Browsing Category
Urdunews
یاسین ملک پر تھرڈ ڈگری تشدد کیا جارہا ہے، مشال ملک
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک نے کشمیریوں کی آزادی کا علم اٹھایا، اپنی ساری خوشیاں کشمیر پر قربان کر دیں، جیل میں ان پر تھرڈ ڈگری تشدد کیا جارہا ہے لیکن یاسین ملک کے حوصلے پختہ ہیں۔مشال ملک نے لاہور…
نیشنل گیمز میں آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار
34 ویں نیشنل گیمز میں 386 مجموعی میڈلز کے ساتھ آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آرمی نےمقابلوں میں اب تک 186 گولڈ، 121 سلور اور 61 برانز میڈلز جیتے ہیں جبکہ واپڈا کا دستہ 98 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔واپڈا نے مجموعی 263 میڈلز…
گوجرانوالہ، لڑکی کی لاش کی مبینہ بے حرمتی
گوجرانوالہ میں لڑکی کی لاش کی مبینہ بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نامعلوم ملزمان نے قبر کھودی اور اوپر رکھی سلیپ ہٹائی جبکہ کفن اپنی حالت میں موجود تھا۔پولیس نے واقعے میں ایک نامزد اور 3 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع…
احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا
وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پہلے قوم، فوج اور شہداء سے معافی مانگیں اس کے بعد…
لندن، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف پر حملے کی کوشش
لندن میں کیفے پر ایک شخص نے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف پر حملے کی کوشش کی جس میں وہ محفوظ رہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ کیفے میں موجود تھے کہ ملزم نے ان پر حملہ کیا۔رپورٹس کے مطابق حملے میں نواز شریف کی گاڑی کو…
اسلام آباد انتظامیہ نے علی نواز اعوان کے گھر کا ایک حصہ گرادیا، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ نے ان کے گھر کا ایک حصہ اور مین گیٹ توڑ دیا، گھر میں میری بزرگ والدہ، ہمشیرہ اور فیملی رہتی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چلیں یہ بھی کرلیں حقیقی آزادی کے…
پاکستان نے آج کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا، آئی ایس پی آر
یوم تکبیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان نے اس دن کم از کم دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی اس کامیابی…
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے، پاکستان نے آج ہی کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔یومِ تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے، کوئی…
عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا، جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا ہے۔شیخوپورہ میں یوم تکبیر کے اجتماع سے خطاب میں جاوید لطیف نے کہا کہ اگر 9 مٸی کے کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں نہ لایا گیا تو قوم ہمیں کبھی معاف…
ترکیہ صدارتی انتخابات: طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتخب
رجب طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کے صدر منتخب ہوگئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل کا کہنا ہے کہ صدر طیب اردوان کو ووٹوں کی گنتی کے دوران 52.09 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔خیال رہے کہ 14 مئی کو ہونے والے…
استور حادثہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا متاثرین کی امداد کا اعلان
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے استور حادثے کے متاثرین کی امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شونٹھر پاس حادثے میں زخمی افراد کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے…
حکومت پنجاب نے 9 مئی واقعات میں گرفتار خواتین کے کوائف جاری کردیے
حکومت پنجاب نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ہونے والی خواتین کے کوائف جاری کردیے۔نگراں وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے خواتین قیدیوں سے متعلق تحریک انصاف کے لگائے گئے الزامات مسترد کردیے اور کہا کہ خواتین سے بدسلوکی کا تصور بھی نہیں…
28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو ایٹمی دھماکے جو پاکستان نے کیے وہ ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ تھا۔لبرٹی چوک لاہور میں یوم تکبیر کے جلسے کے شرکاء سے آڈیو پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ میں پوری…
نواز شریف نے عالمی دباؤ کے باوجود پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان کو 1998ء میں ایٹمی قوت بنا کر اسکا دفاع ناقابل تسخیر بنادیا۔لبرٹی چوک لاہور پر یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ نواز شریف…
عمران سے اتحاد کیا پارٹی ضم نہیں کی، اعجاز الحق کی وضاحت
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق سے وضاحت مانگ لی۔الیکشن کمیشن نے اعجاز الحق کو لکھے گئے خط میں استفسار کیا کہ کیا مسلم لیگ ضیا کو پی ٹی آئی میں ضم کردیا گیا؟ کیا…
بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت تابوت قرار دیدی گئی
متنازع طریقے سے افتتاح کی گئی بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو تابوت جیسا قرار دے دیا گیا۔بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا متنازع افتتاح نئی دلی میں نریندر مودی کے ہاتھوں ہوا۔ پارلیمنٹ کی عمارت کا افتتاح صدر کے بجائے وزیراعظم کی جانب سے…
پولیس نے والدہ کو ہراساں کیا، صداقت عباسی کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما صداقت عباسی نے پولیس پر والدہ کو ہراساں کرنے کا الزام لگادیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں صداقت عباسی نے کہا ہے کہ دو دن پہلے مری پولیس نے میرے گاؤں والے گھر پر چھاپا مارا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ…
مودی کی جانب سے احتجاج مسترد، بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ اور سخت تنقید کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے نئی دلی میں بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کا کانگریس سمیت اپوزیشن کی 19 جماعتوں نے بائیکاٹ…
انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ہے، قانون کو اپنا راستہ لینے دیں۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ لوگ ریاست کو ماں سمجھتے تو حساس…
مغرب کا یوکرین کو F16 طیارے دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، روس
مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے دینے کے فیصلے پر روس نے مغرب کو خبردار کر دیا۔ روس کا کہنا ہے کہ مغرب کا یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل امریکا نے روس کے خلاف جنگ میں…