پیر 15ذیقعد 1444ھ 5؍جون2023ء

ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیارے کے پیچھے لڑاکا طیارے بھیجے گئے تھے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے چھوٹے طیارے کو نشانہ نہیں بنایا  ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.