Browsing Category
Urdunews
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین پہنچ گئے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین کے 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن کے دورے کا مقصد امریکا اور چین کے تعلقات کو بحال کرنا ہے۔اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ چینی ہم منصب چن گینگ، اعلیٰ سفارت کار…
وُرسٹر شائر نے اسامہ میر کا کنٹریکٹ بڑھا دیا
وُرسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر کا کنٹریکٹ بڑھا دیا۔کاؤنٹی کرکٹ کلب نے اسامہ میر کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کے باقی میچز کے لیے بھی سائن کرلیا۔اسامہ میر کا کہنا ہے کہ صرف تین میچز کے لیے آیا تھا…
لوئر کرم، لاپتا نوجوان کی لاش برآمد
لوئر کرم سے لاپتا نوجوان کی لاش قریبی پہاڑی سے مل گئی۔پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا، نوجوان کی لاش ملنے پر چچا نے صدمے میں خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کیا گیا، دوران تفتیش…
کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 9 منزلہ عمارت سیل کردی
کراچی کی مخدوش قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کارروائی شروع کردی۔لیاقت آباد سپرمارکیٹ کی 9 منزلہ عمارت کو ناقابل استعمال قرار دیتے ہوئے سیل کردیا گیا۔ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ سپرمارکیٹ کی بیسمنٹ میں کئی سال…
کراچی، ملزمان کی دکان و گھر میں واردات، چینی کی بوری بھی لے گئے
کراچی کے علاقے بھینس کالونی، قاسم ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے تالا توڑ کر دکان اور گھر کا صفایا کردیا۔واقعہ کے وقت گھر کے تمام افراد شادی میں گئے ہوئے تھے، ملزمان دکان سے چینی کی بوری، بسکٹ اور دیگر سامان ساتھ لے گئے۔دکان سے ایک دروازہ…
ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی…
ورلڈ فادرز ڈے آج منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کیلئے ورلڈ فادرز ڈے آج 18جون کو منایا جارہا ہے۔ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو اس دن کے منانے کا مقصد والد کی عظمت، عزت و وقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس حوالے سے ملک بھر…
قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار
لاہور میں قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔انوسٹی گیشن پولیس نے شمائلہ ستار کو جیوفنسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر گرفتار کیا ہے۔ رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے آئے…
چیئرمین پی ٹی آئی 19 جون کو ڈی جی خان اینٹی کرپشن میں طلب
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 19جون کو دوبارہ طلب کرلیا، طلبی کا دوسرا نوٹس زمان پارک لاہور میں موصول کروادیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کی بہن…
ایم کیو ایم کا ووٹر اندراج کی آخری تاریخ پر تحفظات کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ووٹر اندراج کی آخری تاریخ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔کراچی میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مصطفیٰ کمال کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق رابطہ کمیٹی نے…
نواز شریف کا کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کا حکم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الیکشن کا بگل بجا دیا۔ پارٹی کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کرنے کا حکم دے دیا۔نواز شریف نے کہا کہ کارکن ملک بھر میں پارٹی کا پیغام عام کريں، مریم نواز نے بھی نواز شریف کی آواز پر…
نفیسہ شاہ نے وفاقی بجٹ پر اعتراضات اٹھادیے
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نفیسہ شاہ نے وفاقی بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے۔پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں مالی ڈسپلن نظر نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو کفایت شعاری اپنانی چاہیے تھی،…
ایم کیو ایم والوں سے کہا تھا بائیکاٹ نہ کریں، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی بھٹو کا ہے اور بھٹو کا ہی رہے گا، ایم کیو ایم نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔سندھ اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایم کیو ایم والوں سے کہا تھا کہ بائیکاٹ نہ…
سانحہ 9 مئی کی بنیاد 2014 میں رکھی گئی، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی، 9 مئی کو نہیں ہوا، 2014 میں اداروں پر حملے کروا کے اس کی بنیاد رکھی گئی۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے سوال اٹھایا کہ کیا اس وقت ایک لیڈر نے آئی جی اور…
بھارت: اترپردیش میں شدید گرمی، 34 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، ہیٹ ویو سے دو روز کے دوران 34 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی حکام کے مطابق مرنے والے تمام افراد 60 سال سے زائد عمر کے تھے۔ڈاکٹرز نے معمر افراد کو دن میں گھروں میں رہنے کی ہدایت دی ہے۔شدید گرمی…
خیبر میں خاتون ٹیچر قتل، قاتل شوہر نکلا
خیبر میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم مقتولہ کا شوہر ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کیا گیا، دوران تفتیش ملزم نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کے قتل کا…
پنوعاقل: ڈکیتی کے دوران مزاحمت، 3 ڈاکو ہلاک، 1 شہری جاں بحق
پنوعاقل میں ڈکیتی کی وادات کے دوران شہریوں کی مزاحمت سامنے آئی ہے، اس موقع پر پولیس اور شہریوں کی مشترکہ فائرنگ میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق دوران مزاحمت ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ڈاکوؤں نے تاجر…
حافظ نعیم کو نہیں پارٹی کو جوابدہ ہوں، اسد امان
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں فارورڈ بلاک بنانے والے یونین کونسل (یو سی) چیئرمین اسد امان نے کہا ہے کہ وہ حافظ نعیم کو نہیں پارٹی کو جوابدہ ہیں۔جیو نیوز سے بات چیت میں اسد امان نے کہا کہ ہم 32 اراکین پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں، ہم اپنی…
پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا
پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کے روٹ کو تبدیل کر دیا۔ روٹ تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شالیمار ایکسپریس یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنےکی وجہ سے شالیمار…
پی ٹی آئی کے بڑے فعال نام ہماری پارٹی میں شامل ہوں گے، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علیم خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بڑے فعال نام ہماری پارٹی میں شامل ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کا منشور چیئرمین پی ٹی آئی کا ذاتی منشور نہیں تھا،…