Browsing Category
Urdunews
پنوعاقل: ڈکیتی کے دوران مزاحمت، 3 ڈاکو ہلاک، 1 شہری جاں بحق
پنوعاقل میں ڈکیتی کی وادات کے دوران شہریوں کی مزاحمت سامنے آئی ہے، اس موقع پر پولیس اور شہریوں کی مشترکہ فائرنگ میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق دوران مزاحمت ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ڈاکوؤں نے تاجر…
حافظ نعیم کو نہیں پارٹی کو جوابدہ ہوں، اسد امان
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں فارورڈ بلاک بنانے والے یونین کونسل (یو سی) چیئرمین اسد امان نے کہا ہے کہ وہ حافظ نعیم کو نہیں پارٹی کو جوابدہ ہیں۔جیو نیوز سے بات چیت میں اسد امان نے کہا کہ ہم 32 اراکین پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں، ہم اپنی…
پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا
پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کے روٹ کو تبدیل کر دیا۔ روٹ تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شالیمار ایکسپریس یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنےکی وجہ سے شالیمار…
پی ٹی آئی کے بڑے فعال نام ہماری پارٹی میں شامل ہوں گے، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علیم خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بڑے فعال نام ہماری پارٹی میں شامل ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کا منشور چیئرمین پی ٹی آئی کا ذاتی منشور نہیں تھا،…
کیمرا ہے یا بندوق؟ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا
انسان اپنی سہولت کے مطابق ایجادات کا دلچسپ انداز میں استعمال اس طرح بھی کرسکتا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی یہ کہنے پر مجبور ہوجائے کہ یہ تو میرے تصور میں بھی نہیں تھا۔ اسٹاک کیم کیمرا کیج ایسے فوٹوگرافر کےلیے بنایا گیا ہے جنہیں بدلتے مقامات…
فتنہ خان ہٹا تو ملک ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن ہوا ہے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فتنہ خان ہٹا ہے تو ملک ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن ہوا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ لوگ غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے…
’میرا راستہ نہ روکیں، ملازمت سے نکال دیا جائے گا‘، روبوٹ کا گاہک سے دلچسپ مکالمہ
امریکی شہر اورلینڈو کے ایک ریسٹورنٹ میں گاہک نے روبوٹ کا راستہ روکا تو اس نے بڑا دلچسپ ردعمل دیا۔کچھ ریسٹورنٹس میں گاہکوں کے استقبال کیلئے روبوٹس کو رکھا گیا ہے۔ایسے ہی ایک ریسٹورنٹ میں مصنوعی ذہانت کا حامل ’پینَٹ (Peanut)‘ نامی روبوٹ…
خیبر پختونخوا: کالعدم، غیر رجسٹرڈ تنظیموں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی
خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم اور غیر رجسٹرڈ تنظمیوں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور فلاحی اداروں کو قربانی…
سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ کی حمایت میں ووٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) نے بجٹ کی حمایت میں ووٹ کو سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کی فراہمی سے مشروط کردیا۔ سوات میں جلسے سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ کی حمایت میں ووٹ نہیں دیں…
میئر کراچی الیکشن سے غیر حاضری: پی ٹی آئی نے 2 پارٹی ارکان کو عہدوں سے ہٹادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی نے میئر الیکشن سے غیر حاضر رہنے والے پارٹی ارکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔پارٹی اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی نے میئر الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے 2 ارکان کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔پی ٹی آئی…
موٹروے پر کلرکہار کے قریب بس حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
لاہور اسلام آباد موٹروے پر کلر کہار کے قریب بس حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق مسافروں میں تین خواتین…
یونان کشتی حادثہ، ریسکیو کیے گئے پاکستانیوں کی تفصیل سامنے آگئی
دفتر خارجہ نے یونان میں کشتی حادثے میں ریسکیو کیے گئے پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کشتی ڈوبنے کے واقعے میں اب تک ریسکیو کیے گئے افراد میں 12 پاکستانی شامل ہیں۔لاپتا ہونے والوں میں سیالکوٹ کے 27 سالہ کاشف بٹ…
سوڈان: فوج اور پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں، فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک
سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، دارالحکومت خرطوم میں فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔سوڈانی حکام کے مطابق فضائی حملوں سے ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ فضائی حملوں سے شہر کے جنوبی علاقے میں 25…
آئندہ الیکشن میں کراچی کی 20 سیٹیں ہماری ہوں گی، سعید غنی
وزیر محنت سندھ سعید غنی نے آئندہ الیکشن میں کراچی سے 20 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کردیا۔سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں ہمارے 5 رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) ہیں، آئندہ الیکشن میں ہماری سیٹیں بڑھ جائیں گی۔انہوں نے…
ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے گر گئی۔اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام…
فیفا دوستانہ میچز: پی ایف ایف کا ویمنز اسکواڈ کے کیمپ کا اعلان
فیفا دوستانہ فٹبال میچز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ویمن اسکواڈ کے کیمپ کا اعلان کرتے ہوئے 27 کھلاڑیوں کو مدعو کرلیا۔ پی ایف ایف کے مطابق انٹرنیشنل فرینڈلی میچز 10 سے 18 جولائی کے دوران ہوں گے۔پی ایف ایف منتخب 27 پلیئرز…
یونان میں کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں کہرام مچ گیا
یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد کا اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا، کشتی میں سیالکوٹ کے 4 اور شیخوپورہ کے بھی 4 نوجوان شامل ہیں۔کشتی میں سوار ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 28 افراد کا تعلق کھوئی رٹہ…
بھارت: گجرات کے ساحلی علاقوں میں طوفان کے بعد سیلابی صورتحال، 2 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں میں طوفان کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، 2 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی حکام کے مطابق ساحلی اضلاع میں پانی سڑکوں پر موجود ہے، 1500 دیہات بجلی سے محروم ہیں۔طوفان سے بجلی کے کئی کھمبے…
یو اے ای کی پہلی خاتون خلا نورد اگلے سال ناسا میں گریجویشن مکمل کرلیں گی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی پہلی خلانورد اگلے سال کے اوائل میں ناسا پروگرام میں گریجویشن مکمل کرلیں گی۔گریجویشن کی تکمیل کے بعد نورا المتروشی امریکی قیادت میں خلاء میں جانے والے مشنز کیلئے اہل ہوجائیں گی۔نورا اور ان کے ساتھی محمد…
کشتی حادثہ؛ مرکزی ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستانی نوجوانوں کو غیرقانونی طریقےسے یورپ بھیجنے والے ایجنٹ کہ کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی اے گجرات میں مقدمہ درج ہے۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ…