جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایشیز سیریز کے پہلے میچ کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں پر جرمانے

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔میچ ریفری اینڈی پےکرافٹ نے سِلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ کیا۔اس کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے آئی…

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی رینکنگ میں ردوبدل

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔رینکنگ میں ردوبدل کے بعد انگلینڈ کے جو روٹ عالمی نمبر ایک ٹیسٹ بیٹر بن گئے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دو درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے…

جوبائیڈن کے چینی صدر کو ’ڈکٹیٹر‘ کہنے کے بعد چین کا ’ردعمل‘ سامنے آگیا

امریکا کے صدر جوبائیڈن کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر قرار دینے پر اب چین کی وزارتِ خارجہ نے ردعمل دیا ہے۔چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں، امریکا کے ریمارکس انتہائی…

کوئٹہ سے 58 پروازوں کے ذریعے قبل از حج آپریشن مکمل

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے قبل از حج آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔کوئٹہ ایئر پورٹ سے اس سلسلے میں مجموعی طور پر 58 پروازیں آپریٹ ہوئیں، ان پروازوں سے کل 7 ہزار 675 عازمینِ حج حجازِ مقدس روانہ ہوئے۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے…

سندھ اسمبلی: 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں 312 ارب روپے کا سندھ کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا۔ضمنی بجٹ کے 312 ارب روپے میں سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی پر 55 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ان 312 ارب روپے میں سے 55 ارب روپے گندم کی سبسڈی اور 19 ارب روپے قرض کی…

شاہ محمود قریشی کا ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں ضمانت قبل ازگرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو بدنیتی سے اس مقدمے میں نامزد…

آزاد جموں کشمیر کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آزاد جموں کشمیر کے نئے مالی سال کا بجٹ آج قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔بجٹ پیش کیے جانے سے چند گھنٹے قبل کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کا بطور وزیرِ خزانہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق نئے مالی سال کے…

اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں…

دو فلسطینی شہریوں کی فائرنگ، 4 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہریوں نے فائرنگ کر کے 4 اسرائیلیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا، فائرنگ کرنے والے دونوں افراد کو مار دیا گیا۔اسرائیلی فوج نے پیر کے روز جنین کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔حماس…

یونان، کشتی حادثے کے ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد

یونان میں گرفتار کشتی حادثے کے 9 مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزمان کی عمریں 20 سے 40 سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق مصر سے ہے۔ملزمان پر قتل اور…

پاکستان علماء کونسل کا ایس آئی ایف سی کے قیام کا خیرمقدم

پاکستان علماء کونسل نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کونسل کے قیام سے معاشی اور اقتصادی صورتحال میں بہتری آئے گی، دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے…

مودی کا دورہ، امریکی ممبران کانگریس کا صدر کو خط

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکا کے موقع پر 75 امریکی ممبران کانگریس نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ممبران نے اپنے خط میں بھارت میں بڑھتی سیاسی گھٹن، مذہبی عدم برداشت، صحافیوں کو نشانہ بنانے، آزادی اظہار اور انٹرنیٹ کی بندش…

کراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار جاری

کراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں سے کہیں اسلحے کے زور پر اور کہیں چوری کر کے 12 بیل اور گائے ہتھیا لیے گئے۔اورنگی میں ملزمان دکان کے تالے توڑ کر 8 لاکھ روپے مالیت کے قربانی کے 5 جانور چوری کرکے فرار…

اسپیشل اولمپکس، سیف اللّٰہ کے 4 میڈلز جیتنے پر وزیراعظم بھی خوش

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کے سیف اللّٰہ سولنگی کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ برلن سے نوجوان سیف اللّٰہ نے شاندار خبر دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف…

ساف چیمپئن شپ: انتظامیہ کی پاک بھارت میچ ری شیڈول کرنے سے معذرت

ساف کپ کی انتظامیہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی درخواست پر بدھ کو ساف کپ میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ ری۔شیڈول کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان ٹیم کو بنگلور پہنچنے کے 12 گھنٹے کے اندر میچ کےلیے ایکشن میں ہونا پڑے گا۔پاکستان فٹبال ٹیم…

ساف چیمپئن شپ: انتظامیہ کی پاک بھارت میچ ری شیڈول کرنے سے معذرت

ساف کپ کی انتظامیہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی درخواست پر بدھ کو ساف کپ میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ ری۔شیڈول کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان ٹیم کو بنگلور پہنچنے کے 12 گھنٹے کے اندر میچ کےلیے ایکشن میں ہونا پڑے گا۔پاکستان فٹبال ٹیم…

کینیڈا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افسران لاپتہ

مشرقی اونٹاریو میں آج علی الصبح کینیڈا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں سوار ایئرفورس کے دو فوجی افسران لاپتہ ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔محکمہ قومی دفاع کا کہنا ہے کہ سی ایچ 147 چینوک ہیلی کاپٹر میں ایئرفورس کے 4…

نجم سیٹھی چیئرمین PCB کی دوڑ سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کا سبب نہیں بننا چاہتا۔ان کا کہنا تھا…

ایشز: پہلا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، انگلینڈ کو 7 وکٹیں، آسٹریلیا کو 174 رنز دکار

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز 2023 کا پہلا میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ میچ میں فتح کےلیے آسٹریلیا کو 174 رنز انگلینڈ کو 7 وکٹیں درکار ہیں۔ ایجبسٹن میں جاری میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ انگلینڈ کے 281 رنز کے ہدف…

جیل حکام کو آرڈر نہ ملنے پر پرویز الہٰی کی رہائی نہیں ہوسکی

صدر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرویز الہٰی کی اینٹی کرپشن کیس میں ضمانت کے باوجود تاحال رہائی عمل میں نہ آسکی۔جیل حکام کو تاحال پرویز الہٰی کی رہائی کے عدالتی آرڈر موصول نہیں ہوئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں تاحال رہا نہیں کیا گیا۔صدر پی ٹی…