Browsing Category
Urdunews
یوم تکبیر ناقابل شکست دفاع کی منزل حاصل کرنے کی عظیم داستان ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم تکبیر عام دن نہیں۔ یہ دن قوم کے ناقابل شکست دفاع کی منزل حاصل کرنے کی کٹھن اور عظیم داستان ہے۔یوم تکبیر پر اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن قومی سطح پر موجود تمام سیاسی قوتوں کے…
سابق ڈی جی حج سعودی عرب ساجد منظور اسدی کیخلاف انکوائری کا آغاز
سعودی عرب میں سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج ساجد منظور اسدی کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سابق ڈی جی حج ساجد منظور اسدی پر ادویات اور خوراک کے ٹھیکوں میں کرپشن کا الزام ہے۔وفاقی وزیر طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ ساجد منظور اسدی کے…
نادیہ عزیز کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابقہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز نے پارٹی چھوڑنے اور سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں نادیہ عزیز نے کہا کہ میں آج پی ٹی آئی کے عہدے اور رکنیت…
راولپنڈی، پولیس لائنز کالونی کو 15 سال سے بغیر میٹر گیس سپلائی کا انکشاف
راولپنڈی کی پولیس لائنز کالونی میں غیر قانونی طور پر 112 گھروں میں گیس کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پولیس لائنز کالونی میں غیر قانونی گیس کے استعمال کا انکشاف کیا گیا۔دستاویزات کے مطابق راولپنڈی کی پولیس لائن…
بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت تابوت قرار دیدی گئی
متنازع طریقے سے افتتاح کی گئی بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو تابوت جیسا قرار دے دیا گیا۔بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا متنازع افتتاح نئی دلی میں نریندر مودی کے ہاتھوں ہوا۔ پارلیمنٹ کی عمارت کا افتتاح صدر کے بجائے وزیراعظم کی جانب سے…
پولیس نے والدہ کو ہراساں کیا، صداقت عباسی کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما صداقت عباسی نے پولیس پر والدہ کو ہراساں کرنے کا الزام لگادیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں صداقت عباسی نے کہا ہے کہ دو دن پہلے مری پولیس نے میرے گاؤں والے گھر پر چھاپا مارا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ…
مودی کی جانب سے احتجاج مسترد، بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ اور سخت تنقید کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے نئی دلی میں بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کا کانگریس سمیت اپوزیشن کی 19 جماعتوں نے بائیکاٹ…
انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ہے، قانون کو اپنا راستہ لینے دیں۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ لوگ ریاست کو ماں سمجھتے تو حساس…
مغرب کا یوکرین کو F16 طیارے دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، روس
مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے دینے کے فیصلے پر روس نے مغرب کو خبردار کر دیا۔ روس کا کہنا ہے کہ مغرب کا یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل امریکا نے روس کے خلاف جنگ میں…
غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں ہم خیال گروپ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
بھکر سے سابق صوبائی وزیر غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔غضنفر عباس چھینہ نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہم خیال چھینہ گروپ کے رہنماؤں کو لاہور بلا لیا۔ذرائع کے مطابق ہم…
ملتان ڈویژن میں طوفانی بارش، ژالہ باری سے 200 فیڈرز ٹرپ کرگئے
ملتان اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ملتان ڈویژن میں بارش کے دوران گہرے بادلوں کی وجہ سے دن میں ہی اندھیرا چھا گیا۔طوفانی بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم…
عمران خان کی مذاکراتی ٹیم پر ناصر شاہ کا تبصرہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے عمران خان کی مذاکراتی ٹیم سے متعلق دلچسپ تبصرہ کر دیا۔کراچی سے جاری بیان میں ناصر شاہ نے کہا کہ پرویز خٹک، مراد سعید اور حلیم عادل شیخ مذاکرتی ٹیم میں شامل ہیں، لیکن یہ تو ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل…
پی ٹی آئی پر پابندی کی بات میرے علم میں نہیں، سعد رفیق
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کی کوئی بات میرے علم میں نہیں۔جناح ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کی قیادت باہر اور ٹکٹ ہولڈر اس بلڈنگ کے اندر تھے۔انہوں…
اڈیالہ جیل میں خواتین قیدیوں کیلئے نہایت اچھے انتظامات ہیں: انعم ندیم شیخ
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل سے رہائی پانے والی سوشل میڈیا کارکن انعم ندیم شیخ نے کہا ہے کہ جیل میں خواتین قیدیوں کے لیے نہایت اچھے انتظامات ہیں۔انعم ندیم شیخ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں خواتین کو ہراساں کرنے کا کوئی تصور بھی نہیں کر…
کراچی: منظور کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 بچیوں کا باپ جاں بحق
کراچی کے علاقے منظور کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 بچیوں کا باپ جاں بحق ہو گیا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مقتول عدیل علاقے میں برگر کا ٹھیلا لگاتا تھا، علاقے میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیاں روز کا معمول بن گئی ہیں۔پولیس کے مطابق منظور…
عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہ اٹھا پانے والے انہیں چھوڑ کر جا رہے ہیں: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نام نہاد سیاسی لیڈر منصوبہ بندی کے تحت دفاعی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے، جو لوگ انہیں چھوڑ کر جا رہے ہیں وہ عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہیں اٹھا پا رہے، مزید لوگ بھی انہیں چھوڑیں گے۔خواجہ آصف نے ’جیو…
پشاور: مبینہ زیادتی کا شکار 13 سالہ لڑکی کا دورانِ زچگی انتقال، ملزم گرفتار
خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پھندو میں13 سال کی لڑکی زچگی کے بعد اسپتال میں انتقال کر گئی۔پولیس حکام کے مطابق پھندو کے علاقے میں 13 سال کی بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم عتیق…
رانا ثناء کی پریس کانفرنس نے خواتین قیدیوں کیلئے خدشات کو جنم دیا: رؤف حسن
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس کے بعد سیاسی قیدیوں سے متعلق خدشات نے جنم لیا۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اپنے جاری کیے گئے بیان…
رہنماؤں کے گھر گرائے، کاروبار بند کیے جا رہے ہیں: پی ٹی آئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت پر رہنماؤں کے کاروبار کو بند کرنے کا الزام لگا دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غریب محنت کشوں سے روزگار چھینا جا رہا ہے۔اعلامیے میں پاکستان…
جہیز میں گاڑی، زیورات نہ دینے پر مجھ پر تشدد کیا گیا: خاتون کا الزام
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں شادی شدہ خاتون نے پریس کلب میں سسرالیوں کے خلاف پریس کانفرنس کی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ جہیز میں گاڑی اور سونے کے زیورات مانگے گئے اور نہ ملنے پر مجھ پر تشدد کیا گیا۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ شادی کے ایک ہفتے…