Browsing Category
Urdunews
ملتان: کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل میں ڈال کر جلا دیے گئے، پولیس
ملتان کی بستی ملوک میں کمسن بچے کو برتن دھونے سے انکار پر ملزم نے اس کے ہاتھ جلادیے۔ملزم نے کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل کی کڑھائی میں ڈال کر جلائے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برتن دھونے سے انکار پر بچے…
پاکستانی شہریوں کے ویزا مراحل تیز ترین بنانے کیلئے اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں، کینیڈین وزیر
کینیڈا کے وفاقی وزیر برائے امیگریشن شان فریزر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے کینیڈین ویزہ کے حصول کے تمام مراحل کو تیز ترین بنانے کے لیے اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں۔نمائندہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شان فریزر کا کہنا تھا کہ اسلام…
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے دفتر کے واش روم سے لاش بر آمد
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز لاہور کے دفتر میں نوجوان کی پُراسرار موت کی خبر سامنے آئی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی نوجوان کی لاش ڈی آئی جی آپریشنز کے واش روم سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان دفتر میں کسی ذاتی کام سے آیا تھا، اس…
سپریم کورٹ نے انتخابات سے متعلق 5 مئی کی سماعت حکمنامہ جاری کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے کیس میں 5 مئی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے حکم نامے کے مطابق مسائل مذاکرات سے حل کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں کی کوشش قابل ستائش ہے، سیاسی…
سندھ میں ایک اور نجی جامعہ وجود میں آگئی، گورنر نے چارٹر پر دستخط کردیے
سندھ میں ایک اور نجی جامعہ وجود میں آگئی، پیر کو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے دی سیفی برہانی یونیورسٹی کراچی کے چارٹر پر دستخط کردیے۔اس یونیورسٹی کے بل کی منظوری سندھ اسمبلی نے دی تھی جبکہ گورنر سندھ نے داﺅدی بوہرہ جماعت کے روحانی…
ملک میں آج فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوگیا
ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کا دام ایک ہزار روپے کم ہوا ہے۔اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 400 روپے…
نجمی عالم نے سیٹ چھوڑنے اور اس پر مرتضیٰ وہاب کو الیکشن لڑنے کی آفر کردی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نجمی عالم نے اپنی سیٹ چھوڑنے اور اس پر مرتضیٰ وہاب کو الیکشن لڑنے کی آفر کر دی۔نجمی عالم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وائس چیئر مین نامزد ہونے والوں کو مبارک باد دیتا ہوں۔پی پی رہنما نے…
دفاعی بجٹ فائنل نہیں ہوا، مشاورت جاری ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ پر مشاورت جاری ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ دفاعی بجٹ کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی، اس حوالے سے مشاورتی عمل جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا…
کراچی: پی پی کا چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کراچی میٹروپولیٹین کارپوریشن (کے ایم سی) کے میئر اور ڈپٹی میئر سمیت 13 ٹاؤنز کےلیے پیپلز پارٹی کے چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ میئر کراچی کے لیے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب…
شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہوسکتا، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہوسکتا۔آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ وہ جس بنکر میں بھی چھپ کر بیٹھے قوم اسے کبھی معاف نہیں…
بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو امیدوار نامزد کردیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی کےلیے مرتضیٰ وہاب کو پارٹی امیدوار نامزد کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بلاول بھٹو زرداری نے پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی پریس کانفرنس سے متعلق کے ٹوئٹ پر پیغام جاری کردیا۔اپنے…
جہانگیر ترین کا آج پارٹی کے نام پر حتمی فیصلہ کرنے کا امکان
سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے آج ان کی اپنی پارٹی کے نام اور اعلان کے بارے میں حتمی فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے جہانگیر ترین گروپ کی رہنماؤں سے حتمی مشاورت جاری ہے، اس سلسلے میں مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا…
اقتصادی رابطہ کمیٹی : حیدر آباد سکھر موٹر وے کیلئے حکومتی گارنٹی کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حیدر آباد سکھر موٹر وے کے لیے 9.5 ارب روپے کی حکومتی گارنٹی کی منظوری دے دی۔وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ہوئے ای سی سی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ای سی سی کے اعلامیے کے مطابق نیو گوادر بین…
محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کر دی۔پولیس نے کہا کہ میاں محمود الرشید سے تھانہ…
پاک عراق تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور عراق کے سفارتی تعلقات سمیت تعاون کی مختلف جہتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کو مزید…
پنجاب حکومت سے شاہ محمود کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کل طلب
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کر لیں۔جسٹس علی باقر نجفی نے شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو کی درخواست پر سماعت کی۔شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے لاہور…
عراق کا دورہ کر کے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، بلاول بھٹو
وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عراق کا دورہ کر کے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے عراقی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور عراق نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ…
وہاب ریاض کی پی سی بی سے کیمپ میں بلانے کی درخواست
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے کیمپ میں بلانے کی درخواست کر دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ اگر ون ڈے سیریز نہیں ہے تو آپس میں کھیلنا چاہیے، ون ڈے ہم نے بہت کم کھیلے ہیں، ہمیں ون ڈے…
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
وفاقی وزیرِ برائے داخلہ امور، رانا ثناء اللّٰہ کو طبعیت ناسازی پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللّٰہ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا تھا، رانا ثناء اللّٰہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت…
تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے۔مولانا فضل الرحمٰن نے لاہور میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ان کے بڑے…