Browsing Category
Urdunews
مسلم دنیا اسلاموفوبیا کیخلاف لائحہ عمل تشکیل دے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کینسر کی طرح پھیل رہا ہے، مسلم دنیا لائحہ عمل تشکیل دے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ اس ناپاک…
عظیم آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر پارکنسن کی بیماری میں مبتلا
عظیم آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ایلن بارڈر کا کہنا ہے کہ 2016 میں پارکنسن کی بیماری کی تصدیق ہوئی، تاہم وہ یہ بات عوام کے سامنے نہیں لائے۔انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ لوگ ان کے لیے افسوس محسوس…
سوئیڈن میں قرآن کی بےحرمتی، او آئی اسی اجلاس طلب
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج بن گیا، دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، گھناؤنے فعل کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے آئندہ ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا، جس میں ضروری اقدامات…
برطانیہ کے وزیر ماحولیات زیک گولڈ اسمتھ مستعفی
جمائما خان کے بھائی اور برطانیہ کے وزیر ماحولیات زیک گولڈ اسمتھ مستعفی ہوگئے۔ ماحولیات میں عدم دلچسپی پر زیک گولڈ اسمتھ نے وزیر اعظم رشی سونک پر تنقید کی ہے۔اعلیٰ ترین افسر کی جانب سے تنقید پر برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا…
معاہدہ معیشت کے لیے تحفہ ہے، ایف پی سی سی آئی
صدر ایف پی سی سی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ معیشت کے لیے بڑا تحفہ قرار دے دیا۔عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ملکی معیشت کی درست سمت کا تعین کرے گا۔لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کاشف انور نے کہا کہ معاہدہ ممکنہ ڈیفالٹ…
وزیر خارجہ آج جاپان کے دورے پر جائیں گے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر آج سے چار جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ جاپان کے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی جاپان میں ممتاز کاروباری اداروں کے…
احتجاج میں اضافہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوا، فرانسیسی صدر
فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کہا ہے کہ احتجاج میں اضافہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوا۔صدر نے سوشل میڈیا سائٹس سے اپنے پلیٹ فارم پر موجود تمام حساس نوعیت کے وڈیوز ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔فرانس میں ہنگامی صورتحال کے باعث صدر میکروں برسلز سمٹ…
حماد کو معاہدہ ہونے کی تکلیف ہے، بلال کیانی
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت بلال کیانی کا کہنا ہے کہ حماد اظہر کو یہی تکلیف ہے کہ یہ معاہدہ کیوں ہوگیا اور پاکستان ڈیفالٹ سے کس طرح بچ گیا۔انہوں نے کہا کہ آخری رقم اور چند ہفتے کا وقت ملنے کا دعویٰ کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیتے کہ…
ایشز سیریز: دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار
ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔آسٹریلیا کے 416 رنز کے جواب میں ہوم ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔دوسری اننگز میں آسٹریلیا نے دو وکٹ پر 130 رنز بنالیے ہیں، اس طرح آسٹریلوی ٹیم کی…
لاہور: نوجوان کی فائرنگ سے سوتیلی ماں اور بہن قتل
لاہور کے علاقے الفیصل ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کر کے بہن اور سوتیلی ماں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے والد کے دوسری شادی کرنے پر سوتیلی ماں اور بہن کو قتل کیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے…
فرانس میں چوتھے روز بھی احتجاج، جلاؤ گھیراؤ
پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں چوتھے روز بھی احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے۔مشتعل مظاہرین نے عوامی املاک، پولیس اسٹیشنز اور دکانوں پر حملے کیے، پولیس نے مختلف کارروائیوں میں سینکڑوں افراد کو…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت سے متعلق حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارت میں ہونے والے 13ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کے لیے حکومت کو خط…
گرمی کے باعث حجاج بیمار ہونے لگے، سعودی وزارت صحت
سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مناسک حج کی ادائیگی کے دوران گرمی کے باعث حاجیوں کے بیمار ہونے کے کیسز بڑھنے لگے۔وزارت صحت کے مطابق مکہ مکرمہ میں 11 ہزار کے قریب حاجی گرمی سے متاثر ہوئے، متاثرین کو مختلف طبی مراکز میں امداد دی گئی۔سعودی…
جانوروں کی کھالوں کا کاروبار مندی کا شکار
کوئٹہ میں جانوروں کی کھالوں کا کاروبار مندی کا شکار ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بکرے اور دنبے کی کھال 50 سے 10 روپے میں خریدی جا رہی ہے جبکہ گائے اور بیل کی کھال 1200 روپے میں خریدی جارہی ہے۔دوسری جانب فیصل آباد میں ہر سال قربانی…
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 262 روپے فی لیٹر برقرار ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اگلے 15روز کیلئے ساڑھے7 روپے فی…
ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 29، 30 جون کی شب ٹانک کے علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سیکیورٹی فورسز…
وزیراعظم شہباز شریف کی ن لیگ فرانس کے عہدیداروں کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ فرانس کے دوران شاندار استقبال پر مسلم لیگ (ن) فرانس کے عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے فرانس ن لیگ کے جنرل سیکرٹری رانا محمود، یوتھ اتحاد کے صدر چوہدری عبدالقادر، سوشل میڈیا…
قربانی کا گوشت احتیاط کے ساتھ کھانا بہتر ہے، ماہرین صحت
عید قربان کے موقع پر قربانی کا گوشت احتیاط کے ساتھ کھانا بہتر ہے، ماہرین صحت کے مطابق گرم موسم میں زیادہ گوشت کھانے سے بدہضمی اور پیٹ کا نظام متاثر ہوسکتا ہے۔عید قربان کا موقع ہو اور مزیدار چٹ پٹے کھانے نہ کھائے جا ئیں ایسا ممکن نہیں۔…
روس نے فوجیوں کی تنخواہوں میں ساڑھے 10 فیصد اضافہ کر دیا
نجی فوجی ملیشیا کی ناکام بغاوت کے بعد روس نے فوجیوں کی تنخواہوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ کر دیا۔روسی فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا سرکاری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔کریملن کا کہنا ہے کہ ویگنر کے ساتھ ڈیل خونریزی سے بچنے کے لیے کی گئی،…
وفاقی وزیر مذہبی امور کی محمد بن سلمان سے مکہ میں ملاقات
وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات ہوئی۔ سینیٹر طلحہ محمود نے حج انتظامات سے متعلق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی۔ وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے تسبیح کا ہدیہ سعودی ولی عہد…