Browsing Category
Urdunews
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی ’عید صفائی آپریشن‘ شام تک مکمل کرنے کی ہدایت
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عید کے دنوں میں صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سالڈ ویسٹ کمپنیز، کمشنرز، لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کو شاباش دی ہے۔محسن نقوی نے عید کے تیسرے دن…
ثانیہ مرزا کی بیٹے کیساتھ سرخ جوڑے میں سیلفی، شعیب ملک سیالکوٹ میں تنہا
بھارتی سابق ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سرخ جوڑے میں بیٹے کے ہمراہ سیلفی شیئر کی جبکہ شعیب ملک سیالکوٹ میں تنہا موبائل فون تکتے رہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم، انسٹاگرام پر ثانیہ…
آئی ایم ایف سے معاہدے پر ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، حمزہ شہباز
مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے سے متعلق منفی طرز عمل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے پر سکھ کا سانس لینے کے بجائے ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔ایک بیان میں…
نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف…
ملالہ یوسفزئی نے بھائی کو 23ویں سالگرہ پر کامیابی کا راز بتا دیا
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے بھائی خوشحال یوسفزئی کو 23ویں سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کامیابی کا راز بتا دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے دونوں چھوٹے بھائیوں کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور خوشحال…
قرآن کریم کی بےحرمتی، بغداد میں سویڈش سفارتخانے پر ہزاروں افراد کا احتجاج
سویڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے کے خلاف عراق کے دارالحکومت بغداد میں سویڈش سفارتخانے پر ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔عرب میڈیا کے مطابق مظاہرین نے سویڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔قومی…
آصف علی زرداری کا سندھ کے متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹس
سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے سندھ کے شہر لاڑکانہ، دادو، شہدادکوٹ اور قمبر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹس لیا گیا ہے۔آصف علی زرداری نے وزیرِ توانائی سندھ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی سیکریٹری پاور سے فوری رابطہ…
کراچی، پیپلز بس میں خاتون سے بدتمیزی کرنیوالا کنڈیکٹر نوکری سے فارغ
کراچی میں پیپلز بس میں مسافر خاتون سے بدتمیزی کرنے والے کنڈیکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔مسافر خاتون کو بقایا رقم دینے کے معاملے پر کنڈیکٹر نے بدتمیزی کی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ویڈیو میں بس کنڈیکٹر خاتون مسافر پر…
پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ انٹرینشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ دورۂ بھارت کے لیے پاکستانی ٹیم کو حکومتی اجازت درکار ہوتی ہے۔واضح رہے کہ…
بلاول کا آج شام دورۂ جاپان، پاکستان کیلئے اہم قرار
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج شام جاپان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ رہے ہیں، اس دورے کو پاکستان اور جاپان کے تعلقات کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے جاپانی ہم منصب یوشی ماسا…
صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، بولسونارو
برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیر بولسونارو نے کہا ہے کہ…
آصفہ بھٹو زرداری کی عثمان غازی کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت
پیپلز پارٹی کی رہنما اور صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے عثمان غازی سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔پیپلز پارٹی کی رہنما اور صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے پارٹی کارکنوں کے دکھ درد میں شریک…
گرمیوں میں ’جامن‘ کا استعمال کئی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے
موسم گرما کی سوغات ’جامن‘ ، دیکھنے میں جتنا چھوٹا اور جیب پر ہلکا ہے، اس کے فائدے اتنے ہی بڑے بڑے ہیں۔غذائیت سے بھرپور یہ پھل تو صحت کے لئے فائدہ مند ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ اس کی گھٹلیاں بھی ذیابطیس کے مریضوں کے لئے بےحد مفید ہیں۔موسم…
امریکا: ہیٹ ویو سے ہلاکتیں 13 ہو گئیں
امریکا کے جنوبی علاقوں میں ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ 11 ہلاکتیں میکسیکو کی سرحد کے قریب ٹیکساس کی ویب کاؤنٹی میں ہوئیں۔ٹیکساس کی ویب کاؤنٹی میں پچھلے ہفتے درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک…
سابق برازیلین صدر جیر بولسونارو کو صدارتی الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا
برازیل کی سپریم الیکٹورل کورٹ نے سابق صدر جیر بولسونارو کو صدارتی انتخاب لڑنے سے روک دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سپریم الیکٹورل کورٹ نے جیر بولسونارو پر پابندی کا فیصلہ پانچ دو کی اکثریت سے سنایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیر بولسونارو پر…
گوشت کھانے کا سب سے محفوظ طریقہ ’اسٹیک‘ کی جانیے آسان اور مزیدار ریسیپیز
اسٹیک پاکستان میں دن بہ دن مقبول ہو رہا ہے، یہ ہمارا روایتی پکوان نہیں مگر بچے، بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔اسٹیک بغیر ہڈی کے گوشت کے چکنائی سے پاک ٹکڑے سے تیار کیا جاتا ہے، یہ چکن، بیف اور فش سے تیار کیا جاتا ہے، سب سے زیادہ بیف اسٹیکس…
وزیر خارجہ آج جاپان کے دورے پر جائیں گے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر آج سے چار جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ جاپان کے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی جاپان میں ممتاز کاروباری اداروں کے…
احتجاج میں اضافہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوا، فرانسیسی صدر
فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کہا ہے کہ احتجاج میں اضافہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوا۔صدر نے سوشل میڈیا سائٹس سے اپنے پلیٹ فارم پر موجود تمام حساس نوعیت کے وڈیوز ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔فرانس میں ہنگامی صورتحال کے باعث صدر میکروں برسلز سمٹ…
گورنر سندھ کی ایم کیو ایم کے مرکز آمد، رابطہ کمیٹی سے ملاقات
عید کے تیسرے دن گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری شہر کے دورے پر نکل آئے، شہر میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔بعد ازاں ایم کیو ایم کے مرکز پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور شہیدوں کے خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا۔عید کے تیسرے روز…
فرانس میں جلاؤ گھیراؤ، فرانسیسی وزارت داخلہ نے چند گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے
فرانسیسی وزارت داخلہ نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے لیے آنے والے گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ بڑے…