جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

آئندہ مالی سال 24-2023ء کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق بجٹ میں مہنگے امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہونے جبکہ 100 ڈالرز سے زائد مالیت کے موبائل فونز پر…

سبین گل کا سیاست، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

تحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور پی پی 222 کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے ویڈیو بیان کے ذریعے سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا…

لاہور میں جلسہ، آصف زرداری نے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس بلا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور میں جلسے کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں، آصف زرداری نے جلسے کی تیاریوں کے لیے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس بلا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امیدواروں کا اجلاس کل شام ساڑھے پانچ بجے بلاول ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں جلسے…

وزیرِ اعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی کے الزام کو گمراہ کن قرار دیدیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی احتجاج کے حق کو دبانے کا الزام گمراہ کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے…

نسیم شاہ کا اپنی منگنی کی افواہوں پر ردِعمل

نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے منگنی کی افواہوں پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔نسیم شاہ کے حوالے سے گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ان کی منگنی ہوگئی ہے۔ انگلش لیگ ٹی ٹوئنٹی وائیٹلٹی بلاسٹ کھیلنے میں…

کراچی کے بلدیاتی نمائندوں کیلئے نئے کونسل ہال کی تعمیر کا فیصلہ

کراچی کے بلدیاتی نمائندوں کے لیے نئے کونسل ہال کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹاؤن ہال کی تعمیر کے لیے تیار کردہ پرپوز پلان جیو نیوز نے حاصل کر لیا۔کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے حکام کے مطابق نئے کونسل ہال کی عمارت یورپین طرز پر…

بحیرۂ عرب میں طوفان ’بائے پر جوائے‘ بننے کا امکان، سندھ کی ساحلی پٹی کو خطرہ

بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ بننے کا امکان ہے جس سے سندھ کی ساحلی پٹی کو ممکنہ خطرہ ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کارجواد میمن کے مطابق جنوبی بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ 10 یا 11 جون کو یہ ہوا کا کم…

یاسمین راشد کی فوٹو گرامیٹرک فارنزک رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کی فوٹو گرامیٹرک فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی۔فوٹو گرامیٹرک ٹیسٹ کی فارنزک رپورٹ کے مطابق یاسمین راشد ہی مشتعل احتجاج کی سربراہی کر رہی تھیں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ہم…

جاپان میں ملازمت، تربیت اور کاروبار کے لیے آنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے

جاپان کے امیگریشن ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دس ماہ میں پانچ ہزار سے زائد پاکستانی جاپان میں ملازمت، تربیت اور کاروبار کے حوالے سے جاپان میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔جاپان میں ملازمت، تربیت اور کاروبار کے لیے آنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے منتقل کرنے کا امکان

ویسٹ انڈیز اور امریکا سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے، امریکا میں ابھی تک کرکٹ کے اسٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے…

بلاول بھٹو خنجراب بارڈر کے ذریعے پاکستانی مصنوعات چین پہنچنے پر خوش

وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خنجراب بارڈر کے ذریعے پاکستانی مصنوعات چین پہنچنے پر خوش کا اظہار کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستانی مصنوعات بذریعہ خنجراب بارڈر چینی…

پنجاب حکومت سے شاہ محمود کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کل طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کر لیں۔جسٹس علی باقر نجفی نے شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو کی درخواست پر سماعت کی۔شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے لاہور…

گھوٹکی، رحیم یارخان کے کچے میں 2 مغوی قتل، پولیس نے لاشیں وصول کرلیں

گھوٹکی اور رحیم یارخان کے کچے کے سرحدی علاقے سے دو مغویوں اور ایک ڈاکو کی لاشں سندھ کی رونتی پولیس نے وصول کر لیں۔ڈی ایس پی اوباڑو کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے مطالبات منظور نہیں کئے گئے، ڈاکوؤں کے خلاف اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا…

وزیراعظم کا دورۂ ترکیہ مکمل، لاہور آمد

وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے لاہور واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی اور اس موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے بھی ملاقاتیں کیں۔شہباز شریف سے ترکیے…

عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے سلسلے میں آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نیب عثمان بزدار کے خلاف 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے پر تحقیقات کر رہا ہے۔سابق وزیراعلیٰ کو آج نیب…

وزیر خارجہ 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔وزیر خارجہ اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف بھی جائیں گے۔فیصل کریم کنڈی، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن،…

کراچی، مختلف واقعات میں 7 زخمی ملزمان سمیت 10 گرفتار

کراچی کے علاقے احسن آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، سچل پولیس نے جمالی پل پر مقابلے کے بعد ڈاکو ہلاک کردیا، مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے بعد پولیس نے 7 زخمی ملزمان سمیت 10 کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق احسن…

ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیارے کے پیچھے لڑاکا طیارے بھیجے گئے تھے۔حکام کا مزید کہنا…

سعودیہ کا جولائی میں تیل پیداوار میں کمی کا اعلان

سعودی عرب کا جولائی میں تیل پیداوار میں کمی اور اوپیک معاہدے میں 2024 تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یومیہ 10 لاکھ بیرل تیل رضاکارانہ طور پر کم نکالےگا۔سعودی وزیر توانائی نے کہا کہ یومیہ پیداوار میں…

سری لنکا نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میں 132 رنز سے ہرادیا

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا نے افغانستان کو باآسانی 132 رنز سے ہرا دیا۔ تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی، آخری ون ڈے بدھ کو کھیلا جائے گا۔ہمبن ٹوٹا میں ہوم ٹیم کے ٹاپ آرڈر نے شاندار بیٹنگ کی، اوپنرز نسانکا 43 اور کرونا…