جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: کار سوار افراد جناح اسپتال میں مبینہ طور پر لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار

کراچی کے جناح اسپتال میں کار سوار افراد مبینہ طور پر لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس نے کہا ہے کہ کار سوار افراد لڑکی کی لاش چھوڑ کے اسپتال میں ابتدائی تفصیلات دینے کے بعد فرار ہوئے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ اسپتال حکام…

جاپان، پاکستانی آموں کے خوشگوار ذائقے نے بھارتی آموں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

جاپان میں پاکستانی آموں کے خوشگوار ذائقے نے بھارتی آموں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا، جاپان میں پاکستانی آموں کی مانگ میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ کی ذاتی کوششوں کے بعد موجودہ سیزن میں جاپان میں…

کراچی: طارق روڈ پر دکان میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق طارق روڈ کرتا گلی کی ایک عمارت میں آگ  لگ گئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ کرتا گلی کی عمارت میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے…

سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ قانون سے متعلق اور عوامی اہمیت کا معاملہ دیکھتے ہیں اور اپنے…

پی ٹی آئی کراچی کے 10 یوسی چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے 10 یوسی چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان یوسی چیئرمین نے میئر کے…

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔اسپیشل سینٹرل عدالت نے 10ہزار روپے مچلکوں کے عوض پرویز الہٰی کی…

فوج کیخلاف ہتھیار اٹھانے والے غدار ہیں، روسی صدر

روس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ بغاوت میں حصہ لینے والوں کو سزا دی جائے گی۔ویگنر گروپ کے اعلانِ بغاوت کے بعد روس کے صدر نے قوم سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی بقا اور تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔روسی صدر نے کہا کہ آئین کا دفاع کروں…

اسٹیٹ بینک کا مجاز ڈیلرز کو دیا درآمدی اختیار واپس لینے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجاز ڈیلرز کو دیا درآمدی اختیار واپس لینے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق مجاز ڈیلرز کا اختیار اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے واپس لیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2022 کے 20 مئی اور 5 جولائی…

بھارت: دلہن نہ ملنے پر کسان نے خودکشی کر لی

بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک کسان نے دلہن کی تلاش میں ناکامی پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک کے ضلع ہاویری میں کسان نے دلہن نہ ملنے پر زہر کھا کر خودکشی کرلی۔پولیس رپورٹس کے مطابق اس شخص کی شناخت 36 سالہ منجوناتھ ناگنور…

ایک ماہ تک چاول نہ کھانے سے جسم پر آنے والے حیران کُن اثرات

طبی ماہرین نے ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسٹارچ، کیلوریز، مٹھاس اور کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور چاولوں کو اگر ایک ماہ تک غذا سے نکال دیا جائے تو جسمانی صحت پر حیران کُن مثبت نتائج آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ چاول ایک ایسی غذا ہے جو بڑوں،…

ایرانی عازمینِ حج سعودی انتظامات سے مطمئن

ایرانی عازمینِ حج نے سعودی عرب میں انتظامات اور ملنے والی سہولیات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان مفاہمت کی وجہ سے حج انتظامات میں بہتری آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ایرانی حجاج اس ہفتے…

ٹائٹن آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کی بے حسی

اوشین گیٹ کمپنی نے آبدوز مسافروں کی جانوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن کے دوران ہی آبدوز پائلٹ کی نوکری کے لیے اشتہار جاری کردیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آبدوز میں سوار 5 افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا کہ اسی…

بھارت کا ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، بھارت ایشین گیمز کے مرد و خواتین کے ایونٹس میں حصہ لے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مین کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں ڈیبیو کرے گی، ایشین گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ٹی…

ووہان کی ریسرچ لیبارٹری میں کورونا وائرس کی تخلیق کے شواہد نہیں ملے، سربراہ امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ووہان کی ریسرچ لیبارٹری میں کورونا وائرس کی تخلیق کے شواہد نہیں ملے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ نے کہا کہ ہو سکتا ہے ووہان لیبارٹری کے کچھ سائنسدانوں نے کورونا سے…

مریم نواز نجی دورے پر دبئی روانہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف دبئی پہنچ چکے ہیں۔ مریم…

توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے آئی جی کی جانب سے مہلت کی استدعا پر 26 جون تک…

کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد پر کتے کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج

کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد کے خلاف کتے کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ پاکستان پینل کوڈ کی سیکشن 429 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ کتے ’جوجی‘ کی ہلاکت کیس میں فیروز آباد تھانے کے ایس ایچ او نے ایف آئی آر کی…

قومی اسمبلی میں کل بجٹ منظور ہونے کا امکان

قومی اسمبلی کے آج اور کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی بجٹ کی کل منظوری کا امکان ہے جس میں 413 کھرب سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دی جائے گی۔قومی اسمبلی اجلاس میںں لازمی اخراجات پر بحث ہوگی اور…

مریم نواز بغیر پروٹوکول لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز بغیر پروٹوکول کے لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگئیں۔مریم نواز نے وی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لاؤنج استعمال نہیں کیا اور اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر ان کے ساتھ مسافروں نے تصاویر اور سیلفیاں…

ریڈیو پاکستان پشاور کی جلی ہوئی عمارت کی بحالی کا کام شروع نہ ہو سکا

ریڈیو پاکستان پشاور کی جلی ہوئی عمارت کی بحالی کا کام تاحال شروع نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ریڈیو پاکستان کی فوری بحالی کا کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو…