Browsing Category
Urdunews
سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔سمندی…
آدھا بجٹ قرضوں پر سود دینے میں خرچ ہوگا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کے لیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا، آدھا بجٹ قرضوں پر سود دینے میں خرچ ہوگا۔ اسحاق ڈار نے اگلے مالی سال کے لیے خسارے کا بجٹ پیش کر دیا، مالی سال 24-2023 کے بجٹ کے…
جامعہ کراچی کی کینٹین میں دو طالب علموں میں جھگڑا، ایک گرفتار
جامعہ کراچی کی کینٹین میں دو طالب علموں میں جھگڑا ہوگیا، ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔طالب علم کی گرفتاری کے خلاف طلبا نے احتجاج کیا، جسے جامعہ انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔گرفتار طالب علم کے بھائی محبت خان کا کہنا تھا کہ میرے…
کراچی کیلئے خوشخبری ’کے فور‘ منصوبے کےلیے ساڑھے 17 ارب مختص
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا، جس میں کراچی والوں کیلئے خوش خبری کا اعلان کیا۔بجٹ میں کافی ہاؤسز، شاپس اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 5 فیصد ٹیکس لگے گا، ٹیکس ڈیبٹ اور کریڈٹ…
بجٹ کے تمام اہداف مصنوعی ہیں، حقیقت پر مبنی نہیں، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجٹ کے تمام اہداف مصنوعی اور پھچلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں۔وفاقی بجٹ پر ردعمل میں حماد اظہر نے کہا کہ معاشی ترقی، ٹیکس کلیکشن، مہنگائی کی شرح بجٹ بیلنس کرنے کے…
بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کےلیے 1 ارب روپے مختص
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کیلئے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کیلئے 1 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ…
پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کیلئے 2 ہزار 709 ارب روپے مختص
وفاقی حکومت نے بجٹ 24-2023 میں پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (PSDP) کیلئے 2 ہزار 709 ارب روپے مختص کیے ہیں۔اگلے مال سال وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 1 ہزار 150 ارب روپے جبکہ صوبوں کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 1 ہزار 559 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔اس…
وزیر خزانہ کا نوجوان بزنس مینز کیلئے بڑا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ 3 برس تک کسی نوجوان یا نوجوانوں پر مشتمل ایسوسی ایشن آف پرسن (اے او پی) کے شروع کردہ کاروبار پر ٹیکس میں 50 فیصد کمی کی تجویز ہے۔دوران بجٹ تقریر وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ رعایت فرد کی…
بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کیلئے مراعات کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر کو فروغ دینے کیلئے مراعات دی جارہی ہیں، ترسیلات زر کے ذریعے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر 2 فیصد ٹیکس ختم کیا جارہا…
وفاقی بجٹ 24-2023 کے اہم نکات
وفاقی کابینہ نے بجٹ 24-2023 کی منظوری دے دی، بجٹ کے اہم نکات ذیل میں پیش کیے جارہے ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ای او بی آئی پینشن 10ہزار روپے کرنے کی تجویز
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی کم سے کم پینشن 10 ہزار سے بڑھا کر 12ہزار کی جارہی ہے۔وفاقی بجٹ 24-2023 کی تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ اسلام آباد کیپٹل ٹریٹری (آئی سی ٹی) کی حدود میں کم سے کم اجرت 32…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا۔بجٹ میں گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ، گریڈ 17 اور اوپر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 30…
نان فائلرز پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ
وفاقی حکومت نے نان فائلرز پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 24-2023ء کا بجٹ پیش کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نان فائلرز پر 50 ہزار روپے سے زائد…
وفاقی بجٹ: کابینہ نے کم سے کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ 24-2023ء میں مزدوروں کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے مزدور کی کم سے کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔اس سے قبل بجٹ 24-2023ء میں کم سے کم تنخواہ 30 ہزار…
اسلام آباد کے ریسٹورنٹس میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر ٹیکس کم کرنے کی تجویز
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کردیا۔ مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔بجٹ میں ڈیجیٹل ادائیگی کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے اسلام آباد کے…
ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: بھارت 296 رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کی 173 رنز کی برتری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 296 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ٹیسٹ چیمپئن کے فائنل میں آسٹریلیا کو بھارت پر پہلی اننگز میں 173 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔بھارت کی طرف سے پہلی اننگز میں…
بجٹ میں فری لانسرز کے مسائل حل کرنے کا اعلان
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو اسمال میڈیم انٹرپرائز (ایس ایم ایز) کا درجہ دینے کا اعلان کردیا۔دوران بجٹ تقریر وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافے کےلیے انکم ٹیکس صفر اعشاریہ 25 فیصد کی رعایتی…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے اضافہ
ملک میں بجٹ سے قبل سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت1972 روپے اضافے سے ایک…
بجٹ 24-2023: خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے 5 ارب مختص
نئے مالی سال میں وفاقی حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا۔خواتین کیلئے مختص رقم میں ہنر سکھانے،…
یوکرین کو فوجی ساز و سامان کی فراہمی، جاپانی سفیر روسی وزارت خارجہ طلب
روس کی وزارت خارجہ نے جاپان کی طرف سے یوکرین کو فوجی ساز و سامان فراہم کرنے پر جاپانی سفیر کو طلب کرلیا۔جاپان نے پچھلے مہینے یوکرین کو 100 فوجی گاڑیاں فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا، اس سے قبل بھی جاپان نے ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹس دی…