Browsing Category
Urdunews
فیفا دوستانہ میچز: پی ایف ایف کا ویمنز اسکواڈ کے کیمپ کا اعلان
فیفا دوستانہ فٹبال میچز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ویمن اسکواڈ کے کیمپ کا اعلان کرتے ہوئے 27 کھلاڑیوں کو مدعو کرلیا۔ پی ایف ایف کے مطابق انٹرنیشنل فرینڈلی میچز 10 سے 18 جولائی کے دوران ہوں گے۔پی ایف ایف منتخب 27 پلیئرز…
یونان میں کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں کہرام مچ گیا
یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد کا اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا، کشتی میں سیالکوٹ کے 4 اور شیخوپورہ کے بھی 4 نوجوان شامل ہیں۔کشتی میں سوار ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 28 افراد کا تعلق کھوئی رٹہ…
شیل پاکستان میں اپنا کاروبار بند نہیں کر رہا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شیل پاکستان میں اپنا کاروبار بند نہیں کررہا، شیل ایک اور بین الاقومی انویسٹر کو اپنے شیئرز بیچنا چاہتا ہے، شیل کئی یورپی ممالک میں بھی اپنا کاروبار ری آرگنائز کر رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…
وزیراعظم شہباز شریف کا یونان کے قریب کشتی کے حادثے پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایھتنز میں پاکستانی سفارتخانے نے ریسیکو کیے گئے 12 پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی۔شہباز شریف نے یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق 43…
سرکاری ملازمین کی تنخواہ 35 فیصد بڑھی، اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی، سائرہ بانو
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی 35 فیصد تنخواہ بڑھائی گئی ہے اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ آج ایوان خالی ہے، کیا…
پاکستان بیس بال ٹیم کی ایشین گیمز میں شرکت خدشات کا شکار
پاکستان بیس بال ٹیم کی ایشین گیمز میں شرکت خدشات کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کےلیے ٹیم ایونٹس میں صرف 3 گیمز کے اخراجات پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) اٹھائے گا۔تین گیمز میں ہاکی، والی بال اور کبڈی شامل ہیں جبکہ بیس…
عدلیہ کے علاوہ دوسرے اداروں میں بھی خود احتسابی ہونی چاہیے، عرفان قادر
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر کا کہنا ہے کہ انصاف کے تقاضے سامنے رکھیں تو عدلیہ کے علاوہ دوسرے اداروں میں بھی خود احتسابی ہونی چاہیے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ ماضی میں کئی ججز نے آرام سےکہہ…
یوگنڈا: ہائی اسکول میں دہشتگردوں کا حملہ، 37 بچے ہلاک، 6 اغوا
یوگنڈا کے ہائی اسکول میں رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کرکے 37 بچوں کو ہلاک کر دیا۔قومی پولیس ترجمان نے داعش کی ذیلی تنظیم اتحادی جمہوری فورسز (اے ڈی ایف) کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔یوگنڈا پیپلز ڈیفنس فورسز کے ترجمان فیلکس کولائیگی کا…
9 مئی کیس، شہریار آفریدی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔شہریار آفریدی کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل…
عزیر بلوچ کی جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال
لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ سب جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وکیل نثار خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ عزیر بلوچ سب جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔وکیل نثار خٹک کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کے مقدمات…
پاکستان میں ناموں سے متعلق دلچسپ تحقیق سامنے آگئی
خاندانی ناموں سے متعلق عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات کی دلچسپ تحقیق سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام ’احمد‘ ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا بھر میں عام خاندانی ناموں سے متعلق ایک…
میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ملتان میں سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھ پر ملتان میں من گھڑت 5 کیس درج کیے گئے، 9 مئی واقعات میں…
امریکی شہری نے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کرکے گولی مار دی
امریکا کی ریاست اوہائیو میں باپ نے اپنے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولی مار کر قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کئی ماہ سے یہ واردات کرنے کی منصوبہ بندی کر…
افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں بڑے مارجن سے شکست
بنگلادیش نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو 546 رنز سے ہرا دیا۔ بنگلادیش کے 662 رنز کے تعاقب میں افغان ٹیم 115 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔افغانستان کے رحمت شاہ 30 اور کریم جنت 18رنز بنا کر نمایاں رہے۔میزبان ٹیم کے تسکین احمد نے 4 اور شرف…
30 سال قبل سمندر میں پھینکا گیا بوتل بند پیغام کینیڈین خاتون کو مل گیا
کینیڈین خاتون کو 34 سال پہلے سمندر میں پھینکی گئی بوتل میں بند لکھا پیغام مل گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ساحلِ سمندر پر ملنے والی بوتل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خاتون نے سوشل میڈیا پر اس کی تفصیلات لکھیں۔خاتون نے لکھا کہ ساحلِ سمندر پر مجھے…
گرمی کی شدت کم کرنے والے مشروبات، جلد کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں، تحقیق
کیا آپ جانتے ہیں کہ گرمی کی شدت کو کم کرنے والے مشروبات آپ کی جلد کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔دھوپ سینکنا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے، یہ وٹامن ڈی کے خزانے سے بھی بھرپور ہوتا ہے اور بیشتر افراد بالخصوص ٹھنڈے ممالک کے رہنے والے…
آم جیسی نایاب مچھلی انسان نے ڈھونڈ لی
زمین اور سمندر میں رہنے والی کئی مخلوقات اب بھی انسان کی نظروں سے دور ہیں اور یہ سامنے آنے پر انسان کو حیران کر دیتی ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی مچھلی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسے ایک شخص نے سمندر میں دیکھا اور پکڑ کر لوگوں کو دکھایا تو…
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 40 ہزار سے زائد سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری گاڑیوں کی…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل
کراچی کے مختلف علاقوں لیاری، کورنگی، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔اس کے علاوہ ناظم آباد، لانڈھی، کیماڑی اور محمود آباد میں بھی بجلی بند ہے۔اس حوالے سے کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی میں خلل پیدا…
کراچی: بپرجوائے کے باعث طغیانی، سمندر نے کچرا ساحل پر پھینک دیا
سمندری طوفان بپرجوائے کے باعث کراچی، جیوانی اور کیٹی بندر کے ساحل کچرے سے بھر گئے۔سائیکلون اور اونچی لہروں کے باعث سمندر نے کچرا ساحل پر پھینک دیا جس سے ساحلوں پر گندگی اور تعفن پیدا ہوگیا ہے۔سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے…