جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

طوفان بپرجوائے کی طاقت سے بھارتی گجرات میں تباہی

سمندری طوفان بپرجوائے نے بھارتی ریاست گجرات میں تباہی مچادی جس سے مقامی لوگوں کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان سے گجرات میں 527 سے زائد درخت جڑ سے اُکھڑ گئے جبکہ 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے۔رپورٹس کے…

بپرجوائے، طوفان کمزور ہو کر آج ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق طوفان کیٹی بندر سے 125 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق طوفان کے باعث شمال…

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری کر دیا گیا۔پاکستان فٹبال ٹیم کے بھارت جانے کے معاملے پر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے بھی ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری کر دیا۔پاکستان فٹبال ٹیم اب ماریشیس سے بھارت جانے کے لیے ویزے…

طوفان بپرجوائے سے بھارتی گجرات میں تباہی

سمندری طوفان بپرجوائے نے بھارتی ریاست گجرات میں تباہی مچادی جس سے مقامی لوگوں کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان سے گجرات میں 527 سے زائد درخت جڑ سے اُکھڑ گئے جبکہ 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے۔رپورٹس کے…

طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق طوفان کیٹی بندر سے 125 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔حکام کے مطابق سندھ کی ساحلی پٹی سے تباہی کے خطرات ٹل…

طوفان دور سے گزرگیا، کیٹی بندر سے 150 کلومیٹر دور ٹکرایا

بپرجوئے کنی کترا کر نکل گیا، سندھ کی ساحلی پٹی سے تباہی کے خطرات ٹل گئے تاہم بارش کی پیش گوئی برقرار ہے، سمندری طوفان نے کیٹی بندر سے ڈیڑھ سو کلومیٹر دور کچھ اور سندھ کے بارڈر پر کیٹگری ون طوفان کی طاقت سے لینڈ فال کیا۔ٹھٹہ، بدین اور…

بلوچستان کا بجٹ تیار نہ ہوسکا، اجلاس 19 جون کو طلب

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج کے بجائے 19 جون کو پیش کیا جائے گا۔صوبے کا مالی بجٹ تیار نہ ہو پانے کی وجہ سے محکمہ خزانہ کو بجٹ تیاری کے لیے مزید وقت مانگنا پڑا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بطور وزیر خزانہ اپنے پانچ سالہ دور…

جین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر مقرر

برطانیہ نے جین میریٹ کو پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کردیا ہے، جین میریٹ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں جین…

چیئرمین PTI اپنی بہن کو شاملِ تفتیش کرائیں، ترجمان اینٹی کرپشن

ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی بہن اور بہنوئی کو زمین منتقلی کے کیس میں شاملِ تفتیش ہونے پر زور دیں۔اینٹی کرپشن ترجمان نے کہا کہ جھوٹے الزامات یا بدزبانی سے حقیقت نہیں جھٹلائی جاسکتی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اینٹی…

طوفان بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا، متعدد افراد زخمی

سمندری طوفان بپرجوائے بھارت کی ریاست گجرات میں سوروشتراکچھ ساحل سے ٹکراتا ہوا شمال مشرقی زمینی علاقے میں داخل ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق بھارت کے جاکھاؤ بندرگاہ کے علاقے میں ایک سو پچیس کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے آندھی چلی جبکہ بلند و بالا…

کراچی کی ترقی کا مشن لے کر نکلے ہیں، میئر مرتضیٰ وہاب

نو منتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی ترقی کا مشن آج سے لے کر نکلے ہیں۔میئر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور جوہر چورنگی انڈر پاس، گارڈن نالے کی صفائی جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔قبل ازیں میئر…

کینیڈا میں ٹرک اور وین کا تصادم، 15 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے منی ٹوبا میں ٹرک اور معمر افراد کی وین میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد سڑک دوطرفہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ونی پیگ کے قریب کاربیری کے علاقے میں پیش آیا…

سمندری طوفان بپرجوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی اضلاع سے ٹکراگیا

بحیرہ عرب میں بننے والا انتہائی درجے کا سمندری طوفان بپرجوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی اضلاع سے ٹکراگیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات کے ساحلی اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست گجرات کے…

سندھڑی آم جو ملکہ برطانیہ کو بھی بطور تحفہ جاتے تھے

سندھڑی آم کی جب بھی بات آتی ہے تو صوبہ سندھ کے شہر میرپورخاص کا نام لیا جاتا ہے، اس شہر کو یہ مقام دلوانے میں کاچھیلو فارم کا مرکزی کردار کہیں تو غلط نہیں ہوگا۔میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں موجود کاچھیلو فروٹ فارم ’آم‘ کے علاوہ…

بپر جوائے کیٹی بندر سے چند گھنٹوں کی دوری پر

سمندری طوفان بپر جوائے کیٹی بندر سے ٹکرانے کیلئے چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔پاکستانی ساحلوں سے طوفان کا فاصلہ مزید کم ہوگیا ہے اور کیٹی بندر سے 130 کلومیٹر دور رہ گیا۔ٹھٹہ کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہوائيں چل رہی ہیں۔ ممکنہ طور پر متاثر…

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

لاہور میں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ڈیفنس لاہور میں رہائش پذیر لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں گیراج میں کھڑی…

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔مریم نواز  سے ن لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نے ملاقات کی، اس موقع پر  پارٹی امور میں خواتین کے کردار کو مزید فعال بنانے سمیت…

میئر کراچی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوجائے گا

کراچی میں طوفان آئے نہ آئے لیکن نیا میئر آج آئے گا، میئر حافظ نعیم الرحمٰن بنیں گے یا مرتضیٰ وہاب فیصلہ آج ہوجائے گا۔میئر کے انتخاب سے پہلے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان لفظی گولہ باری جاری ہے۔میئر کے لیے جماعت اسلامی کے…

حافظ نعیم کا بلدیاتی نمائندوں کے اغوا کا الزام

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الزام لگایا ہے کہ میئر کراچی کے انتخاب سے پہلے بلدیاتی نمائندوں کو اغوا کیا گیا ہے۔کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے نصف شب کو کی گئی پریس کانفرنس میں خبردار کیا کہ کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا پیپلز…

’’بپرجوائے‘‘ آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان بپرجوائے آج دن 11 بجے کے قریب کیٹی بندر ساحل سے ٹکرائے گا۔ ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقے طوفان سے زیادہ متاثرہوں گے۔اسلام آباد میں گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا  کہ ساحلی علاقوں سے لوگوں کا…