جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آئی ایم معاہدہ: بجلی، گیس، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا خدشہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے معاہدے کی شرائط کے پیشِ نظر بجلی کے ریٹ میں مزید اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق اس معاہدے کے نتیجے میں بجلی اور گیس مزید مہنگی ہو گی جبکہ پیٹرولیم لیوی…

آئی سی سی ورلڈ کپ، بھارت میں اسٹیڈیمز اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے تمام وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے وینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈ لائٹس کی تیاری جاری ہے۔بھارتی…

مارکیٹیں کھلیں گی تو ڈالر 5 سے 10 روپے کم ہو گا: ملک بوستان

 فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ مارکیٹیں کھلیں گی تو ڈالر کا ریٹ فوری 5 سے 10 روپے کم ہو گا۔ملک بوستان نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ عید پر بہت بڑی خوش خبری ہے۔ فاریکس ایسوسی…

آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو گی: معاشی ماہر شاہد علی

معاشی ماہر شاہد علی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اس معاہدے سے آگے مہنگائی کی شرح میں کمی آنا شروع ہو گی۔معاشی ماہر شاہد علی نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے اسٹاف لیول معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ عید کی ڈبل خوشی ہے: میاں زاہد حسین

صدر پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچولز فورم میاں زاہد حسین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہو جانا پاکستان کے لیے عید کی ڈبل خوشی ہے۔انہوں نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے اسٹاف لیول معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے…

ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے: امین ہاشوانی

بزنس مین امین ہاشوانی نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے، جس کا وزیرِ اعظم کو کریڈٹ دینا چاہیے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے امین ہاشوانی نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے قریب تھا، اگلے 3 سے 6…

گوشت کے ساتھ پیاز کے استعمال کے حیران کُن فوائد

ماہرین کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر گوشت کے استعمال کے ساتھ ساتھ سلاد کا استعمال بھی بے حد ضروری ہے اور پیاز بطور سلاد کھانا صحت اور معدے کی صحت پر حیران کُن فوائد کا حامل ہے۔ماہرینِ غذائیت کے مطابق ایک کچی پیاز کے 80 گرام میں…

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کا یورو بانڈ مہنگا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد پاکستان کا یورو بانڈ مہنگا ہو گیا۔اپریل 2024ء میں مدت پوری کرنے والے 1 ارب ڈالرز مالیت کے یورو بانڈ کا بھاؤ 16 سینٹ بڑھ کر 71 سینٹ ہو گیا۔ستمبر 2025ء میں مدت پوری کرنے والے 50 کروڑ ڈالرز…

لاہور: پولیس گاڑی کی سگنل توڑتے ہوئے کار کو ٹکر، اہلکار کا بیورو چیف ’جیو نیوز‘ رئیس انصاری پر تشدد

لاہور کے ڈیوس روڈ پر پولیس کی تیز رفتار گاڑی نے سگنل توڑتے ہوئے ایک کار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں کار الٹ گئی اور اس کے نیچے ایک موٹر سائیکل بھی دب گئی۔’جیو نیوز‘ لاہور کے بیورو چیف رئیس انصاری نے پولیس کی گاڑی کے ڈرائیور پولیس…

بھارت: آندھرا پردیش کی دوا فیکٹری میں دھماکا

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں واقع دوائیوں کی فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد فیکٹری میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ہلاک ہونے والے افراد…

آئی ایم ایف سے اچھی خبر آئی ہے، قوم کو ریلیف ملے گا: ظفر مسعود

صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اچھی خبر آئی ہے جس سے قوم کو ریلیف ملے گا۔ظفر مسعود نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے اسٹاف لیول معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پاکستان کو نہیں…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ممکن ہوا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ممکن ہوا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پیرس میں آئی ایم ایف قیادت سے 2 دنوں میں 3 ملاقاتیں اور رابطے ہوئے، وزیرِ اعظم کی پیرس…

آئی ایم ایف معاہدے سے روپے کی قدر میں عارضی بہتری کا امکان ہے: ماہرِ معاشیات محمد سہیل

ماہرِ معاشیات محمد سہیل کا کہنا ہے کہ معاہدے کے بعد عارضی طور پر روپے کی قدر میں بہتری کا امکان ہے اور اسٹاک مارکیٹ پر بھی مثبت اثر پڑے گا۔ محمد سہیل نے کہا ہے کہ یہ پروگرام اس لیے اہمیت کا حامل کیونکہ اب تک غیر یقینی صورتِ حال تھی کہ…

لاہور: آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد گرفتار

لاہور میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پنجاب کے نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو فوراً گرفتار کیا جائےگا۔ڈی سی لاہور رافعہ…

پاکستان کو زیادہ مالیاتی ڈسپلن دکھانا ہو گا: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو زیادہ مالیاتی ڈسپلن دکھانا ہو گا۔آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے حال ہی میں کئی اقدامات…

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ آج پریس کانفرنس کرینگے

وزیرِ اعظم شہباز شریف وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس کریں گے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ سہہ پہر 4 بجے لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔مریم اورنگزیب…

ورلڈ کپ سے قبل بھارت، آسٹریلیا ون ڈے سیریز طے

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز طے پا گئی۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز ایشیاء کپ کے بعد کھیلی جائے گی۔یہ ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان کھیلے جائیں گے، جو…

ورلڈ کپ سے قبل بھارت، آسٹریلیا ون ڈے سیریز طے

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز طے پا گئی۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز ایشیاء کپ کے بعد کھیلی جائے گی۔یہ ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان کھیلے جائیں گے، جو…

نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ڈیزائنر بیگ نیلام

امریکا میں تیار کیا گیا نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ڈیزائنر بیگ مہنگے داموں فروخت ہو گیا۔نیو یارک کی آرٹ اینڈ ایڈورٹائزنگ کمپنی ایم ایس سی ایچ ایف نے نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ایک مائیکرو اسکوپک بیگ ڈیزائن کیا ہے اور یہ بیگ ایک مشہور برانڈ،…