Browsing Category
Urdunews
اگر شہید بھٹو کے خلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ہوتا، شرجیل انعام میمن
وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے 5 جولائی کے حوالے سے جاری کردہ پیغام میں اس دن کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دے دیا اور کہا کہ اگر شہید بھٹو کے خلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ملک ہوتا۔سوشل…
چیچنیا میں خاتون روسی صحافی کی انگلیاں توڑ دی گئیں
چیچنیا میں خاتون روسی صحافی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے سر کے بال بھی کاٹ دیے گئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آزاد اخبار نووایا گزیٹا کے لیے کام کرنے والی صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن…
مفادِ عامہ کے معاملات پر فل کورٹ بینچ بنانے میں ہچکچاہٹ دکھائی جا رہی ہے: جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں پر 22 جون کے جاری کیے گئے تحریری حکم نامے کے ساتھ جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ بھی جاری کیا ہے۔جسٹس منصور علی شاہ کا اپنے نوٹ میں کہنا ہے کہ میں اس…
بھارت کو سی پیک کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور…
اسرائیل میں ملازمت کرنیوالے 8 پاکستانیوں کیخلاف مقدمات، 5 گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے میرپور خاص کرائم سرکل کے عملے نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ایسے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جو مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے اسرائیل پہنچے اور وہاں ملازمت بھی اختیار کیے رکھی۔ ایف ائی اے حکام کے مطابق اس…
نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی، مصدق ملک
وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اگست میں حکومت مدت پوری کرے گی اور اس کے بعد الیکشن مقررہ وقت…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کیپٹن کرنل شیرخان شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ قوم کیپٹن کرنل شیر خان شہید سمیت اپنے تمام شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان…
لاہور میں 5 گھنٹوں میں 180 ملی میٹر بارش
لاہور میں 5 گھنٹوں میں180 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے، سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک کے علاقے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔نشتر ٹاؤن، تاج پورہ، قرطبہ چوک، جوہر ٹاؤن اور گلشن راوی سمیت کئی دیگر علاقوں میں بھی بادل جم کر برسے۔گوجرانوالہ میں بارش کا…
شارجہ سے تربت کیلئے براہِ راست پرواز کی کراچی میں لینڈنگ
پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی شارجہ سے تربت کے لیے براہِ راست پرواز کو رات گئے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے کراچی ایئر پورٹ اتار لیا گیا۔بعد ازاں مسافروں کو اسی طیارے میں ڈومیسٹک پرواز کے طور پر منزل پر پہنچایا گیا۔شارجہ سے پی آئی…
پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کو پاکستانی عوام نے ووٹ دے کر تیسری مرتبہ وزیرِ اعظم بنایا تھا۔انہوں نے…
پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکا اشرف چیئرمین مقرر
وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی، ذکاء اشرف کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردیے گئے۔وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔کراچی پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم سے…
طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف اہلیان لیاری کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ، عبدالشکور شاد کی مذمت
طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج کراچی کے علاقے لیاری کے مکینوں پر پولیس نے شیلنگ کی۔ رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد نے پُرامن مظاہرین پر زہریلی گیس کی شیلنگ کی مذمت کی۔ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ علاقے میں پینے کا پانی دستیاب نہیں، بجلی…
وفاق نے بجلی کی مد میں کراچی کو 177 ارب کی سبسڈی دی، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستیگر نے کہا ہے کہ وفاق نے بجلی کی مد میں کراچی کو 177 ارب کی سبسڈی دی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے انکشاف کیا کہ 3800 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ہے۔انہوں…
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، روہیت اور کوہلی ڈراپ
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے ہاردیک پانڈیا ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سوریا کمار…
گوجرانوالہ میں بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو قتل کردیا
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں دو بہنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، بڑی بہن نے چھوٹی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ سٹی وزیرآباد کے علاقہ چیمہ کالونی میں پیش آیا، ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا، جائے وقوعہ سے آلہ قتل چھری بھی برآمد کرلی…
وزیراعظم کی زیرصدارت سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں خصوصی سرمایہ کاری کےلیے سہولتوں کی فراہمی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو زراعت، معدنیات اور آئی ٹی سیکٹرز کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع نے…
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے ہائی الرٹ میں کہا گیا کہ…
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے ہائی الرٹ میں کہا گیا کہ…
پیر دنیا بھر میں گرم ترین دن رہا
پیر کا دن دنیا بھر میں گرم ترین دن رہا جبکہ اس سال گرمی کے مزید ریکارڈز ٹوٹنے کا بھی امکان ہے۔امریکی قومی مرکز ماحولیاتی کے مطابق پیر کا دن عالمی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جو اب تک کا گرم ترین دن تھا، اوسط عالمی درجہ حرارت 17.01 سینٹی گریڈ…
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان
کئی دنوں سے جاری حبس اور گرمی کے بعد کراچی میں آج سے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور…