Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد ہائیکورٹ کی 5 خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز میں ججز تعیناتی کی سفارش
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 خصوصی عدالتوں اور ٹربیونلز میں ججز تعیناتی کی سفارش کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے ججز تعیناتی کےلیے سیکریٹری وزارت قانون کو مراسلہ بھجوادیا۔جج راجہ جواد عباس حسن کو انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کا جج…
مراعات میں اضافے کا بل قومی اسمبلی میں مسترد ہوجائے گا، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے توانائی مصدق ملک نے کہا ہے کہ مراعات میں اضافے کا بل قومی اسمبلی میں آیا تو مسترد کردیا جائے گا۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں مصدق ملک، جماعت اسلامی کے مولانا ہدایت الرحمان اور فیصل واوڈا نے شرکت کی۔سابق وفاقی وزیر…
نمک کا استعمال کم کیسے کیا جائے، متبادل کیا؟
نمک، سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب ہے، یہ ہمارے جسم میں سیال مادے میں توازن برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ نسوں کو فعال رکھتا ہے۔لیکن نمک کی زیادتی سے صحت کے کئی مسائل جنم لے سکتے ہیں۔غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ دن میں 6 گرام نمک سے زائد استعمال…
یونان کشتی حادثہ: لاپتا افراد کے بچنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں
یونان کشتی حادثے کو 6 دن گزر گئے، لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔جائے حادثہ سے مزید 2 افراد کی لاشیں ملنے کے بعد ہلاک افراد کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب کی گلیوں سے یونان کے…
الیکشن مہم کو نواز شریف لیڈ کریں گے، وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہی کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن مہم کو لیڈ نواز شریف کریں گے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون…
یوسف رضا گیلانی نے میثاق معیشت کو آج کی ضرورت قرار دے دیا
سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میثاق معیشت آج کی ضرورت ہے۔ملتان میں بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مخلوط حکومت میں مختلف آرا ہیں، سیاسی…
دہلی میٹرو بن گئی بیوٹی پارلر، اسٹریٹنر استعمال کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل
دہلی میٹرو ٹرین کو بھارت میں سب سے زیادہ سہولت والا آمد و رفت کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔لیکن آئے روز دہلی میٹرو ٹرین میں کچھ نہ کچھ ایسا انوکھا اور اچھوتا واقعہ ہوتا ہے جو سب کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔لڑائی جھگڑے سے لے کر پیار محبت کی…
جیل حکام کو آرڈر نہ ملنے پر پرویز الہٰی کی رہائی نہیں ہوسکی
صدر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرویز الہٰی کی اینٹی کرپشن کیس میں ضمانت کے باوجود تاحال رہائی عمل میں نہ آسکی۔جیل حکام کو تاحال پرویز الہٰی کی رہائی کے عدالتی آرڈر موصول نہیں ہوئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں تاحال رہا نہیں کیا گیا۔صدر پی ٹی…
شمالی وزیرستان: آئی ای ڈی دھماکے سے دو فوجی جوان شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں امپرووائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس (آئی ای ڈی) دھماکے سے دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والوں میں سپاہی گل رؤف اور سپاہی عابد اللّٰہ شامل ہیں۔علاقے میں…
صدر عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں میں دھول جھونکی، فیصل واوڈا کا الزام
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے صدر مملکت عارف علوی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آنکھ میں دھول جھونکنے کا الزام لگادیا۔بچوں کی پیدائش پر سرکاری اداروں کے ملازمین پوری سروس میں 3،3 بار مکمل تنخواہ کے ساتھ چھٹیاں لے سکیں…
ساف چیمپئن شپ: انتظامیہ کی پاک بھارت میچ ری شیڈول کرنے سے معذرت
ساف کپ کی انتظامیہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی درخواست پر بدھ کو ساف کپ میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ ری۔شیڈول کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان ٹیم کو بنگلور پہنچنے کے 12 گھنٹے کے اندر میچ کےلیے ایکشن میں ہونا پڑے گا۔پاکستان فٹبال ٹیم…
رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی عہدے سے ریٹائر
رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔ عشرت علی کو سپریم کورٹ ملازمین کی جانب سے الوداعیہ دیا گیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ 17 جون کو اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوئے۔ مدت پوری ہونے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپنے عہدے کا چارج…
چیئرمین سینیٹ نے غریبوں کیلئے کوئی قانون سازی نہیں کی، ہدایت الرحمان
’حق دو تحریک‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے غریبوں کےلیے کوئی قانون سازی نہیں کی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں مولانا ہدایت الرحمان، وزیر مملکت مصدق ملک اور فیصل واوڈا نے شرکت کی۔سابق…
پاکستان کی ورلڈکپ میں افغانستان کیخلاف وارم اپ میچ تبدیل کرنے کی درخواست
پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل افغانستان کے خلاف وارم اپ میچ تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وارم اپ میچ کسی غیر ایشین ٹیم سے کروانے کی درخواست کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ…
ایم کیو ایم نے چیئرمین سینیٹ مراعات سے متعلق بل کو نامناسب قرار دیدیا
چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق بل پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے موقف میں کہا کہ ملک جس معاشی بحران سے گزر رہا ہے اس طرح کے اقدام مناسب نہیں ہیں۔ کراچی سے ترجمان ایم کیو ایم نے اس حوالے سے مزید کہا کہ جو مراعات پہلے…
یو اے ای کی فلسطین پر اسرائیلی حملے کی مذمت
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے فلسطین پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔ ابوظبی سے اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، جنین پر اسرائیلی فورسز کی بمباری سے فلسطینی جانوں کا زیاں قابل مذمت ہے۔…
استحکام پاکستان پارٹی کی 9 رکنی منشور کمیٹی قائم، عامر کیانی کنوینر مقرر
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے 9 رکنی منشور کمیٹی قائم کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ عامر محمود کیانی استحکام پاکستان پارٹی کی منشور کمیٹی کے کنوینر مقرر کیے گئے ہیں۔ اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، رانا نذیر خان، سعید…
ملتان میں بند گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد
ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں ایک بند گھر سے 3 خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ جس گھر سے خواتین کی لاشیں ملی ہیں، جن میں دو بہنوں اور ایک بیٹی کی شامل ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا جبکہ لاشیں تین سے…
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے اپنا پہلا میڈل جیت لیا۔پاکستان کی جانب سے پہلا میڈل پاور لفٹنگ ایونٹ میں سیف اللّٰہ سولنگی نے جیتا۔ سیف اللّٰہ نے بیک اسکواٹ میں 90 کلوگرام وزن اٹھا کر سلور میڈل اپنے نام کیا۔بشکریہ جنگbody a…
پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کرلیا گیا
پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کرلیا گیا، غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کےلیے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل قائم کردی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل…