Browsing Category
Urdunews
روس میں مسلح بغاوت: امریکی فوجی جنرل نے دورہ مشرق وسطیٰ منسوخ کردیا
روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ کی مسلح بغاوت کے بعد امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مارک ملے نے دورہ مشرق وسطیٰ منسوخ کر دیا۔ترجمان کے مطابق جنرل مارک ملے نے روس کی صورتحال کی وجہ سے دورہ مشرق وسطیٰ منسوخ کیا…
بھارت کی غیر معیاری ادویات انسانی جانیں لینے لگیں
بھارتی فارما سوٹیکل کمپنیز کی غیر معیاری ادویات انسانی جانیں لینے لگیں۔ بھارتی زہریلی دواؤں نے 2022 میں ازبکستان کے 18 جبکہ افریقی ملک گیمبیا کے 69 بچوں کی جانیں لیں۔اسی سال لائبیریا، نائیجیریا نے زہریلے پن کی وجہ سے بھارتی تیار کردہ…
روس: ویگنر گروپ کے سربراہ مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہ
روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پریگوژن مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہ ہوگئے۔سربراہ ویگنر گروپ نے کہا کہ خون ریزی سے بچنے کیلئے اپنے دستوں کو فوجی بیرکوں میں واپس بھیج رہے ہیں۔روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ…
حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی۔اپنے بیان میں خور شید شاہ کا کہنا تھا کہ آئینی مدت سے تجاوز کی قیاس آرائیوں کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے۔ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کریں…
راجہ جاوید اشرف کی پولیس اہلکار کی تضحیک، الیکشن کمیشن کا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسپیکر قومی اسمبلی کے بھائی راجہ جاوید اشرف کی طرف سے پولیس اہلکار کی تضحیک کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی، چیف سیکریٹری، آئی جی پنجاب کو…
پیرس: وزیراعظم کی ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے پیرس میں ملاقات کی۔چوہدری پرویز اقبال نے وزیراعظم کی یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیرلیین سے ملاقات کا تذکرہ کرتے ہوۓ گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ میں…
انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، مزید 2 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دونوں ملزمان کو کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ ایک گرفتاری کینٹ اسٹیشن کے قریبی ہوٹل سے تو دوسری لیاری کی آگرہ…
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایونٹ 5 سے 16 دسمبر تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان ٹیم کو گروپ ڈی میں نیدرلینڈز، بیلجیئم اور نیوزی لینڈ کے ساتھ…
کراچی میں بلو، سکھر میں شہزادوں نے دھوم مچا دی
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر میں مویشی منڈیوں میں رش بڑھ گیا ہے، جہاں خریدار قربانی کے جانور خریدنے پہنچ رہے ہیں۔کراچی کی منڈی میں بلو اور سکھر میں شہزادوں نے دھوم مچا دی، بلو مالک کے ایک اشارے پر قربان ہونے کیلئے تیار ہوجاتا ہے۔سکھر…
پی پی 146 کے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی (پی پی) کے حلقے 146 کے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ملک وقار نے ایک بیان میں کہا کہ میں 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔ پاک فوج ہمارا فخر ہے…
نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں گے۔یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی…
انڈونیشی مچھیرے اور خونخوار مگرمچھ کی دوستی مثال بن گئی
انسان اور پالتو جانور کی دوستی کی تو مثالیں عام ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ ایک انسان اور خونخوار مگرمچھ میں بھی دوستی ہوسکتی ہے؟جی ہاں! آپ نے بالکل درست پڑھا۔ انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک مچھیرے نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 میٹر لمبا…
پاکستان ریلوے کا مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 33 فیصد کمی کا اعلان
پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 33 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان ریلوے نے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق عید کی اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 29 جون اور یکم جولائی کو جانے والی…
اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلم اقبال سمیت دیگر ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے، تفتیشی…
کراچی میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ پر پولیس کا عبوری چالان جمع
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کراچی میں 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔منتظم جج کے روبرو پولیس نے شاہراہ فیصل پر 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور رینجرز کی چوکی جلانے کا عبوری چالان جمع…
پیپلز پارٹی نہ صرف سندھ بلکہ وفاق میں بھی حکومت قائم کرے گی، آغا سراج درانی
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی سیاسی مہارت اور بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی ذہانت کے سبب پیپلز پارٹی نہ صرف سندھ بلکہ وفاق میں بھی حکومت قائم کرے گی۔یہ بات آغا سراج درانی نے جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…
چیچن فورسز روس میں بغاوت کچلنے کیلئے تیار ہیں، صدر رمضان قادروف
چیچنیا کے صدر رمضان قادروف نے کہا ہے کہ ان کی فورسز روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت کچلنے کیلئے تیار ہیں۔رمضان قادروف نے ٹیلی گرام پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ضرورت پڑی تو ہماری فورسز ویگنر چیف پریگوزین کے خلاف سخت کارروائی کریں گی۔ان…
وزیر اعظم کی آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بھرپور کوششیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے پیرس میں ملاقاتیں ہوئی ہیں۔وزیر اعظم نے لندن روانگی سے قبل ایم ڈی آئی ایم ایف سے تیسری ملاقات بھی کی، اس ملاقات میں وزیر اعظم…
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے چارسدہ کے 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا
خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال (ڈی ایچ کیو) چارسدہ کے 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں کے نامناسب رویے سے متعلق وائرل ویڈیو پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔محمد اعظم خان نے انکوائری میں…
سوات: کالام میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے ماں بیٹا دریا میں گر گئے
سوات کے علاقے کالام میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، حادثے میں ماں اور بیٹا دریائے سوات میں جا گرے۔سوات کی وادی کالام کے علاقے مانکیال اریانئی سیرو میں دریا کو عبور کرنے کیلئے مقامی خاتون بیٹے کے ساتھ چیئر…