Browsing Category
Urdunews
پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں
لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔دھند کی وجہ سے موٹرویز سمیت بڑی شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں جس کے باعث ٹریفک متاثر ہوئی ہے۔موٹروے ایم 2 لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ اور شیخوپورہ تک بند…
بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک سو سینتالیس واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ملک بھر میں عام تعطیل ہے، آج صبح مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوگی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی (کاکول) کا چاق و چوبند دستہ گارڈز…
قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا۔انہوں نے…
پاک آسٹریلیا سیریز، سرفراز دوسرے ٹیسٹ سے باہر
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کرکے وکٹ کیپر محمد رضوان کو حتمی 12 کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کے علاوہ فہیم اشرف بھی شامل…
لاہور: پولیس کا اسپتال عملے پر مبینہ تشدد، نگراں وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
لاہور میں سی آئی اے پولیس نے کینال روڈ پر واقع نجی اسپتال کے عملے پر مبینہ طور پر دھاوا بول دیا، اہلکاروں نے عملے پر تشدد کیا، نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ملک لیاقت کو او ایس ڈی بنادیا۔اسپتال انتظامیہ…
کراچی، ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں، گرومندر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق شخص کی شناخت محمد اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کے مطابق مقتول فٹ پاتھ پر بھاگ رہا تھا اور ملزمان گاڑی میں اس کا پیچھا کر رہے تھے۔بم…
سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند
سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم 2 فیض پور سے رجانہ تک، موٹروے ایم 3 لاہور سے عبدالحکیم تک بند ہے۔موٹروے ایم 4 گوجرہ سے شورکوٹ اور موٹروے ایم 11 کامونکی نارووال…
غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے۔ اپنے بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ غزہ میں جاری قتل عام اور عالمی قانون کی خلاف ورزیاں صرف امریکا روک سکتا ہے۔اپنے ایک بیان میں انتونیو گوتیرس نے کہا…
عام انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن
عام انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔کراچی میں عام انتخابات 2024 میں کاغذات نامزدگی جمع و وصول کروانے کا سلسلہ آج چوتھے روز بھی جاری رہا، اب تک کراچی ڈویژن میں مجموعی طور پر 1405 فارم…
پاکستان میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ کرسمس ٹری سج گئے، گرجا گھروں پر چراغاں، عبادات اور دعائیہ تقریبات منعقد کی جارہی ہیں، منہ میٹھا کروانے کا وقت آگیا۔سانتا کلاز آج رات کھلونے لائیں گے، چپکے سے بچوں کے…
خیبر پختونخوا میں انتخابی دنگل، بڑے سیاسی پہلوان میدان میں
خیبر پختونخوا میں انتخابی دنگل لگے گا جہاں بڑے سیاسی پہلوان میدان میں آگئے۔ نواز شریف، فضل الرحمان، سراج الحق، پرویز خٹک کے پی سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔پشاور میں ماضی کا حلقہ این اے 1 اور موجودہ این اے 32 پر سب کی نظریں ہیں۔ این اے…
چوہدری نثار، شیخ رشید کا ن لیگی امیدواروں سے کانٹے کا مقابلہ متوقع
عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کا راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں پر ن لیگی امیدواروں سے کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔این اے 56 میں شیخ رشید کے مقابل ن لیگ کے حنیف عباسی ہوں گے جبکہ این اے 57 پر دانیال چوہدری اُن کے حریف ہیں۔این اے 55 میں…
پی ٹی آئی امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا نوٹس لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعات کا صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے نوٹس لے لیا۔صوبائی الیکشن کمشنر نے فوری کارروائی کےلیے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کو خط لکھ کر معاملے پر فوری…
خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کیلئے مت رولو، چوہدری سالک
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین نے کہا ہے کہ خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کے لیے مت رولو۔مونس الہٰی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سالک حسین نے کہا کہ کیا آپ نے میڈیا رپورٹنگ کا پیشہ بھی اختیار کیا ہے؟ اگر…
کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر ہوگئے۔ کیرون پولارڈ کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کےلیے انگلینڈ کا اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ کیرن پولارڈ 101 ٹی20 انٹرنیشنلز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔کیرون…
مونس الہٰی کا چوہدری شجاعت کے صاحبزادوں پر آبائی گھر پر پولیس بھیجنے کا الزام
سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادوں پر آبائی گھر پر پولیس بھیجنے کا الزام لگادیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے ایک فرد کی پوسٹ ری ٹوئٹ کی اور اس کے ساتھ اپنا…
چوہدری پرویز الہٰی اور اہلیہ نے این اے 59 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اُن کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے این اے 59 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔این اے 59 اٹک 3 پر مجموعی طور پر 35 امیدواروں نے کا غذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔پنجاب…
’دل کا رشتہ‘ ایپ پر وزن سے پریشان فرح کو بھی جوڑ مل گیا
”دل کا رشتہ“ ایپ نے زیادہ وزن سے پریشان لڑکی کا بھی جوڑ ملا دیا۔ فرح کے ڈیڑھ سو کلو وزن کے باوجود رشتہ ایپ پر چند دن میں رشتہ طے ہوگیا۔ دل کا رشتہ ایپ پر جب ذیشان کو فرح کا پروفائل نظر آیا تو انہوں نے فوری فیصلہ کرلیا۔ وہی لوگ جو کہتے…
رانا ثناء کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، گاڑی میں فیملی بھی سوار تھی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے وقت گاڑی میں ان کی فیملی بھی موجود تھی۔رانا ثناء اللّٰہ کی گاڑی کو فیصل آباد بائی پاس کے نزدیک حادثہ پیش آیا۔رہنما مسلم لیگ (ن) کے اہل خانہ نے بتایا…
بانی پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بےقوف بنایا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے قوف بنایا۔نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ سابق حکومتوں کے سربراہان نے اقتدار کی خاطر عوام کو بے…