جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جھیل سیف الملوک کا وجود خطرے میں پڑ گیا

ایشیاء کی خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک کا وجود برساتی نالوں سے آنے والے ملبے کے وجہ سے خطرے میں پڑ گیا ہے۔ ہر سال ناران آنے والے لاکھوں سیاح صرف جھیل سیف الملوک دیکھنے آتے ہیں جس کے برفانی نظارے اپریل سے اگست تک مسلسل بدلتے رہتے ہیں…

کراچی: آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کراچی میں آج…

فرانس: نوجوان کی ہلاکت کے بعد پانچویں دن بھی پُر تشدد احتجاج

فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد کچھ علاقوں میں پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 322 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کے مطابق نوجوان ناحیل کی…

نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے لیے زیر غور نہیں، اعجاز الحق

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ وہ اگلے انتخابات…

ٹوئٹر صارفین کے لیے نئی حدبندیاں متعارف

ٹوئٹر صارفین کے لیے عارضی طور پر نئی حدبندیاں متعارف کرادی گئیں۔کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے۔غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔نئے غیرتصدیق…

ایشز سیریز : انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 257 رنز، آسٹریلیا کو 6 وکٹ درکار

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا، 371 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم نے 4 وکٹ پر 114رنز بنالیے۔انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 257 رنز درکار ہیں جبکہ آسٹریلیا کو جیت کے لیے صرف 6 وکٹوں کی ضرورت ہے۔انگلینڈ کے بین ڈکیٹ…

صدر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

صدر عارف علوی نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔انہوں نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں۔صدر علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔اس سے پہلے صدر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن…

یوکرین نے نیٹو میں شمولیت کا دعوت نامہ مانگ لیا

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے، انہوں نے کہا کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کے ساتھ پریس کانفرنس میں زیلنسکی نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے فوری طور نیا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق نے بلوچستان کے ساتھ وعدے وفا نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 30 جون تک نہ پی پی ایل کے…

پنجاب حکومت کی صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم ہونے کی تردید

پنجاب حکومت نے صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم ہونے کی تردید کردی۔نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اسٹیٹ لائف انشورنس سے نیا معاہدہ کر رہی ہے اور صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولت بلا تعطل جاری رہے گی۔ …

سکھر : گردوارے میں عبادت رکوادی گئی، انتظامیہ سے بھتہ طلب

سکھر میں ملزمان نے گردوارے میں جاری عبادت رکوائی، بھتہ مانگا اور قتل کی دھکمیاں دیں، پولیس نے 5 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔گوردوارے کے منتظمین سے بھتہ مانگنے والے ایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش…

ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی

پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن نے عید الاضحیٰ پر قربان کیے گئے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کردیے، ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کے باعث ملک میں گزشتہ سال کی نسبت میں 28 سے 30 فیصد جانور…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت سے متعلق حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارت میں ہونے والے 13ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کے لیے حکومت کو خط…

پیٹرول پر 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد

پیٹرول پر 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد کر دی گئی۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق آج سے پیٹرول پر ڈویلپمنٹ لیوی 50 روپے کے بجائے 55 روپے وصول کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈویلپمنٹ لیوی میں کوئی اضافہ…

کینیڈین وزیراعظم کا رکن پارلیمنٹ اقرا خالد کے حلقے کا دورہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد کے حلقے کا دورہ کیا۔اس موقع پر جسٹن ٹروڈو نے وہاں موجود لوگوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے درمیان جسٹن ٹروڈو کو دیکھ کر علاقہ مکینوں…

سندھ سالڈ ویسٹ کا ادارہ ختم کیا جائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ کا ادارہ ختم کرکے بلدیاتی حکومت کو مضبوط کرنا چاہیے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مرتضیٰ وہاب اپنی پارٹی سے مطالبہ کریں کہ انتظامی، مالیاتی اور دیگر تمام اختیارات…

فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع، 50 کروڑ سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس نافذ

نئے فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع ہوگیا، زیادہ آمدن پر اضافی سپر ٹیکس نئی شرح سے نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا،  اب 30 کروڑ کی بجائے 50 کروڑ سالانہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ…

سانگھڑ: جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا

سندھ کے شہر سانگھڑ میں جعلی عامل نے 25 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔سانگھڑ پولیس کے مطابق گاؤں مانک تھیم میں جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا۔پولیس کے مطابق بکرے کا خون پینے سے 25 سالہ نوجوان انتقال کرگیا ہے جبکہ واقعے کے بعد جعلی…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے، بلاول بھٹو جاپانی حکومت کی دعوت پر جاپان پہنچے ہیں۔جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا، اس موقع پر جاپانی وزارت خارجہ کے حکام اور پاکستانی…

ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہ کرسکا

دو مرتبہ کا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہیں کرسکا۔بھارت میں رواں برس 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک کھیلے جانے والے 13ویں ایک روزہ کرکٹ ورلڈ کپ سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 1975 میں…