Browsing Category
Urdunews
اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے
اولمپئین جیولین تھرور ارشد ندیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کے باعث آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ارشد ندیم کے ان فٹ ہونے کا انکشاف پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی نے لاہور میں ہونے والی پریس…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری
کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔گارڈن ویسٹ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ ہر گھنٹے بعد 2 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔لیاقت آباد سی ون ایریا میں صبح 6 بجے سے بجلی کی فراہمی بند ہے اور ایک علاقہ مکین کا کہنا…
یونان کشتی حادثہ: 2 لاپتہ نوجوانوں کے اہلِخانہ سے ڈی این اے کے نمونے حاصل
فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والے 2 نوجوانوں کے اہلِ خانہ سے رابطہ کیا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندانوں سے بیرونِ ملک بھجوانے والے ایجنٹس کی معلومات لی گئی ہیں۔ایف آئی اے…
کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
لاہور میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ سمیت 5 ملزمان کو طلب کر لیا۔سمن میں کہا گیا کہ ملزمان کو آج شام 7 بجے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی)…
لاپتا آبدوز کے 5 مسافروں کو بچانے کیلئے وقت کم، 20 گھنٹے کی آکسیجن باقی
بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز میں سوار 5 افراد کو بچانے کیلئے وقت کم رہ گیا، آبدوز میں موجود افراد کے پاس 20 گھنٹے کی آکسیجن باقی ہے۔سرچ آپریشن میں شریک کینیڈین مشن کو آبدوز کے لاپتا ہونے کے مقام سے آواز کے سگنلز مل گئے۔ہر 30 منٹ بعد…
کراچی کے بجلی صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوری
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی کے بجلی صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین سے 12 ماہ میں سرچارج کی مد میں…
بینظیر بھٹو شہید کی 70ویں سالگرہ پر تقریب، آصفہ بھٹو زرداری کی شرکت
محترمہ بینظیر بھٹو کی 70ویں سالگرہ کی تقریب میں آصفہ بھٹو زرداری نے شرکت کی۔اس موقع پر شہید بھٹو فاؤنڈیشن نے ’محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی اور جدوجہد‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد بھی کیا۔آصفہ بھٹو زرداری نے سیمینار سے خطاب کرتے…
میاں اسلم اقبال و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں میاں اسلم اقبال اور محمد زبیر نیازی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اے ٹی سی لاہور نے تفتیشی افسر کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے ملزمان کی…
لندن: پاکستانی طالبہ کا قتل، ملزم ارسلان پر الزام ثابت
لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کا الزام ملزم ارسلان پر ثابت ہوگیا، جمعہ کو سزا سنائی جائے گی۔12 رکنی جیوری نے ملزم ارسلان کا غیر ارادی قتل کا موقف مسترد کر دیا، جج رچرڈ مارکس محمد ارسلان کو جمعہ کو سزا سنائیں گے۔لندن گزشتہ برس…
سینیٹر رضا ربانی کا رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری پر ردعمل
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے بعد کسی رکن کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ایک بیان میں سینیٹر رضا ربانی نے رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری پر…
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا دورۂ قطر اور اومان
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قطر اور اومان کا دورہ کیا۔ دوحہ میں ان کی ملاقات قطری امیر شیخ تمیم سے ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔شیخ تمیم نے ایران اور قطر کے درمیان مضبوط تعلقات کو سراہا اور کہا کہ معاشی…
ترکمانستان سے گیس لائی جائے، چین و یورپ گوادر میں کارخانے لگائیں: مصدق ملک
وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ترکمانستان سے پاکستان گیس لائی جائے، چین و یورپ گوادر میں کارخانے لگائیں۔اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ وسطی ایشیاء توانائی کا…
آزاد کشمیر کا بجٹ پیش
آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 24-2023ء کے لیے بجٹ پیش کر دیا گیا۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 3 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کی۔ اجلاس میں یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے…
پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ…
قیلولہ دماغ کو سکڑنے اور ڈیمنشیا سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق
دن بھر مسلسل کام کے دوران اگر کچھ دیر قیلولہ لےلیا جائے تو نہ صرف آپ کا موڈ بہتر ہوسکتا ہے بلکہ یہ عمل آپ کے دماغ پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔خیال رہے کہ اسلام کی روح سے قیلولہ کے بیشتر فوائد ہیں اور یہ عمل نبی کریم ﷺ اور صحابہ ؓ کا…
کوئٹہ سے 58 پروازوں کے ذریعے قبل از حج آپریشن مکمل
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے قبل از حج آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔کوئٹہ ایئر پورٹ سے اس سلسلے میں مجموعی طور پر 58 پروازیں آپریٹ ہوئیں، ان پروازوں سے کل 7 ہزار 675 عازمینِ حج حجازِ مقدس روانہ ہوئے۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے…
سندھ اسمبلی: 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں 312 ارب روپے کا سندھ کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا۔ضمنی بجٹ کے 312 ارب روپے میں سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی پر 55 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ان 312 ارب روپے میں سے 55 ارب روپے گندم کی سبسڈی اور 19 ارب روپے قرض کی…
شاہ محمود قریشی کا ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں ضمانت قبل ازگرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو بدنیتی سے اس مقدمے میں نامزد…
آزاد جموں کشمیر کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آزاد جموں کشمیر کے نئے مالی سال کا بجٹ آج قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔بجٹ پیش کیے جانے سے چند گھنٹے قبل کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کا بطور وزیرِ خزانہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق نئے مالی سال کے…
وفاق نے ہم سے وعدہ کیا ہے اس وعدے پر اعتبار کر رہے ہیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق نے ہم سے وعدہ کیا ہے اس وعدے پر اعتبار کر رہے ہیں۔سندھ اسمبلی میں بجٹ 24-2023 منظور کرلیا گیا، اس موقع پر اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے…