Browsing Category
Urdunews
سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی معطل، نوٹیفکیشن جاری
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی کو سروس سے معطل کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی سفارش پر معطل کیا گیا…
بھارت: اسکول اسمبلی میں’اذان‘ دینے والے استاد کو معطل کر دیا گیا
بھارت میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا، اسمبلی کے دوران ’اذان‘ دینے والے استاد کو معطل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ممبئی کے مضافاتی علاقے کاندیولی میں مبینہ طور پر ایک نجی اسکول میں صبح 7…
پرویز الہٰی سے پنجاب اسمبلی کا اسٹاف واپس لے لیا گیا
سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی سے پنجاب اسمبلی کا اسٹاف واپس لے لیا گیا۔ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق اسٹاف میں سیکیورٹی اہلکار، ڈرائیور، باورچی سمیت 60 ملازم شامل تھے۔واضح رہے کہ یکم جون کو چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے…
دنیا کے 2 امیر ترین افراد کی پیرس میں کھانے پر ملاقات
دنیا کے 2 امیر ترین افراد ایلون مسک اور برنارڈ ارناولٹ نے جمعے کو پیرس میں اپنے خاندان کے کچھ افراد کے ساتھ دوپہر کے کھانے پر ملاقات کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر ایلون مسک اپنی والدہ جبکہ برنارڈ ارناولٹ اپنے 2 بچوں کے ساتھ…
شام ادریس اور فروگی پھر سے ایک ساتھ، بیٹی کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی
علیحدگی کا اعلان کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سوشل میڈیا انفلوئنزر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر المعروف فروگی نے اپنی بڑی بیٹی سیرا کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔خیال رہے کہ رواں سال کے آغاز میں یوٹیوبر نے…
افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں بڑے مارجن سے شکست
بنگلادیش نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو 546 رنز سے ہرا دیا۔ بنگلادیش کے 662 رنز کے تعاقب میں افغان ٹیم 115 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔افغانستان کے رحمت شاہ 30 اور کریم جنت 18رنز بنا کر نمایاں رہے۔میزبان ٹیم کے تسکین احمد نے 4 اور شرف…
30 سال قبل سمندر میں پھینکا گیا بوتل بند پیغام کینیڈین خاتون کو مل گیا
کینیڈین خاتون کو 34 سال پہلے سمندر میں پھینکی گئی بوتل میں بند لکھا پیغام مل گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ساحلِ سمندر پر ملنے والی بوتل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خاتون نے سوشل میڈیا پر اس کی تفصیلات لکھیں۔خاتون نے لکھا کہ ساحلِ سمندر پر مجھے…
گرمی کی شدت کم کرنے والے مشروبات، جلد کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں، تحقیق
کیا آپ جانتے ہیں کہ گرمی کی شدت کو کم کرنے والے مشروبات آپ کی جلد کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔دھوپ سینکنا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے، یہ وٹامن ڈی کے خزانے سے بھی بھرپور ہوتا ہے اور بیشتر افراد بالخصوص ٹھنڈے ممالک کے رہنے والے…
آم جیسی نایاب مچھلی انسان نے ڈھونڈ لی
زمین اور سمندر میں رہنے والی کئی مخلوقات اب بھی انسان کی نظروں سے دور ہیں اور یہ سامنے آنے پر انسان کو حیران کر دیتی ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی مچھلی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسے ایک شخص نے سمندر میں دیکھا اور پکڑ کر لوگوں کو دکھایا تو…
شارع فیصل پر پیپلز بس کے لیے مخصوص لین بنانے کا اعلان
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے شارع فیصل پر پیپلز بس کے لیے مخصوص لین بنانے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لیے مخصوص لین بنائی جا رہی ہے۔کراچی میں پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کے…
ٹیسٹ ٹیم میں واپسی پر ’خاص ریکارڈ‘ شاہین آفریدی کا منتظر
دورہ سری لنکا کے لیے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی پاکستان اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شاہین شاہ آفریدی کے لیے خاصی اہمیت اختیار کر گئی ہے کیونکہ وہ اس دوران اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کر سکتے…
دورہ سری لنکا، شاہین آفریدی کی واپسی کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔پاکستانی اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (نائب کپتان اور وکٹ کیپر)، عامر جمال، عبداللّٰہ شفیق، ابرار احمد، حسن علی، امام الحق شامل ہیں۔دورہ سری…
طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسی
طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے ساحلی علاقوں میں زندگی معمول پر آنے لگی۔سجاول میں ساحلی علاقے شاہ بندر کے دیہات ابراہیم میرجت کے مکینوں نے کاروبارِ زندگی کا آغاز کردیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ریلیف کیمپس میں مقیم تقریباً 16…
سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر ڈپریشن بن گیا، محکمہ موسمیات
سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر ڈپریشن بن گیا جو کہ تھرپارکر اور بھارتی راجستھان پر موجود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی راجستھان میں ڈپریشن کمزور ہو کر لو پریشر ایریا میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر،…
سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کا کھلاڑیوں کی تنخواہوں سے متعلق انکشاف
پاکستان قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے حالیہ انٹرویو میں کھلاڑیوں کو ملنے والے معاوضے کی تفصیلات بتا دیں۔معروف یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔شو میں یوٹیوبر نے سابق…
سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کردی
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی تدابیر کے لیے نئی آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کر کے تمام افراد کو صفائی کی پابندی کا خیال رکھنے کا کہا ہے۔سعودی وزارتِ صحت کا…
امریکی ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا
امریکا میں سان فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام پریشان مسافروں کو پُرسکون کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر رکھی گئی بلی کی عمر 14 سال ہے اور اسے پائلٹ کا…
الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری…
جاپان میں قانونی طور پر شادی کی عمر 13 سے بڑھا کر 16 سال کردی گئی
جاپان میں قانونی طور پر شادی کی عمر 13 سے بڑھا کر 16 سال کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عمر کی یہ حد ایک صدی سے زائد سے برقرار تھی اور یہ دنیا میں بھی سب سے کم تھی جسے جاپان کی پارلیمنٹ نے جمعے کو بڑھا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1907…
حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت
حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت دے دی گئی۔سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ یہ اقدام لاکھوں عازمین کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔سعودی وزیر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے…