Browsing Category
Urdunews
اس شخص کو لانچ نہیں کیا جاتا تو پاکستان کی جگ ہنسائی نہ ہوتی، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اس شخص کو لانچ نہیں کیا جاتا تو پاکستان کی جگ ہنسائی نہ ہوتی، اداروں سے اس شخص کی سہولت کاری نہیں ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔راولا کوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے…
بہو سے شادی کے خواہش مند سسر نے اپنے ہی پوتے کو قتل کردیا
لاہور کے علاقے گجر پورہ میں 6 سالہ پوتے کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم اپنی بہو کو پسند کرتا تھا اور بیٹے سے طلاق دلوا کر خود اس سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ ایس پی انویسٹی گیشن احمد زنیر نے 6 سالہ غلام مصطفیٰ…
بھارت میں ٹرین حادثے پر شاہد آفریدی کا اظہار افسوس
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارت میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے تحریر کیا کہ بھارتی شہر بالاسور میں…
مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کیلئے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا اجلاس
لاہور میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے اجلاس میں سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔جہانگیر ترین، عون چوہدری، سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سمیت دیگر شرکاء اجلاس میں پہنچ گئے۔پنجاب کے سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے…
بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
آئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈبے میں بند…
کینجھر جھیل پر عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کینجھر جھیل پر عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت کینجھر جھیل کو پرکشش سیاحتی مرکز بنانے کے لیے پُر عزم ہے۔ان…
سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرس کرتے ہوئے احتشام جاوید اکبر نے کہا کہ 9 مٸی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کی اور آج بھی کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سے…
پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کا اجلاس طلب، وقت اور مقام پوشیدہ
پنجاب کے سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس بلایا ہے۔ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ اجلاس کے مقام اور وقت کو پوشیدہ رکھا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے 35 سے زائد سابق رہنما اور ٹکٹ ہولڈرز اجلاس…
وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کریں گے، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کریں گے۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معاشی حالات کی بہتری کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں، اس وقت چیلنجز ضرور ہیں لیکن ہم قابو پالیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ ساری توجہ اس وقت بجٹ پر ہے، بزنس…
وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
اوورسیز پاکستانی اب اسلام آباد کے اہم علاقوں میں رہائشی و کمرشل پلاٹس خرید سکیں گے اور پاکستان سے باہر تیار ہونے والی ہائبرڈ اور الیکڑک گاڑیوں کی بھی اجازت دینے پر غور کیا جارہا ہے۔وزیر خزانہ اسحٰق ڈار آئندہ ہفتے پیش کیے جانے والے بجٹ…
شہباز گِل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا۔شہباز گِل نے خود کو امریکا کے فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹر کرایا۔پی ٹی آئی رہنما کو امریکی جسٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے رجسٹریشن…
پرویز الہٰی کو تھانے میں بند کیا گیا جوکہ زیادتی ہے، وکیل پرویز الہٰی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل رانا انتظار نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کو تھانے میں بند کیا گیا جوکہ زیادتی ہے۔صدر پی ٹی آئی پرویزالہی کی لیگل ٹیم عدالت پہنچ گئی۔اس موقع پر پرویز الہٰی وکیل رانا انتظار نے کہا کہ حکومت کی…
تحریک انصاف کی خواتین انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
تحریک انصاف کی خواتین کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔صنم جاوید، عالیہ حمزہ، طیبہ راجا اور خدیجہ شاہ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔پی ٹی آئی خواتین کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق…
اسلام آباد کی عدالت نے کم سن بچے کے قاتلوں کو 2 بار سزائے موت سنا دی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے 5 سالہ عمر راٹھور کے قتل میں ملوث مجرمان کو 2 بار سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے 2019 میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے 5 سالہ عمر راٹھور کے قتل کا محفوظ…
ہم نے سیاسی نقصان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی نااہلی سے ہونے والی تباہی کو ہم نے روکا۔اسلام آباد میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم نے سیاسی نقصان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، آگے…
جلد نئی بسوں کیساتھ ٹیکسی سروس بھی شروع کرنے جا رہے ہیں، شرجیل انعام میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ٹرانسپورٹ کے مسائل حل ہوں، نئی بسوں کے ساتھ ٹیکسی سروس بھی جلد شروع کرنے جا رہے ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ نے کراچی میں…
پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد افضل کی عدالت میں…
ملک میں مردم شماری کا عمل متنازع ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں مردم شماری کا عمل متنازع ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مردم شماری کی تصدیق کا عمل خفیہ رکھا جا رہا ہے، ایک کروڑ 92 لاکھ کی گنتی کو تبدیل…
بجٹ تیاری، وزارتِ خزانہ کے ملازمین کے اوقات کار میں اضافہ، چھٹیاں بھی بند
آئندہ بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں 10 جون تک وزارتِ خزانہ کے ملازمین کے اوقات کار میں اضافہ کردیا گیا۔وزارتِ خزانہ نے مجوزہ اتھارٹی کی ہدایت پر سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق نئے بجٹ کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کی چھٹی بھی ختم کردی گئی…
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو ہوگا
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو ہوگا جس میں ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں وفاقی وزرا اور چاروں وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کے لیے…