جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

190ملین پاؤنڈ کرپشن، بشریٰ بی بی آج نیب طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11 بجے طلب کرلیا۔رپورٹس کے مطابق نیب کی ٹیم نے بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیا…

کراچی، پی ٹی آئی رہنما شبنم جہانگیر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق شبنم جہانگیر کو امیگریشن کاؤنٹر سے حراست میں لیا گیا، شبنم جہانگیر کا نام ایف آئی اے کی اسٹاپ لسٹ میں موجود ہے۔شبنم جہانگیر…

بپر جوائے، گجرات کے ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں سے متاثر ہوں گے

سمندری طوفان بپر جوائے سے گجرات کے درجن بھر ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں اور ہواؤں سے متاثر ہوں گے۔بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے گجرات میں ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام کے مطابق 21 ہزار کشتیاں کھڑی کردی گئی ہیں…

بھارتی ٹاپ آرڈر فاسٹ بالرز کو کھیلنا بابر اعظم سے سیکھیں، ناصر حسین

انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی بیٹرز نے مایوس کیا۔انہوں نے بھارتی بلے بازوں کو مشورہ دیا کہ بھارتی ٹاپ آرڈر بلے بازوں کو فاسٹ بالرز کی سوئنگ کو کھیلنا بابر اعظم اور…

قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔لاہور میں نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ عامر میر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قاسم کے ابا کی ہمشیرہ…

نک جونس کی اپنی بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر

نک جونس نے لندن میں پرفارمنس مکمل کرتے ہی بیٹی مالتی میری کے ساتھ خوبصورت تصویر لی اور انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔تصویر میں نک نے سیاہ رنگ کا کوٹ جبکہ مالتی نے نیلے رنگ کی فراک پہنی ہوئی ہے۔یہ تصویر اس وقت لی گئی جب نک اپنے بھائیوں کیون اور…

قاسم کے ابا عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ قاسم کے ابا عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔لاہور میں نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ عامر میر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قاسم کے ابا کی ہمشیرہ کا باورچی موت وحیات کی کشمکش میں…

محمد علی عزیز نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی محمد علی عزیز عرف علی جی جی نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔محمد علی عزیز عرف علی جی جی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی…

انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات ہوں گے۔احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتخابات کروانا کسی کے چاہنے یا نہ چاہنے کی بات نہیں۔انہوں نے کہا کہ آئین واضح ہے انتخابات ہوں…

برطانیہ، نکولا اسٹرجن کو رہا کردیا گیا

اسکاٹ لینڈ کی گرفتار سابق فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کو رہا کردیا گیا۔پولیس زرائع کے مطابق نکولا اسٹرجن پر کوئی چارج نہیں لگایا گیا، انہیں آج دوپہر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اسکاٹش نیشنل پارٹی کے فنڈنگ کیس کی…

طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے، اسد عمر

تحریک انصاف کے اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کی طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بار بار وہی پرانی حکمت عملی استعمال کی جارہی ہے، جب کہ قوم باقی دنیا سے مزید پیچھے ہوتی جا رہی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ ایک ڈراؤنے خواب کی…

استحکامِ پاکستان پارٹی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے، عون چوہدری

استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت آئندہ عام انتخابات کے دوران مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ بڑی…

سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران ملزم مارا گیا، ملزم نے 2 روز قبل سہراب گوٹھ میں فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم شرابو خان پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا، اس کے علاوہ…

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب راولپنڈی نے بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیا ہے، نیب ٹیم نے زمان پارک میں نوٹس موصول کروا دیا۔نیب کی دو رکنی ٹیم کی جانب سے زمان پارک میں موصول کروائے گئے نوٹس کے…

امریکا: سابق کپتان سرفراز احمد کے اعزاز میں پروقار تقریب

امریکا کے شہر ڈیلس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں سرفراز احمد پاکستانی کمیونٹی میں گُھل مِل گئے اور کرکٹ سے متعلق حاضرین کے سوالوں کے تفصیلی جوابات بھی دیے۔سرفراز احمد…

کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد، بیٹا زیر حراست

پولیس کو کراچی ڈیفنس کے علاقے خیابان بدر کے فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے، جس پر تشدد کے کوئی نشانات نہیں ہیں۔پولیس حکام کے مطابق خاتون کی موت کی وجہ کا علم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ہوسکے گا، پولیس کو خاتون کے بیٹے نے فون کرکے بلایا۔خاتون کے…

بھارت کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق بھارتی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔بھارت کے دورے کا آغاز 12 جولائی سے ویسٹ انڈیز…

شاہد آفریدی اور حارث رؤف کی 9 مئی کے واقعات کی مذمت

9 اور 10 مئی کو ہونے والی شہداء کی بے حرمتی کے خلاف قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی آواز بلند کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جائیں ان کا تاریخ میں کوئی نام و نشان باقی نہیں رہتا۔قومی ٹیم کے…

میئر کے الیکشن میں پی ٹی آئی حافظ نعیم کو سپورٹ کرے گی، اکرم چیمہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا کہنا ہے کہ میئر کے الیکشن میں حافظ نعیم الرحمان کو سپورٹ کریں گے۔صدر پی ٹی آئی کراچی اکرم چیمہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی کے انتخابات میں پی ٹی آئی…

سعدیہ سہیل کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نادیہ شیر نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سعدیہ سہیل رانا نے…