جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عون چوہدری کی خدیجہ شاہ کیلئے کوششوں کی تردید

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر عون چوہدری نے 9 مئی کے واقعات میں مطلوب خدیجہ شاہ کی رہائی کے لیے کوشش کرنے کی تردید کردی۔ایک بیان میں عون چوہدری نے کہا کہ میں نے خدیجہ شاہ کی رہائی کےلیے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، مجھ سے متعلق خبریں بے بنیاد…

25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر یوم تکریم شہدا سے متعلق عام تعطیل کا زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔قبل ازیں سوشل میڈیا پر ایک جعلی نوٹیفکیشن زیر…

فیاض چوہان نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

سابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ساتھ اپنی طویل رفاقت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کے دوران فیاض الحسن چوہان نے اپنے ساتھ پارٹی قیادت کے رویے کا…

شاہ محمود قریشی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے دوبارہ گرفتار کیا۔دوسری جانب مسرت جمشید چیمہ بھی رہائی کے بعد دوبارہ…

190 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب جمع کرادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب کے 19 مئی کے نوٹس کے جواب میں کہا کہ…

رہنماؤں کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر عمران خان کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کے اعلانات کے بعد چیئرمین عمران خان کا بیان سامنے آگیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہم رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کے کہنے…

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائرسے معاہدہ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا۔ نسیم شاہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کےلیے آج انگلینڈ روانہ ہوں گے۔اس حوالے سے لیسٹر شائر کاؤنٹی کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ جمعرات کو لنکا شائر کے خلاف پہلا میچ کھیلیں…

فیاض چوہان کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان متوقع

سابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا امکان ہے۔فیاض چوہان کی جانب سے کچھ دیر میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔فیاض الحسن چوہان کو آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا کیا گیا…

25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رہیں گے

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ بورڈز امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب کیس میں شہزاد اکبر کی طلبی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ بے ضابطگی کے قومی احتساب بیورو (نیب) کیس میں شہزاد اکبر کی طلبی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے سماعت کی۔ شہزاد اکبر کے وکیل…

شیریں مزاری کی پی ٹی آئی سے کنارہ کشی، سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے نا صرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلکہ سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ وہ 9 اور 10 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہیں جس…

امریکا: راحت فتح علی خان کے بیٹے شاہ زمان کی شاندار پرفارمنس، میلہ لوٹ لیا

استاد راحت فتح علی خان کے بیٹے شاہ زمان نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں اپنی شاندار پرفارمنس سے میلہ لوٹ لیا۔سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کے بیٹے شاہ زمان نے گزشتہ روز امریکا کی ریاست ہیوسٹن میں دادا استاد نصرت فتح علی خان کا گایا…

نواز شریف سے معافی مانگ کر انہیں واپس لایا جائے، جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے معافی مانگ کر انہیں واپس لایا جائے تو پاکستان ان سازشوں سے نکل سکتا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کے واپس آنے سے ہی پاکستان ترقی کی نئی راہوں…

متعدد ملکوں کی افغانستان کے لیتھیم ذخائر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

ترجمان افغان وزارت کان کنی و پیٹرولیم ہمایوں افغان نے کہا ہے کہ متعدد ملکوں نے لیتھیم ذخائر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ایک بیان میں ہمایوں افغان نے کہا کہ چین لیتھیم ذخائر میں 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرے گا۔ترجمان کا…

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا کردیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا کردیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات موصول ہونے کے بعد فیاض چوہان کو رہا کیا گیا۔فیاض چوہان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل سے جہلم جیل منتقل کردیا گیا تھا۔گزشتہ روز…

میں نے جس راستے کا انتخاب کیا وہ غلط تھا: سابق کمانڈر کالعدم تنظیم گلزار شنبے

کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر گلزار امام شنبے کا کہنا ہے کہ میں نے جس راستے کا انتخاب کیاتھا وہ غلط تھا، ہمارے مسائل کا پُرامن حل ممکن ہے۔کوئٹہ میں وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر گلزار امام شنبے…

عیدالاضحیٰ پر سندھ میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے 3 دن اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد ہو گی۔کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے اجازت نامے کے بغیر کھالیں جمع کرنے پر پابندی…

اسلام آباد پولیس نے یومِ شہداء کی مناسبت سے نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد پولیس کی جانب سے 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد پولیس، تمام افسران اور جوانان کی جانب سے وطن عزیز کے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے تمام قانون…

جلیل شرقپوری کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جلیل شرقپوری نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔اس حوالے سے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ ہوں، پی ٹی آئی کی پالیسیوں کی وجہ سے اس کاحصہ نہیں رہ سکتا۔جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف…

25 مئی، یومِ تکریم شہداء پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟

وفاقی حکومت نے 25 مئی کو یومِ تکریم شہدا بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یومِ تکریم شہدا پر سرکاری سطح پر ریلیاں نکالی جائیں گی اور وزیراعظم شہباز شریف خود بھی ریلی کی قیادت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو یومِ…