جمعہ 26؍ذیقعد 1444ھ16؍جون 2023ء

بلوچستان کا بجٹ تیار نہ ہوسکا، اجلاس 19 جون کو طلب

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج کے بجائے 19 جون کو پیش کیا جائے گا۔

صوبے کا مالی بجٹ تیار نہ ہو پانے کی وجہ سے محکمہ خزانہ کو بجٹ تیاری کے لیے مزید وقت مانگنا پڑا۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بطور وزیر خزانہ اپنے پانچ سالہ دور حکومت کا پانچواں بجٹ پیش کر رہے ہیں۔

گورنر بلوچستان نے بجٹ اجلاس 19 جون کی سہ پہر چار بجےطلب کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان کا بجٹ آج 16جون کو پیش کیا جانا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.