Browsing Category
Urdunews
کراچی: عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، مختلف مقامات پر کچرا اور آلائشیں موجود
شہرِ قائد کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف مقامات پر کچرے کے ڈھیر میں جانوروں کی آلائشیں موجود ہیں۔بیشتر مقامات پر قربانی کے جانوروں کی آلائشں اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے۔میئر کراچی مرتضیٰ…
بڑی اور مضبوط ٹانگوں والے باڈی بلڈر کبوتر کی ویڈیو وائرل
پھولے ہوئے سینے اور بڑی و مضبوط ٹانگوں والے باڈی بلڈر نما کبوتر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا اس عجیب و غریب کبوتر کی وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یقین نہیں آ…
گوجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
گوجرانوالہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی عمریں 30 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔پولیس نے کہا ہے کہ چاروں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا…
ورلڈ کپ سے قبل بھارت، آسٹریلیا ون ڈے سیریز طے
رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز طے پا گئی۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز ایشیاء کپ کے بعد کھیلی جائے گی۔یہ ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان کھیلے جائیں گے، جو…
ورلڈ کپ سے قبل بھارت، آسٹریلیا ون ڈے سیریز طے
رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز طے پا گئی۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز ایشیاء کپ کے بعد کھیلی جائے گی۔یہ ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان کھیلے جائیں گے، جو…
نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ڈیزائنر بیگ نیلام
امریکا میں تیار کیا گیا نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ڈیزائنر بیگ مہنگے داموں فروخت ہو گیا۔نیو یارک کی آرٹ اینڈ ایڈورٹائزنگ کمپنی ایم ایس سی ایچ ایف نے نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ایک مائیکرو اسکوپک بیگ ڈیزائن کیا ہے اور یہ بیگ ایک مشہور برانڈ،…
عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔گوجرہ، چکوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔اسلام آباد، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے…
میکسیکو: شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد اموات
میکسیکو میں شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی اموات کی وجہ بنی۔وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 64 اموات…
بھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے: شاداب خان
پاکستان کرکٹ ٹیم آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے جنون میں مبتلا ہونے کے بجائے قومی ٹیم کو ایونٹ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے۔شاداب خان نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرے میں بہت دباؤ ہوتا…
عید کےدوسرے روز قربانی کے جانوروں کی قیمتیں گرگئیں
عید کے دوسرے روز قربانی کے جانوروں کی قیمتیں گرگئیں، بچے کچے جانور بیچ کر بیوپاری آبائی علاقوں کو واپس جانے کی تیاری کرنے لگے۔عید کے پہلے روز منہ مانگے ریٹ مانگنے والے قصائیوں کے بھرم بھی ختم ہوگئے، جو رقم ملے، لے کر جانور گرانے پر تیار…
جہلم، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 4 افراد ڈوب گئے
جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجا مبین کیانی سمیت 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔مظفر گڑھ میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج راجا مبین کیانی فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے آبائی شہر سوہاوہ میں آئے ہوئے…
میکسیکو، شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد ہلاکتیں
میکسیکو میں شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی اموات کی وجہ بنی۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 64 اموات…
آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کر لیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کر لیا۔آئی ایم ایف نے تین ارب ڈالر کا اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ حکومت کی ملک دشمن پالیسیوں کی وجہ سے قوم کو مشکل حالات کا سامنا…
بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی، اطلاق جولائی سے ہوگا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے لیے بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بجلی…
ورلڈ کپ کوالیفائر: سپر سکس مرحلے میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو ہرا دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 21 رنز سے ہرا دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ٹیم شروع میں شدید مشکل میں دکھائی دی، پہلی گیند پر اس کی پہلی وکٹ گر گئی، 67 رنز…
ایس سی او اجلاس: ایران کی رکنیت کی رسمی منظوری دی جائے گی
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ 4 جولائی کو مجوزہ اجلاس میں ایران کی شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت رسمی منظوری دی جائے گی۔اس بات کا اعلان روسی وزیر خارجہ نے ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں…
ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے، شاہ محمود
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ شاید چند روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائےگا۔انہوں نے کہا کہ معاشی اور سیاسی استحکام ایک…
برطانوی فوج کے سربراہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
اعلیٰ ترین افسر کی جانب سے تنقید پر برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جنرل سر پیٹرک سینڈرز چیف آف اسٹاف کے عہدے پر فائز ہیں۔چیف آف آرمڈ فورسز ایڈمرل سرٹونی Radakin نے سر پیٹرک سینڈرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو…
فیصل آباد میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی واقعے میں جاں بحق افراد میں چھ اور سات سال کی دو لڑکیاں اور 12 سال کا لڑکا شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…
فرانس: رات بھر پولیس کے خلاف احتجاج، نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
فرانس بھر میں رات بھر پولیس کے خلاف احتجاج جاری رہا، چھوٹے بڑے شہروں میں نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔نوجوانوں نے سیکڑوں گاڑیوں اور املاک کو آگ لگانے سمیت متعدد پولیس اسٹیشنز پر حملے اور پیٹرول بم پھینکے۔رات ہوتے ہی…