Browsing Category
Urdunews
میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک
سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بےبنیاد اور سراسر غلط ہیں۔انہوں نے…
منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کے خلاف کیس کی…
ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات
سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے، 49 صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔ فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس انتہائی حساس دستاویز تھیں۔مبینہ طور پر غیر…
گوجرانوالہ: آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی
گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن شروع کرکے 3 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا۔آگ لگنے کا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کے قریب معافی والا میں قائم تیل کے…
جوکووچ فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے
سربیا سے تعلق رکھنے والے ورلڈ نمبر 3 نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔جمعہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر 1 اسپینش کھلاڑی کارلوس الکاریز کو 1-3 سے شکست دی۔نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو…
سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، ذرائع کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ 410…
وفاقی بجٹ پر تاجروں کا ملا جلا ردعمل
نئے بجٹ پر تاجروں کا ملا جل ردعمل سامنے آیا ہے، بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیا اور کہا کہ ہم جو سمجھ رہے تھے اس سے کہیں آسان بجٹ ہے۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے بھی مشکل وقت میں اچھا بجٹ قرار دیا…
بورس جانسن پارلیمنٹ رکنیت سے مستعفی
سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا۔مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف کیا…
اسپن بولرز کے اسپیشلائزڈ کیمپ کا آج سے آغاز
اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آج سے شروع ہوگا۔دورۂ سری لنکا اور مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کے لیے اسپن بولرز کا خصوصی کوچنگ کیمپ 10 سے 15 جون تک جاری رہے گا۔اگلے ماہ پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے…
ایم کیو ایم سے 35 سال پرانا تعلق ہے، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے 35 سال پرانا تعلق ہے، کراچی کی بہتری کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہیے۔لاہور میں ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے وفد کے ہمراہ ق لیگ کے سربراہ…
یہ بجٹ پائیدار نہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت ٹیکس بڑھا رہی ہے اور صوبوں کو پیسے دے رہی ہے، یہ بجٹ پائیدار نہیں۔ جیو نیوز کی بجٹ ٹرانسمیشن میں اپنی آرا کا اظہار کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس سال کا بڑا خرچ سیلاب کی وجہ…
ترین سے ملاقات ہوئی نہ کوئی آفر قبول کی، پرویز خٹک کی تردید
سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ ہی کوئی آفر قبول کی۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں پرویز خٹک نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کردی۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سے…
سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔سمندی…
آدھا بجٹ قرضوں پر سود دینے میں خرچ ہوگا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کے لیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا، آدھا بجٹ قرضوں پر سود دینے میں خرچ ہوگا۔ اسحاق ڈار نے اگلے مالی سال کے لیے خسارے کا بجٹ پیش کر دیا، مالی سال 24-2023 کے بجٹ کے…
جامعہ کراچی کی کینٹین میں دو طالب علموں میں جھگڑا، ایک گرفتار
جامعہ کراچی کی کینٹین میں دو طالب علموں میں جھگڑا ہوگیا، ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔طالب علم کی گرفتاری کے خلاف طلبا نے احتجاج کیا، جسے جامعہ انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔گرفتار طالب علم کے بھائی محبت خان کا کہنا تھا کہ میرے…
کراچی کیلئے خوشخبری ’کے فور‘ منصوبے کےلیے ساڑھے 17 ارب مختص
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا، جس میں کراچی والوں کیلئے خوش خبری کا اعلان کیا۔بجٹ میں کافی ہاؤسز، شاپس اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 5 فیصد ٹیکس لگے گا، ٹیکس ڈیبٹ اور کریڈٹ…
بجٹ کے تمام اہداف مصنوعی ہیں، حقیقت پر مبنی نہیں، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجٹ کے تمام اہداف مصنوعی اور پھچلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں۔وفاقی بجٹ پر ردعمل میں حماد اظہر نے کہا کہ معاشی ترقی، ٹیکس کلیکشن، مہنگائی کی شرح بجٹ بیلنس کرنے کے…
بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کےلیے 1 ارب روپے مختص
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کیلئے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کیلئے 1 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ…
بجٹ میں 200 ارب کے اضافی ٹیکس لگائے گئے، چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں 200 ارب کے اضافی ٹیکسز لگائے گئے ہیں، جن میں 175 ارب ڈائریکٹ اور 25 ارب کے ان ڈائریکٹ ٹیکس ہیں۔ وفاقی بجٹ تقریر کے بعد بریفنگ میں عاصم احمد نے کہا کہ انکم…
جناح ہاؤس حملہ: شرپسند کی شناخت، شواہد سامنے آگئے
جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسند کی شناخت اور شواہد سامنے آگئے۔ لاہور کے رہائشی پی ٹی آئی کے متحرک رکن ارضم جنید نے پاک فوج اور اعلیٰ قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ خدیجہ شاہ سمیت 13 خواتین ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ…