Browsing Category
Urdunews
پاکستان ریلوے کا مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 33 فیصد کمی کا اعلان
پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 33 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان ریلوے نے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق عید کی اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 29 جون اور یکم جولائی کو جانے والی…
تربت: کمشنر روڈ پر خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید، خاتون سپاہی زخمی
بلوچستان کے شہر تربت میں کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ خاتون اہلکار زخمی ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق تربت میں خودکش حملہ کرنے والی ایک خاتون تھی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ…
نامعلوم افراد نے میرے قافلے پر فائرنگ کی، امیر مقام
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے پر شانگلہ میں فائرنگ کی گئی۔ن لیگ کے رہنما امیر مقام نے جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مارتونگ کے مقام پر نامعلوم افراد نے میرے قافلے پر فائرنگ کی، گارڈز کی جوابی فائرنگ سے…
صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
شام کے صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں قردہا پر جمعے کو ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا معمولی زخمی ہوگیا۔جمعرات کو حکومت کے زیر کنٹرول شمال مغربی علاقے صلحب میں بھی ڈرون حملہ ہوا تھا جس میں ایک عورت اور بچہ ہلاک ہوگئے…
مردہ حالت میں جناح اسپتال لائی گئی لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا
کراچی کے جناح اسپتال میں لائی گئی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، فوری طور پر خاتون کی وجہ موت کا تعین نہیں ہوسکا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ظاہری طور پر خاتون کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے۔اسپتال حکام کا کہنا…
جرمنی کی اپنے شہریوں کو ماسکو کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
جرمن وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو ماسکو کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کا کہنا ہے کہ روس میں درپیش صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، روس کی صورتحال پر بین الاقوامی ساتھیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا…
پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام نکات پر عمل کر چکی، معاہدہ ہوجائے تو بسم اللّٰہ ورنہ گزارا تو ہورہا ہے۔قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بحث کو سمیٹتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ…
تارکین وطن کو جرمنی پہنچنے میں مدد فراہم کرنے کیلئے نیا قانون متعارف
یونان کشتی حادثے کے علاوہ آئے روز سمندر میں تارکین وطن کی اموات نے یورپی حکمرانوں کے دل دہلا کر رکھ دیے ہیں۔یورپی یونین بیشتر ممالک تارکین وطن کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ جرمنی کی پارلیمان نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کا مقصد…
عیدالاضحیٰ پر تمام یوسیز چیئرمین عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں، میئر کراچی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام یوسیز چیئرمین اپنے اپنے علاقوں میں عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد کی مشترکہ صدارت میں اجلاس ہوا…
آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے، باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہو گئیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف…
ویگنر گروپ کے اعلانِ بغاوت کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا
روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے روسی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کے اعلان کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا۔روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ویگنر فوجیوں کو دھوکا دیا گیا اور انہیں مجرمانہ مہم جوئی میں گھسیٹا جا رہا ہے، ویگنر…
پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف بری
لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو بری کر دیا۔ پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔ نواز شریف کے وکیل نے دلائل…
کراچی: کار سوار افراد جناح اسپتال میں مبینہ طور پر لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار
کراچی کے جناح اسپتال میں کار سوار افراد مبینہ طور پر لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس نے کہا ہے کہ کار سوار افراد لڑکی کی لاش چھوڑ کے اسپتال میں ابتدائی تفصیلات دینے کے بعد فرار ہوئے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ اسپتال حکام…
جاپان، پاکستانی آموں کے خوشگوار ذائقے نے بھارتی آموں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
جاپان میں پاکستانی آموں کے خوشگوار ذائقے نے بھارتی آموں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا، جاپان میں پاکستانی آموں کی مانگ میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ کی ذاتی کوششوں کے بعد موجودہ سیزن میں جاپان میں…
کراچی: طارق روڈ پر دکان میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق طارق روڈ کرتا گلی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ کرتا گلی کی عمارت میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے…
سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ قانون سے متعلق اور عوامی اہمیت کا معاملہ دیکھتے ہیں اور اپنے…
پی ٹی آئی کراچی کے 10 یوسی چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے 10 یوسی چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان یوسی چیئرمین نے میئر کے…
منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی ضمانت منظور
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔اسپیشل سینٹرل عدالت نے 10ہزار روپے مچلکوں کے عوض پرویز الہٰی کی…
فوج کیخلاف ہتھیار اٹھانے والے غدار ہیں، روسی صدر
روس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ بغاوت میں حصہ لینے والوں کو سزا دی جائے گی۔ویگنر گروپ کے اعلانِ بغاوت کے بعد روس کے صدر نے قوم سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی بقا اور تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔روسی صدر نے کہا کہ آئین کا دفاع کروں…
29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کرنیوالے MBBS طالبعلم کو تاحال نوکری نہ مل سکی
پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد ولید ملک نے گزشتہ سال ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران 29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ڈاکٹر حافظ محمد ولید ملک سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور اس سال وائرل…