: وزیرِ اعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا
وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ردیگ پشین کے مقام پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج پاک ایران سرحد کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے ایرانی صدر کے ساتھ بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا ہے۔اس موقع پر…
جناح ہاؤس لاہور حملہ، موقع پر موجود خواتین کی فہرست تیار
9مئی کو جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی فہرست تیار کر لی گئی۔حکومتی ذرائع کے مطابق پولیس نے 3 سو سے زائد خواتین کی فہرست تیار کر لی ہے، خواتین کی فہرست ٹیکنیکل اور انٹیلیجنس ذرائع کی مدد سے تیار کی…
سرفراز احمد کی وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارباب لطف اللہ سے ملاقات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارباب لطف اللہ سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ارباب لطف اللہ نے کہا کہ سرفراز احمد اکیڈمی کو جدید سہولتوں سے آراستہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد قومی ہیرو…
متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد
پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بات چیت کرنے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ سطحی وفد کراچی پہنچ گیا۔ متحدہ عرب امارات کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج صبح کراچی پہنچا تاکہ سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کے شعبوں پر حکومتی اہلکار سے ملاقات اور بات چیت کر…
ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کا آغاز کیا ہی تھا کہ بجلی منقطع ہو گئی تھی۔بعد ازاں بجلی بحالی کے بعد ترجمان نے بریفنگ دی۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے…
پاناما لیکس میں نواز شریف کیخلاف فیصلہ کسی اور وجہ سے دیا گیا: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس میں نواز شریف کا نام شامل ہونے پر فیصلہ نہیں دیا نواز شریف کیخلاف فیصلہ کسی اور وجہ سے دیا گیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران امیر ِجماعتِ اسلامی سراج الحق…
ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست
ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہے۔اس حوالے سے ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیوب کی بینڈ وڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق اجازت ملتے ہی بینڈ وڈتھ مکمل بحال ہو جائے گی۔بشکریہ جنگbody a…
ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی کا اظہار افسوس
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ندا ڈار کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دکھ…
مولانا ہدایت کی رہائی کا حکم، وکیل کے عمران کا نام لیے بغیر دلچسپ دلائل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ’گوادر حق دو تحریک‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کرنے کا…
کراچی: ہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
کراچی کے چڑیا گھر میں مرنے والی ہتھنی نور جہاں کی موت بلڈ پیراسائیٹ بیماری سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی۔ذرائع کے مطابق کئی دنوں تک بیمار رہنے کے بعد گزشتہ ماہ انتقال کرنے والی 17 سالہ نورجہاں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار ہونے کے…