جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چیچن فورسز روس میں بغاوت کچلنے کیلئے تیار ہیں، صدر رمضان قادروف

چیچنیا کے صدر رمضان قادروف نے کہا ہے کہ ان کی فورسز روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت کچلنے کیلئے تیار ہیں۔رمضان قادروف نے ٹیلی گرام پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ضرورت پڑی تو ہماری فورسز ویگنر چیف پریگوزین کے خلاف سخت کارروائی کریں گی۔ان…

صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک

شام کے صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں قردہا پر جمعے کو ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا معمولی زخمی ہوگیا۔جمعرات کو حکومت کے زیر کنٹرول شمال مغربی علاقے صلحب میں بھی ڈرون حملہ ہوا تھا جس میں ایک عورت اور بچہ ہلاک ہوگئے…

مردہ حالت میں جناح اسپتال لائی گئی لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا

کراچی کے جناح اسپتال میں لائی گئی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، فوری طور پر خاتون کی وجہ موت کا تعین نہیں ہوسکا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ظاہری طور پر خاتون کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے۔اسپتال حکام کا کہنا…

جرمنی کی اپنے شہریوں کو ماسکو کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

جرمن وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو ماسکو کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کا کہنا ہے کہ روس میں درپیش صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، روس کی صورتحال پر بین الاقوامی ساتھیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا…

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام نکات پر عمل کر چکی، معاہدہ ہوجائے تو بسم اللّٰہ ورنہ گزارا تو ہورہا ہے۔قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بحث کو سمیٹتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ…

تارکین وطن کو جرمنی پہنچنے میں مدد فراہم کرنے کیلئے نیا قانون متعارف

یونان کشتی حادثے کے علاوہ آئے روز سمندر میں تارکین وطن کی اموات نے یورپی حکمرانوں کے دل دہلا کر رکھ دیے ہیں۔یورپی یونین بیشتر ممالک تارکین وطن کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ جرمنی کی پارلیمان نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کا مقصد…

عیدالاضحیٰ پر تمام یوسیز چیئرمین عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں، میئر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام یوسیز چیئرمین اپنے اپنے علاقوں میں عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد کی مشترکہ صدارت میں اجلاس ہوا…

تربت: کمشنر روڈ پر خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید، خاتون سپاہی زخمی

بلوچستان کے شہر تربت میں کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ خاتون اہلکار زخمی ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق تربت میں خودکش حملہ کرنے والی ایک خاتون تھی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ…

نامعلوم افراد نے میرے قافلے پر فائرنگ کی، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے پر شانگلہ میں فائرنگ کی گئی۔ن لیگ کے رہنما امیر مقام نے جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مارتونگ کے مقام پر نامعلوم افراد نے میرے قافلے پر فائرنگ کی، گارڈز کی جوابی فائرنگ سے…

سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ قانون سے متعلق اور عوامی اہمیت کا معاملہ دیکھتے ہیں اور اپنے…

پی ٹی آئی کراچی کے 10 یوسی چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے 10 یوسی چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان یوسی چیئرمین نے میئر کے…

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔اسپیشل سینٹرل عدالت نے 10ہزار روپے مچلکوں کے عوض پرویز الہٰی کی…

فوج کیخلاف ہتھیار اٹھانے والے غدار ہیں، روسی صدر

روس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ بغاوت میں حصہ لینے والوں کو سزا دی جائے گی۔ویگنر گروپ کے اعلانِ بغاوت کے بعد روس کے صدر نے قوم سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی بقا اور تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔روسی صدر نے کہا کہ آئین کا دفاع کروں…

29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کرنیوالے MBBS طالبعلم کو تاحال نوکری نہ مل سکی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد ولید ملک نے گزشتہ سال ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران 29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ڈاکٹر حافظ محمد ولید ملک سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور اس سال وائرل…

ہمارا حکومت میں آنے کا کوئی پلان نہیں تھا، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمارا حکومت میں آنے کا کوئی پلان نہیں تھا، ملک میں تقسیم بڑھائی جا رہی تھی۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ عوام کی تکلیف عروج پر تھی اس لیے عدم اعتماد کی تحریک لائی گئی، آئینی طریقے…

صدر عارف علوی کی سوئی ناردرن کو صارف سے معافی مانگنے کی ہدایت

صدرِ مملکت عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف ایس این جی پی ایل کی اپیل مسترد کردی اور سوئی ناردرن گیس کو صارف سے معافی مانگنے اور بل درست کرنے کی ہدایت کردی۔شہری کی رہائش گاہ پر ایک گیزر لگا ہوا تھا مگر 2 گیزروں کا بل بھیج دیا…

پشاور، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، بم ڈسپوزل کی ٹیم آ گئی

پشاور کے علاقے شریف آباد میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے، گھر کی چھت گرنے سے 3 سے 4 بچے ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیموں کا ملبہ ہٹانے کا آپریشن جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے دھماکے کی تحقیقات شروع…

پاکستان میں ہر 4 میں سے 3 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہیں، جائزہ رپورٹ

پاکستان میں ہر 4 میں سے 3 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہیں، قومی ادارہ صحت اسلام آباد نیشنل کینسر رجسٹری نے سرطان کے کیسزکی پہلی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق مردوں میں سب سے زیادہ منہ کا کینسر عام ہے اس کے بعد جگر، بڑی آنت،…

کئی دنوں سے جاری شدید گرمی میں آج مزید اضافے کا امکان

کئی دنوں سے ملک بھر میں جاری شدید گرمی میں آج مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے آج بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 4 سے6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظائف کی تقسیم 2 روز کیلئے معطل

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی تقسیم شدید گرمی کی وجہ سے آج بروز ہفتہ اور کل بروز اتوار کو معطل رہے گی۔ترجمان برائے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) کے مطابق این ڈی ایم کی ملک گیر شدید گرمی کے الرٹ کی پیش نظر رقوم کی…