جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

9 مئی کو بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو سازش اور ملک دشمنی انتہاؤں کو چھو گئی، بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے، گزشتہ حکومت میں ملک کی ہر چیز زمین بوس ہو گئی تھی۔ اسلام آباد میں…

مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں، ٹانک پیزو روڈ توسیعی منصوبے کا…

ساف چیمپئن شپ، پاکستان کی بھارت کیخلاف کل کا میچ ری شیڈول کرنے کی درخواست

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف کل کا میچ ری شیڈول کرنے کی درخواست دے دی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف ) نے ساف سے درخواست کی ہے کہ ویزے میں تاخیر اور فلائٹس متاثر ہونے کی وجہ سے میچ ری شیڈول…

کراچی: 22 جون سے پیپلز بس سروس ایپ لانچ کرنے کا اعلان

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے 22 جون سے پیپلز بس سروس ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور این آر ٹی سی حکام کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن…

عیدِ قرباں پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات جاری ہیں تاہم بڑی تعداد میں ملازمت پیشہ افراد یہ بات جاننے کے منتظر ہیں کہ اس عیدِ قرباں پر انہیں کتنی چھٹیاں ملیں گی؟وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔وزیرِ اعظم شہاز شریف کی…

سرگودھا: باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2 افراد قتل

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں دہرے قتل کی واردات ہوئی ہے، باپ نے ساتھیوں کی مدد سے بیٹی اور 1 شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سرگودھا میں پھلروان کے علاقے پھلروان کُہنہ میں نصیر…

بابر اعظم نے مدینہ منورہ پہنچ کر مسجد نبویﷺ سے پہلی تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رواں سال حج کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ پہنچ کر مسجد نبویﷺ سے پہلی تصویر شیئر کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کپتان اور نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنی ساتھی محمد رضوان…

یونیسکو پاکستان کی متفرق حیاتیاتی ماحول کی معترف

اقوام متحدہ کی اہم تنظیم یونیسکو پاکستان کی متفرق حیاتیاتی ماحول کی معترف ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 11 حیاتیاتی ذخائر کو حتمی شکل دی گئی ہے، جن میں سے 2 پاکستان میں ہیں۔ان 11 ذخائر کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ پیرس میں یونیسکو کے…

سکھر ملتان موٹر وے: ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

سکھر ملتان موٹر وے پر کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔سکھر ملتان موٹر وے پر گھوٹکی انٹرچینج کے قریب ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 2 کار سوار افراد کو قتل کر دیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے…

برطانیہ میں رات کو ساحلوں پر نیلے رنگ کی روشنی کیوں نظر آتی ہے؟

برطانیہ میں رات کے وقت ساحلوں پر نظر آنے والی نیلے رنگ کی روشنی دیکھ کر لوگ تجسُس میں مبتلا ہیں کہ آخر اس نیلی روشنی کی وجہ کیا ہے؟سوشل میڈیا پر برطانیہ سے نیلی روشنی سے جگمگاتے ساحلوں کی کئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔دراصل ایک سمندری…

پاک چین چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو عظیم دوست…

چیئرمین پی سی بی کیلئے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کا نام بھجوائے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے لیے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کا نام بھجوائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لیے 2 ناموں کی منظوری دیں گے۔وزیرِ اعظم کے دو ناموں کے ساتھ بورڈ…

تجارتی خسارے میں کمی کا جشن غیر ضروری ہے: پاکستان بزنس کونسل

پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تجارتی خسارے میں کمی کا جشن غیر ضروری ہے۔جاری کیے گئے اعلامیے میں پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ توازن کےحساب سے دیکھیں تو روزگار ختم ہوئے ہیں۔ پاکستان بزنس کونسل کے اعلامیے کے مطابق ملک میں…

اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، رانا ثنا اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ  انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے ان اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ…

برطانوی مسافر طیارے کو فضا میں شدید جھٹکے، 5 افراد زخمی

برطانوی مسافر طیارے کو 30 ہزار فُٹ کی بلندی پر ہوا کے شدید دباؤ کے باعث جھٹکے لگے جس سے عملے کے 5 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ سنگاپور سے لندن جا رہا تھا کہ پرواز کے دوران اسے ہوا کے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹس کے…

نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو چیلنج قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فارمیٹ ایک مختلف قسم کا چیلنج ہے جس میں ہر چیز کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔نسیم شاہ نے لاہور میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ سے ابھی واپس…

غیرقانونی طریقے سے شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی ضلع کچہری نے غیر قانونی طریقے سے شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم طلحہ شاہ زیب کو عدالت میں پیش کیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے…

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب کر لی گئی۔مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔میٹنگ کا مین ایجنڈا پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کی تشکیل ہے۔ذرائع کے مطابق میٹنگ میں ڈپارٹمنٹ…

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

ممنوع فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس بابر ستار نے ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام…

ملک بھر میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے پارہ اوپر جانا شروع ہوگا، 24 جون کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجۂ حرارت 4 سے6 ڈگری سینٹی گریڈ…