جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے اپنا پہلا میڈل جیت لیا۔پاکستان کی جانب سے پہلا میڈل پاور لفٹنگ ایونٹ میں سیف اللّٰہ سولنگی نے جیتا۔ سیف اللّٰہ نے بیک اسکواٹ میں 90 کلوگرام وزن اٹھا کر سلور میڈل اپنے نام کیا۔بشکریہ جنگbody a…

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کرلیا گیا

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کرلیا گیا، غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کےلیے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل قائم کردی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل…

جلاؤ گھیراؤ کیس: اعجاز چوہدری کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعجاز چوہدری کو جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت…

رائےونڈ: مبینہ زیادتی کا شکار بچہ انتقال کر گیا

رائےونڈ کے علاقے میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والا بچہ انتقال کر گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کو مدرسہ کے قاری نے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد بالائی منزل سے پھینک دیا تھا۔پولیس کے مطابق بچہ چند روز سے چلڈرن اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ…

پرویز الہٰی کی ضمانت کے بعد ایک اور کیس میں گرفتاری کی تیاری

صدر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرویز الہٰی کی ضمانت کے بعد ایک اور کیس میں گرفتاری کی تیاری کرلی گئی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی ٹیم پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے کےلیے کیمپ جیل کے باہر پہنچ گئی۔پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعلیٰ…

جنین پر اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 6 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے حملے اور بمباری میں زخمی ہونے والا فلسطینی دم توڑ گیا، جس کے بعد شہداء کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔فلسطینی حکام کے مطابق جنین میں اسرائیلی کارروائی میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے گذشتہ…

وزیراعظم سے ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کا معاملہ اٹھادیا

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے سیلاب متاثرین کی بحالی کا معاملہ اٹھادیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی  ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم سے صوبے کے سیلاب متاثرین کےلیے بجٹ مختص…

ن لیگ یا نواز شریف سے کوئی اختلافات نہیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی ہے۔شاہد خاقان عباسی پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کےلیے حسن نواز کے دفتر پہنچے۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ…

وفاقی بجٹ میں سیلاب متاثرین کیلئے الگ بجٹ رکھنے کا معاملہ حل نہ ہوسکا

وفاقی بجٹ 24-2023ء میں سیلاب متاثرین کےلیے الگ بجٹ (فنڈز) رکھنے کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق…

میرپور آزاد کشمیر: پولیس نے یونان کشتی حادثے کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا

میرپور آزاد کشمیر میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے یونان کشتی حادثے کے ایک اور ملزم محمد رحیم عرف بابو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے کشتی حادثے میں جاں بحق شاہد کو بیرون ملک بھیجا تھا۔ملزم نے پہلے بھی دو افراد کو ڈنکی کے ذریعے اٹلی…

ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض شہریار آفریدی کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی ضمانت منظور کرلی۔شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج ہے۔ انہوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اے ٹی سی لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ حماد اظہر، میاں اسلم اقبال اور دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری…

ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی، آج فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہوگیا۔ گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا یونانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور یونان کے وزیر خارجہ نیکو ڈینڈیاس کی ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو نے یونانی ہم منصب سے کشتی حادثہ پر گفتگو کی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کی یونانی ہم منصب سے گفتگو…

خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کردی

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کردی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کو مراعات ملنی چاہئیں۔ اس میں…

کراچی: مریم نواز اور رانا ثناء کیخلاف مقدمے کی درخواست مسترد

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواست گزار کو پارٹی لیڈر نے عدالت سے رجوع کرنے…

9 مئی کو بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو سازش اور ملک دشمنی انتہاؤں کو چھو گئی، بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے، گزشتہ حکومت میں ملک کی ہر چیز زمین بوس ہو گئی تھی۔ اسلام آباد میں…

مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں، ٹانک پیزو روڈ توسیعی منصوبے کا…

ساف چیمپئن شپ، پاکستان کی بھارت کیخلاف کل کا میچ ری شیڈول کرنے کی درخواست

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف کل کا میچ ری شیڈول کرنے کی درخواست دے دی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف ) نے ساف سے درخواست کی ہے کہ ویزے میں تاخیر اور فلائٹس متاثر ہونے کی وجہ سے میچ ری شیڈول…

کراچی: 22 جون سے پیپلز بس سروس ایپ لانچ کرنے کا اعلان

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے 22 جون سے پیپلز بس سروس ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور این آر ٹی سی حکام کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن…