جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آئی ایم ایف سے معاہدہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے،وزیرخزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے، بیل آؤٹ معاہدے کے قریب ہیں۔ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سب کچھ فائنل کرلیا ہے، پروگرام کی مدت آج ختم…

کراچی: عید الاضحیٰ کا پہلا دن، 30 ہزار ٹن آلائشیں لینڈ فل سائیڈز پہنچائیں، میئر کراچی

کراچی میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز مختلف علاقوں سے 30 ہزار ٹن آلائشیں اٹھا کر لینڈ فل سائیڈز پہنچا دی گئیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایک بیان میں بتایا کہ مجموعی طور پر شہر بھر سے 30 ہزار ٹن آلائشیں اٹھا لی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ…

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 262 روپے فی لیٹر برقرار ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اگلے 15روز کیلئے ساڑھے7 روپے فی…

اعظم خان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں پرکشش معاہدہ

پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پرکشش معاہدہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق 24 سالہ اعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمیزون واریئرز نے سائن کرلیا۔ نوجوان وکٹ کیپر بیٹر کو گیانا کی جانب سے…

او آئی سی اجلاس: ایران کی رکنیت کی باضابطہ منظوری دی جائے گی

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ 4 جولائی کو مجوزہ اجلاس میں ایران کی شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت باضابطہ منظوری دی جائے گی۔اس بات کا اعلان روسی وزیر خارجہ نے ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب…

روپیہ مضبوط ہوگا جس سے مہنگائی کم ہوگی، زبیر موتی والا

چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی یم ایف) کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح کے آغاز پر مثبت خبر ہے، توقع نہیں تھی لیکن معاہدہ ہوگیا۔ روپیہ مضبوط ہوگا جس سے مہنگائی کم…

امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے دو سودے منظور کرلیے

امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے دو سودوں کی منظوری دے دی۔پینٹاگون کا کہنا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے منظور کردہ سودوں کی مالیت 44 کروڑ ڈالر ہے۔پینٹاگون نے کہا کہ اسلحہ سودوں میں گولہ بارود، لاجسٹک سپورٹ کی فروخت شامل…

دبئی: نواز شریف کی پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے ملاقاتیں

دبئی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے ملاقاتیں جاری ہیں۔نواز شریف نے پیٹرولیم سیکٹر سے وابستہ غیر ملکی وفود سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں معاشی نظام کی بہتری کیلئے آئل سیکٹر میں سرمایہ کاری پر گفتگو…

ایل پی جی 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی

یکم جولائی سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا۔ جس کے…

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تاخیر کا شکار

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تاخیر کا شکار ہوگئے، سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت آج ختم ہوگئی، پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ پیش نہیں کیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں مستقل چیئرمین نہ ہونے وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ…

سری لنکا کی طرح پاکستان میں بھی روپیہ مستحکم ہونے کا قوی امکان

سری لنکا کی طرح پاکستان میں بھی روپیہ مستحکم ہونے کا قوی امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد سری لنکن روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بتدریج 60 روپے بہتر ہوا ہے۔معاہدے سے قبل 1 ڈالر 368 سری لنکن روپے کے برابر تھا،…

وزیرِ اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کرینگے

وزیرِ اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ایس سی او سربراہ اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 4 جولائی کو منعقد ہو رہا ہے۔یاد رہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندرا مودی نے بطور سربراہ ایس…

آئی ایم معاہدہ: بجلی، گیس، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا خدشہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے معاہدے کی شرائط کے پیشِ نظر بجلی کے ریٹ میں مزید اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق اس معاہدے کے نتیجے میں بجلی اور گیس مزید مہنگی ہو گی جبکہ پیٹرولیم لیوی…

آئی سی سی ورلڈ کپ، بھارت میں اسٹیڈیمز اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے تمام وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے وینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈ لائٹس کی تیاری جاری ہے۔بھارتی…

فرانس میں نوجوان کی ہلاکت، مظاہرے تیسرے روز بھی جاری

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مختلف شہروں میں نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرے تیسری رات بھی جاری رہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین نے عوامی املاک،…

چینی صدر بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

چین کے صدر شی جن پنگ بھارت میں 4 جولائی کو ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ ایس سی او اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔بھارت نے 4…

ورلڈ نمبر ون ایگا شیوائٹک بیڈ ہومبرگ ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ورلڈ نمبر ون ایگا شیوائٹک بیڈ ہومبرگ ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، امریکا کی کوکو گف اور میڈیسن کیز ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں امریکا کی 19 سالہ کوکو گف نے…

عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومیں قرضوں سے ترقی نہیں کرتیں، قرض ہمیں مجبوری میں لینا پڑ رہا ہے، عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔وزیراعظم نے حکومت پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے پر…

آئی ایم ایف پروگرام منجمد کر کے پی ڈی ایم نے معیشت کو نقصان پہنچایا: حماد اظہر

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ایک سال منجمد کر کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے۔حماد اظہر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان…

کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو مجھے شوکاز ملا: پرویز خٹک

سابق پی ٹی آئی رہنما، بزرگ سیاستداں پرویز خٹک نے شکوہ کیا ہے کہ میں کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو مجھے شوکاز ملا ہے۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عوامی سیاست کی ہے۔پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ہماری صوبے کی…