Browsing Category
Urdunews
جے یو آئی نظریاتی کے بلوچستان سے 11 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نظریاتی نے بلوچستان کی 11 قومی اسمبلی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔مرکزی ترجمان جے یو آئی نظریاتی کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی 38 نشستوں پر پارٹی رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ترجمان…
بلاول بھٹو زرداری لاہور سے بھی الیکشن لڑیں گے، این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور سے بھی الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی مدت ختم ہوگئی۔ لاہور…
جہانگیر ترین نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔جہانگیر ترین نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 ملتان اور این اے 155 لودھراں سے کاغذات نامزدگی…
نعیم پنجوتھہ نے مریم نواز کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان برائے قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھہ نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔اپنے بیان میں نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ سرگودھا کے حلقہ پی پی 80 سے…
الیکشن کمشنر بلوچستان نے ای سی پی سے آرمی کی خدمات حاصل کرنے کی گزارش کردی
الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) سے آرمی کی خدمات حاصل کرنے کی گزارش کردی۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی تعداد کم ہے، الیکشن کمیشن سے گزارش کریں گے کہ…
حماس کا جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوج پر حملہ، اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری شعبے القسام بریگیڈ نے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوج پر حملہ کردیا۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ انکے اسنائپرز نے جوہرالدیک میں اسرائیلی فوج کے میجر سمیت 3 فوجیوں کو نشانہ…
خواتین کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی ترجیحات سامنے آگئیں
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر طاہرہ اورنگزیب کو پہلی اور مریم اورنگزیب کو تیسری ترجیح قرار دیا ہے۔مسلم لیگ ن کا ترجیحی ٹکٹ شائستہ پرویز ملک اور نزہت صادق کو مل گیا ہے۔ن لیگ کی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر شزہ…
فوجیوں کا جانی نقصان افسوسناک، جنگ بھاری قیمت وصول کر رہی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا غزہ میں اسرئیلی فوجیوں کا جانی نقصان افسوسناک ہے۔ جنگ ہم سے بہت بھاری قیمت وصول کر رہی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہمارے پاس جنگ جاری رکھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ ہم…
بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدواروں کا اعلان، صادق سنجرانی بھی میدان میں
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے عام انتخابات میں اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔بی اے پی نے قومی اسمبلی کی 10 نشستوں کےلیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ اس طرح بی اے پی نے بلوچستان اسمبلی کی 29 نشستوں پر بھی اپنے امیداروں کا…
ملک کو آگے لیجانے اور بحران سے نکالنے کیلئے الیکشن ضروری ہیں، سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی ڈویژن کے صدر اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک کو آگے لے کر جانے اور بحران سے نکالنا ہے تو الیکشن ضروری ہیں۔ ہر جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے کا موقع ملنا چاہیے۔ سعید غنی نے کراچی میں…
الیکشن میں 2013ء کی کھوئی نشستیں بھی واپس لیں گے، خواجہ اظہار الحسن
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں 2013ء کی کھوئی ہوئی نشستیں بھی واپس لیں گے۔خواجہ الحسن نے کراچی میں 4 انتخابی حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔مسلم لیگ (ن)…
الیکشن 2024: کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا جنرل الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔ای سی پی حکام کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے ساڑھے 4 بجے تک کی مہلت رکھی گئی تھی۔ای سی پی حکام نے واضح طور پر کہا کہ…
لاہور: لطیف اللّٰہ نے اپنی تیسری پیڑھی کے ساتھ 101 ویں سالگرہ منائی
لاہور کے رہائشی محمد لطیف اللّٰہ نے 100 برس کی بہاریں دیکھ لیں۔ انہوں نے آج اپنی تیسری پیڑھی کے ساتھ 101ویں سالگرہ منائی۔خوشی کے موقع پر محمد لطیف کا استقبال دھوم دھام سے کیا گیا۔ ہیپی برٹھ ڈے کی دھن پر محمد لطیف کو ان کے بیٹوں نے گاڑی…
منشیات کیسز کی ناقص تفتیش، 33 افسران و اہلکار برطرف، ترجمان راولپنڈی پولیس
منشیات کے مقدمات کی ناقص تفتیش کے مرتکب 33 پولیس افسران و اہلکار نوکری سے برخاست کر دیے گئے۔ اس حوالے سے راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ برخاست افسران میں 9 سب انسپکٹر، 11 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور 12 کانسٹیبلز شامل ہیں۔…
مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے۔مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3 اور این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وکلاء نے ان…
فرانس میں قائداعظم محمد علی جناح اور نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کی جانب سے پیرس میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور ن لیگی قائد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں اسٹیج سیکریٹری کے فرائض مسلم لیگ ن کے انفارمیشن سیکریٹری راجہ اشفاق حسین نے سر…
“فارم ب” کے اجراء کی پالیسی سے متعلق نادرا کی وضاحت
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی سے متعلق وضاحت کردی۔ترجمان نادرا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نادرا نے "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی میں کسی قسم…
لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو باغ جناح میں اسکیٹ بورڈ پارک بنانے سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو باغ جناح میں اسکیٹ بورڈ پارک بنانے سے روک دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلہ میں کہا کہ باغ جناح کو قانون کے تحت خصوصی احاطہ قرار دیا گیا ہے۔ باغ جناح کو 1985 کے آرڈیننس کے تحت سختی سے محفوظ کیا جائے اور…
پشاور: ارباب خاندان کے پیپلز پارٹی سے اختلافات ختم
پشاور میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارباب خاندان کے پارٹی سے اختلافات ختم ہوگئے۔ اختلافات دور کرانے میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا نے کردار ادا کیا۔ پی پی قیادت نے پارٹی سے طویل وابستگی…
غزہ میں اسرائیلی بمباری، 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 166 ہوگئی
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے غزہ سے فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد اب 20 ہزار 424 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ…