جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملاجلا دن، 100 انڈیکس میں 4 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس میں 4 پوائنٹس کی کمی آئی۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر 43 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 577…

شہید بھٹو حکومت کے خاتمے کے اثرات سے ملک تاحال نہیں نکل پایا، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شہید بھٹو حکومت کے خاتمے کے اثرات سے ملک آج تک نہیں نکل پایا۔اسلام آباد سے شیری رحمان 5 جولائی کے یوم سیاہ کی مناسبت سے بیان جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ 5 جولائی کا دن ہماری تاریخ…

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 بھرتیوں کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو 250 میں سے 205 نئی بھرتیاں کرنے کی اجازت دے دی، دیگر 45 نشستوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا۔سپریم کورٹ میں پی آئی اے میں نئی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔پی آئی اے نے مختلف شعبوں کیلئے…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 3 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کی میران شاہ بنوں روڈ پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 10 شہری زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شمالی وزیرستان سلیم ریاض کے مطابق خودکش حملہ حمید اللّٰہ شہید چیک پوسٹ کے قریب ہوا…

مینجمنٹ نے کہا ہے ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے، سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ نے کہا ہے ہمیں ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے۔کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر کا کہنا تھا کہ ہر کیمپ میں اپنی صلاحیتوں…

سکھر: عدالت سے 2 قیدی فرار، انسپکٹر سمیت 7 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

سیشن کورٹ سکھر کے احاطے سے 2 قیدی فرار ہونے کے معاملے میں انسپکٹر سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان عبدالشکور اور غلام محمد سیشن کورٹ سکھر کے باتھ روم سے فرار ہوئے ہیں۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ…

75 روپے کا نیا نوٹ جاری کردیا گیا، نیا نوٹ کتنا مختلف ہے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومت پاکستان نے 75 روپے کا ایک اور یادگاری نوٹ جاری کردیا ۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر…

’آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کر دیں،‘ بلاول بھٹو زرداری کا پیغام

وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کر دیں۔پیپلز پارٹی ہر سال کی طرح اس بار بھی پانچ جولائی کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہے۔چیئرمین پی پی پی بلاول…

میٹا، ٹوئٹر کو ٹکر دینے کیلئے تیار

مارک زکربرگ نے ایلون مسک کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر جیسی ایک نئی ویب سائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس نئی ایپ کا نام’تھریڈز‘ ہے جسے جمعرات یعنی کل سے لائیو کردیا جائے گا اور اس کو حاصل کرنے کے لیے ایپل اسٹور پر پری آرڈر کیا…

وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق آگاہ کر دیا

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی اور پائیدار تعلقات ہیں۔وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی…

پی پی پی نے ذوالفقار علی بھٹو کی یادگار ویڈیو شیئر کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے  5جولائی کی مناسبت سے سابق وزیر اعظم اور صدر ذوالفقار علی بھٹو کی یادگار ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے 5 جولائی1977 کو وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر آئین کی…

کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات

کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات پر چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ملاقات کی ہے۔صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی نے چیف سیکریٹری سندھ کو لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہاکس…

کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات

کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات پر چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ملاقات کی ہے۔صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی نے چیف سیکریٹری سندھ کو لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہاکس…

امریکی پولیس اہلکار نے خاتون کو زمین پر پٹخ دیا

امریکا میں پولیس اہلکار نے بہیمانہ طریقے سے خاتون کو زمین پر پٹخ کر اس پر تشدد کیا اور مرچوں کا اسپرے بھی استعمال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار ایک مرد کو حراست کے دوران ہتھکڑی لگا رہے تھے جس کی خاتون موبائل فون پر ویڈیو بنا…

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب، سپریم اپیلٹ کورٹ کا حکم امتناعی جاری

گلگت بلتستان کے نئےوزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکمِ امتناعی جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئےوزیرِ اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کے لیے…

سابق بھارتی فاسٹ بولر کی گاڑی کو حادثہ، بیٹا بھی ساتھ تھا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ان کا بیٹا بھی سوار تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی رات ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پراوین کمار کی گاڑی کو ٹرک نے ٹکر ماری تھی جس میں وہ اور ان کا…

بشپ فریڈرک جان کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

ڈائیوسیس آف کراچی و بلوچستان بشپ فریڈرک جان، ڈائیوسیسن ایگزیکٹیو کمیٹی، کلر جی اور شرکائے کلیساء چرچ آف پاکستان نے سوئیڈن میں پیش آنے والے قرآن پاک کی بے حرمتی کے شرمناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان…

آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال قبل ن لیگ نے چین کے ساتھ مل کر سی پیک شروع کیا،…

لاہور میں بارش ہوتے ہی شاہنواز دھانی کو بلاول بھٹو کا جملہ یاد آگیا

لاہور میں موسلادھار بارش ہوتے ہی پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو بلاول بھٹو کا مشہور زمانہ جملہ یاد آگیا۔کرکٹر شاہنواز دھانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں جہاں وہ اکثر دلچسپ مواد بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔فاسٹ بولر کو اس مرتبہ…

ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد ملزم کے وکیل سے پریشان

سینئر صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد انعام الرحیم ملزم شاہ نواز امیر کے وکیل سے پریشان ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انعام الرحیم نے بتایا کہ سیشن جج نے کہا تھا کہ سارہ انعام قتل کیس ماہِ رمضان سے قبل…