Browsing Category
Urdunews
کراچی: فائرنگ اور مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق
کراچی میں فائرنگ اور مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی میں اورنگی ٹائون، اردو چوک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نارتھ ناظم آباد میں سر پر وزنی چیز لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹرالر کی ٹکر سے…
9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا براہِ راست تعلق یوم تکبیر سے ہے: خرم دستگیر
وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا براہِ راست تعلق آج کے یومِ تکبیر سے ہے۔خرم دستگیر نے یومِ تکبیر پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج سب سے پہلے پاکستان کی ایٹمی قوت کی محافظ ہے۔اُنہوں نے کہا کہ…
اہلکار دوروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے، شہزاد اکبر
سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں مشیر داخلہ و احتساب رہنے والے شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار انکے گھر کا دروازہ توڑ کر داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے۔ایک بیان میں شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا کہ 25 سے 30 اہلکاروں نے…
بشریٰ بی بی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں: فردوس عاشق اعوان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی۔ ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کا یہ کہنا غلط ہے…
پاکستان زلمے خلیل زاد کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے، طاہر اشرفی کا مطالبہ
وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان زلمے خلیل زاد کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر پابندی لگائے۔گوجرانوالہ میں علماء و مشائخ کنونشن سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ زلمے خلیل زاد جیسے غدار کو…
پیرس: شیری رحمٰن کی پلاسٹک کی آلودگی پر کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی
موسمیاتی تبدیلی کی وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمٰن نے پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی کےخاتمے کے لیے پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔کانفرنس کا انعقاد فرانسیسی حکومت کی جانب سے بین الحکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس…
شاہنواز دہانی کی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل
نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دہانی دورہ زمبابوبے پر زمبابوے سلیکٹ کیخلاف لسٹ اے میچز کھیلنے کےلیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا حصہ تھے۔ سیریز کے اختتام پر دہانی زمبابوین بچوں کے ساتھ…
خطے میں توازن برقرار رکھنے کیلئے ایٹمی دھماکے ناگزیر تھے: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 28 مئی 2023ء کو یومِ تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ تکبیر کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 25 سال قبل بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے…
پی ٹی آئی پر پابندی کی بات میرے علم میں نہیں، سعد رفیق
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کی کوئی بات میرے علم میں نہیں۔جناح ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کی قیادت باہر اور ٹکٹ ہولڈر اس بلڈنگ کے اندر تھے۔انہوں…
اڈیالہ جیل میں خواتین قیدیوں کیلئے نہایت اچھے انتظامات ہیں: انعم ندیم شیخ
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل سے رہائی پانے والی سوشل میڈیا کارکن انعم ندیم شیخ نے کہا ہے کہ جیل میں خواتین قیدیوں کے لیے نہایت اچھے انتظامات ہیں۔انعم ندیم شیخ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں خواتین کو ہراساں کرنے کا کوئی تصور بھی نہیں کر…
کراچی: منظور کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 بچیوں کا باپ جاں بحق
کراچی کے علاقے منظور کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 بچیوں کا باپ جاں بحق ہو گیا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مقتول عدیل علاقے میں برگر کا ٹھیلا لگاتا تھا، علاقے میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیاں روز کا معمول بن گئی ہیں۔پولیس کے مطابق منظور…
عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہ اٹھا پانے والے انہیں چھوڑ کر جا رہے ہیں: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نام نہاد سیاسی لیڈر منصوبہ بندی کے تحت دفاعی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے، جو لوگ انہیں چھوڑ کر جا رہے ہیں وہ عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہیں اٹھا پا رہے، مزید لوگ بھی انہیں چھوڑیں گے۔خواجہ آصف نے ’جیو…
تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں
حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں۔پاکپتن سے قومی اسمبلی کے سابق رکن احمد شاہ گھگہ اور پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سعید اکبر نوانی نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق رہنماؤں…
بجلی پیدا کرنیوالی کمپنیوں کی ادائیگی کے مسائل معاشی مشکلات کے سبب ہیں: خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تھر پارکر میں بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کی ادائیگی کے ایشوز ہمارے معاشی مشکلات کے سبب ہیں، 100 فیصد ادائیگی نہیں کی جا سکتی۔ذرائع کے مطابق صحرائے تھر کے کوئلے سے ملکی اور چائینز…
نیشنل گیمز میں جڑواں بہنوں نے گولڈ میڈل جیت لیا
نیشنل گیمز میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں ووشو میں گولڈ میڈل جیت گئیں۔منیشا نے 70 کے جی میں اور ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں…
یومِ تکبیر کی سلور جوبلی، اہم شخصیات کا اظہارِ خیال
یوم تکبیر کی سلور جوبلی پر اہم شخصیات نے اظہارِ خیال کیا ہے۔قومی اسمبلی کے اسپیکرراجہ پرویز اشرف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 28 مئی کا دن ملک کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا، یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی…
راولپنڈی: سلنڈر دھماکا،2 منزلہ مکان گر گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی کے علاقے پیپلز کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ…
ایٹمی دھماکوں پر خود کو کریڈیٹ دیتا ہوں: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں پر راجہ ظفر الحق، گوہر ایوب اور خود کو کریڈیٹ دیتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج جو فصل ن لیگ بو رہی ہے کل اُسے کاٹے گی۔ان کا کہنا…
استور: برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل
استور میں برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر استور وسیم عباس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 4 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں۔وسیم عباس…
2023ء میں کراچی کی آبادی کتنی ریکارڈ ہوئی؟
کراچی کی آبادی 2023ء کی ڈیجیٹل مردم شماری میں 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔ادارۂ شماریات کے مطابق 2017ء میں شہرِ قائد کی آبادی 1 کروڑ 60 لاکھ 24 ہزار تھی۔ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ 6 سال کے دوران کراچی کی آبادی میں 31…