Browsing Category
Urdunews
پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج سے ہو گیا۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حج آپریشن کے پہلے روز تمام پروازیں جدہ سے روانہ ہوں گی۔ترجمان نے کہا ہے کہ لاہور کے لیے پہلی حج پرواز پی کے 760 دن 3 بج کر 20 منٹ پر…
پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ ناکام بنانے کیلئے لابنگ کی: احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی…
جہانگیر ترین لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے
استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین طبی معائنے کے لیے عید سے قبل برطانیہ گئے تھے۔واضح رہے کہ استحکامِ پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد جہانگیر ترین کا یہ لندن کا پہلا دورہ…
حکومت معاشی ترقی کی شرح 6 فیصد سے منفی پر لے آئی: حماد اظہر
تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح کو 6 فیصد سے منفی پر لے آئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حماد اظہر نے لکھا ہے کہ مہنگائی ان کے دور میں 3 گنا بڑھ گئی، لوڈشیڈنگ کی واپسی اور…
اسٹارک کا کیچ، لارڈز میں کرکٹ قانون پر بحث چھڑ گئی
کرکٹ کے گھر لارڈز میں کرکٹ کے قانون پر بحث چھڑ گئی۔ایشز سیریز کے لارڈز ٹیسٹ میں مچل اسٹارک نے انگلش بیٹر بین ڈکٹ کا کیچ لیا، تو اس پر کسی نے کہا آؤٹ تو کسی نے ناٹ آؤٹ کہا، لیکن ٹی وی امپائر مارائس ایرسمس نے بیٹسمین کوناٹ آؤٹ قرار دیا۔…
میئر کا الیکشن ہارنے سے حافظ نعیم الرحمان کے اعصاب پر خراب اثر پڑا ہے، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ میئر شپ کا الیکشن ہارنے سے حافظ نعیم الرحمان کے اعصاب پرخراب اثر پڑا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اپنے بیان…
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،واقعے کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو گا
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو گا۔او آئی سی نے متعلقہ حکومتوں پر زور دیا ہے کہ قرآنِ کریم اور دیگر اسلامی اقدار، علامتوں اور مقدسات کی بے حرمتی جیسے گھناؤنے واقعات کی…
ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ویسٹ انڈیز ٹیم کو سخت تنقید کا سامنا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہوتے ہی مقامی اور سابق کرکٹرز نے توپوں کا رخ بورڈ کی طرف کر لیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نے کہا ہے کہ یہ وہ کم ترین جگہ ہے جہاں آپ جا سکتے ہیں، یہ چیز عرصہ دراز سے ہماری…
گوجرہ کے تھانے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک
پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے تھانہ سٹی میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے احمد آباد ٹاؤن کے نوجوان کو پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔متوفی کے والد کا کہنا ہے کہ پولیس نے بیٹے کی لاش پوسٹ…
بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان کار ریلی
بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان کار ریلی کا اہتمام معروف سیاحتی مقام اٹومیئم اسکوائر پر کیا گیا۔ اس کار ریلی کا اہتمام ای یو پاک بلجیئم فیڈریشن کے صدر چوہدری زاہد رضا بھدر نے کمیونٹی رہنما سردار صدیق خان اور ہم ہیں…
نگراں وزیرِ اعلیٰ کی عید پر پنجاب میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارکباد
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عید کے تینوں روز پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبائی وزراء، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، سالڈ ویسٹ کمپنیوں اور لوکل گورنمنٹ کی…
ایپل کے شیئرز میں تاریخی اضافہ
دنیا کی نامور کمپنی ایپل انکارپوریشن نے کاروباری دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے شیئرز جمعے کو پہلی بار مارکیٹ میں 3 ٹریلین ڈالرز سے اوپر کی قدر کے ساتھ بند ہوئے۔اس سے قبل کمپنی نے جنوری 2022ء…
آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز 10 تا 13 جولائی ڈربن میں ہونگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز 10 سے 13 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی میٹنگز جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں ہوں گی جس میں اہم امور زیرِ بحث آئیں گے جبکہ اس دوران سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر بھی بات ہو…
کولمبیا: 2 طیارے فضا میں ٹکرا گئے، لیفٹیننٹ کرنل ہلاک
کولمبیا میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کر گر گئے، حادثے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں طیارے ٹکرانے کا یہ منظر…
علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کی پاکستان آمد
چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما اپنا کٹھمنڈو کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔جیک ما مبینہ طور پر جمعرات کو ہانگ کانگ بزنس ایوی ایشن کے ایک چارٹرڈ طیارے پر پاکستان کے لیے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔سابق وزیرِ…
مصری صحافی اور اس کا خاندان 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا
مصر کے ایک مشہور صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان قصائی کے دھوکے کے باعث 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا۔مصری صحافی محمود سعد نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان 20 سال تک ایک قصاب کے دھوکے کے…
جھیل سیف الملوک کا وجود خطرے میں پڑ گیا
ایشیاء کی خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک کا وجود برساتی نالوں سے آنے والے ملبے کے وجہ سے خطرے میں پڑ گیا ہے۔ ہر سال ناران آنے والے لاکھوں سیاح صرف جھیل سیف الملوک دیکھنے آتے ہیں جس کے برفانی نظارے اپریل سے اگست تک مسلسل بدلتے رہتے ہیں…
کراچی: آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کراچی میں آج…
مشہور باڈی بلڈر جو لِنڈر کا 30 سال کی عمر میں اچانک انتقال
جرمنی سے تعلق رکھنے والے مشہور باڈی بلڈر جو لِنڈر 30 سال کی عمر میں اچانک چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کےمطابق جو لِنڈر کی گردن سے دماغ تک خون پہنچانے والی اہم رگوں میں سوجن کے باعث موت واقع ہوئی۔رپورٹس کے مطابق جو لِنڈر کی انتہائی قریبی دوست…
یوگنڈا: شہری واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر عدالت پہنچ گیا
مشرقی افریقا کے ملک یوگنڈا میں واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر ایک شہری نے مقامی عدالت سے رجوع کیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ عدالت نے اس کے حق میں فیصلہ بھی دے دیا۔یوگنڈا کی مکیندے چیف مجسٹریٹ کورٹس کے سینئر مجسٹریٹ گریڈ ون نے واٹس ایپ گروپ…