Browsing Category
Urdunews
میکسیکو میں 40 فٹ کی بلندی پر بنی زپ لائن سے بچہ گر گیا
میکسیکو کے تفریحی پارک میں بچہ 40 فٹ کی بلندی پر بنی زپ لائن سے گرگیا۔اونچائی سے بچے کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، تاہم خوش قسمتی سے بچہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق بچہ جھیل کو زپ لائن کے ذریعے پار کرنے…
پاکستان، بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان 2008ء کے معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے 308 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو دے دی، جن میں 266 ماہی گیر اور 42 دیگر افراد شامل ہیں۔ترجمان کے…
فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع، 50 کروڑ سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس نافذ
نئے فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع ہوگیا، زیادہ آمدن پر اضافی سپر ٹیکس نئی شرح سے نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا، اب 30 کروڑ کی بجائے 50 کروڑ سالانہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ…
سانگھڑ: جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا
سندھ کے شہر سانگھڑ میں جعلی عامل نے 25 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔سانگھڑ پولیس کے مطابق گاؤں مانک تھیم میں جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا۔پولیس کے مطابق بکرے کا خون پینے سے 25 سالہ نوجوان انتقال کرگیا ہے جبکہ واقعے کے بعد جعلی…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے، بلاول بھٹو جاپانی حکومت کی دعوت پر جاپان پہنچے ہیں۔جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا، اس موقع پر جاپانی وزارت خارجہ کے حکام اور پاکستانی…
ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہ کرسکا
دو مرتبہ کا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہیں کرسکا۔بھارت میں رواں برس 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک کھیلے جانے والے 13ویں ایک روزہ کرکٹ ورلڈ کپ سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 1975 میں…
مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، فضل الرحمان
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سویڈن واقعہ سے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی، امت مسلمہ…
ایک اوور میں 4 وکٹ، کیرئیر کا یادگار لمحہ ہے، شاہین آفریدی
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹ لینے کو کیرئیر کا یادگار لمحہ قرار دے دیا۔ناٹنگھم ٹی 20 بلاسٹ کے دوران ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے زبردست پرفارمنس دکھائی ہے، انہوں نے پہلے ہی…
پی ایم ڈی سی کا داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے اہم اعلان
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں ہونے والے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن فیس 6 ہزار روپے مقرر کردی ہے۔گزشتہ برس بھی ایم ڈی کیٹ کی یہی فیس تھی جبکہ 2022ء کے نتائج اب سیشن 2023ء میں داخلہ…
سندھ کے شہروں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ایم کیو ایم برہم
کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے شہروں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں جگہ جگہ آلائشوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، کراچی…
جہانگیر ترین کی وطن واپسی پر پالیسی قوم کے سامنے پیش کریں گے، فردوس عاشق اعوان
استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جس نے اپنی انا کو قربان نہیں کیا اس کی قربانی کا کوئی فائدہ نہیں۔انہوں نے سیالکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک مشکلات سے گزر رہا ہے، اوورسیز پاکستانی…
ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں، خورشید شاہ
وفاقی وزیر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں۔خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے نشان تیر سے الیکشن میں حصہ لے گی اور ہم کوشش کریں گےکہ دوسری پارٹیوں سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ…
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر یورپی یونین کا ردِ عمل آ گیا
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے افسوس ناک واقعے پر یورپی یونین کا ردِ عمل سامنے آ گیا۔یورپی یونین نے قرآن کریم کی بے حرمتی کے عمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ جارحانہ، بے عزتی پر اور واضح طور پر اشتعال انگیزی پر مبنی ہے، یہ…
حجاج کرام کی مکۃ المکرمہ سے مدینہ منورہ روانگی شروع
مسجد الحرام کی تمام منزلیں حجاج کرام کے لیے کھول دی گئیں۔الوداعی طواف کے بعد سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے آنے والے حجاج کرام مکۃ المکرمہ سے رخصت ہونے لگے۔حجاج کرام کے قافلے الوداعی طواف کے بعد مکۃ المکرمہ سے حرمین ٹرین اور بسوں کے ذریعے…
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023ء کے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں طلب کرلیں
الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات 2023ء میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مختص شدہ انتخابی نشان کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، درخواستیں پارٹی سربراہ…
ملک کا نیا وزیر اعظم بلاول بھٹو ہوگا، بختاور بھٹو
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی، وفاقی وزیر برائے امورِ خارجہ بلاول زرداری کی بڑی بہن بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کا نیا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا۔محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی بیٹی، بختاور بھٹو زرداری نے شوہر محمود چوہدری کے…
کوئٹہ: سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی
کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق دستی بم پھینکنے والے حملہ آور فرار ہو گئے۔ دستی بم حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں فوٹیج میں تھانے کے داخلی دروازے کا…
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی ’عید صفائی آپریشن‘ شام تک مکمل کرنے کی ہدایت
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عید کے دنوں میں صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سالڈ ویسٹ کمپنیز، کمشنرز، لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کو شاباش دی ہے۔محسن نقوی نے عید کے تیسرے دن…
وزیر دفاع خواجہ آصف گرمی بھگانے کیلئے نہانے نہر میں پہنچ گئے
وزیر دفاع خواجہ آصف شدید گرمی کے موسم میں سیالکوٹ کی موترہ نہر پہنچ گئے۔وزیر دفاع نے گرمی دور کرنے کےلیے نہر میں چھلانگ لگا دی، خواجہ آصف تیراکی کے ماہر نکلے۔عام لوگوں کے ساتھ نہر کے ٹھنڈے ٹھار پانی میں خواجہ آصف نے غوطے لگائے، وزیر دفاع…
سویڈن میں مقدس کتاب کی بےحرمتی دلخراش، قابلِ مذمت اور شرمناک ہے، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن حکومت کی اجازت سے مقدس کتاب کی بےحرمتی دلخراش، قابلِ مذمت اور شرمناک ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں علیم خان…