جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بیوٹی پارلرز پر پابندی خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن ہے، اقوام متحدہ

افغانستان میں اقوام متحدہ مشن نے طالبان کی بیوٹی پارلرز پر پابندی کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن قرار دیتے ہوئے طالبان سے اس فیصلے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا ہے کہ خواتین…

مطالعہ کے شوقین افراد کیلئے عینک نما جدید ڈیوائس تیار

کتاب پڑھنے کے شوقین ایسے افراد جو تنہائی میں بیٹھ کر گھنٹوں مطالعہ کرنے کا ذوق رکھتے ہیں، ان کےلیے عینک نما جدید ڈیوائس تیار کی گئی ہے۔ اگر آپ موبائل فون پر کتابیں پڑھنے کے بجائے مزید آسانی کیساتھ کتابیں پڑھنا چاہتے ہیں تو سول ای بک ریڈر…

کراچی میں 7 سے 11 جولائی بارش کا امکان ہے، موسمیاتی تجزیہ کار

موسمیاتی تجزیہ کاروں نے کراچی میں 7 سے 11 جولائی کے دوران بارش کا امکان ظاہر کردیا۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ اس وقت خلیج بنگال پر ہوا کا ایک کم دباؤ موجود ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہوا کا یہ دباؤ گجرات آیا تو کراچی میں 9…

لاہور بارش: کینال روڈ پر نہر کے پانی کے ساتھ مچھلیاں بھی سڑکوں پر آگئیں

لاہور میں بارش کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی ہوگیا، کینال روڈ پر نہر کے پانی کے ساتھ مچھلیاں بھی سڑکوں پر آگئیں۔ والٹن روڈ پوری طرح پانی میں ڈوب گیا، جبکہ کینال روڈ پر نہر کا پانی سڑکوں پر آگیا، نہر کے پانی کے ساتھ مچھلیاں بھی سڑکوں پر…

برطانیہ: بھارتی نژاد شہری سے 10 لاکھ پاؤنڈ کی منشیات برآمد، 7 سال قید کی سزا

برطانیہ میں بھارتی نژاد شہری کی گاڑی سے 10 لاکھ پاؤنڈ کی کوکین برآمد ہونے پر اسے 7 سال 4 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔اسکچین ڈیل کو رواں برس مئی میں برمنگھم ہائی وے کے قریب پولیس نے روکا تھا۔ملزم کی گاڑی سے ممنوعہ منشیات برآمد ہوئی تھیں…

حکومت کے قرض میں ایک فیصد اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کا قرض مئی 2023 کے اختتام پر 58 ہزار 962 ارب روپے ہے، جس میں ایک فیصد کا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق سال بہ سال حکومت کا قرض 32 فیصد بڑھا ہے۔ مئی 2022 میں حکومت کا قرض 44…

انگلینڈ میں ریلوے اسٹیشنز کے ٹکٹ آفس بند کرنے کا منصوبہ

انگلینڈ میں آئندہ تین برس میں ریلوے اسٹیشنز کے ٹکٹ آفس بند کرنے کا منصوبہ ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ریل ڈلیوری گروپ (آر ڈی جی) نے چند بڑے اسٹیشنز کے سوا تمام ٹکٹ آفس بند کرنے کی تجاویز پیش کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریل ڈلیوری…

پشاور ہائیکورٹ: علی محمد خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کے خلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب کرلیں۔ سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے علی محمد خان کے خلاف کیسز کی…

پاکپتن کے سابق ایم پی اے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) میاں فرخ ممتاز مانیکا استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئے۔پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے سابق میاں فرخ ممتاز مانیکا نے ملاقات کی اور آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔فرخ ممتاز مانیکا…

امریکا: کتے کیلئے مخصوص دروازے سے مگرمچھ گھر میں داخل

امریکی ریاست لوزیانا کے ایک گھر میں کتے کیلئے بنائے گئے چھوٹے دروازے سے مگرمچھ داخل ہوگیا۔ڈان اور ہان شولٹز نے امریکی اخبار کو بتایا کہ وہ صبح 5 بجے اپنے پالتو کتے ’پانڈا‘ کے غرانے سے اٹھے لیکن نظرانداز کر دیا۔بعد ازاں جب پانڈا زیادہ…

سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے 5 ماہ میں 76 دہشتگردوں کو ہلاک کیا

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے رواں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران 76 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق مارے جانے والوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ جیو نیوز کو موصول سی ٹی…

بشریٰ بی بی اور ان کے بھائی اینٹی کرپشن میں پیش نہیں ہوئے

لیہ اراضی کرپشن اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اینٹی کرپشن میں پیش نہیں ہوئے، اوکاڑہ میں بشریٰ بی بی بھی پیش نہیں ہوئیں۔اینٹی کرپشن نے آج چیئرمین پی ٹی آئی، ان کی بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی کو طلب کر رکھا…

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 بھرتیوں کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو 250 میں سے 205 نئی بھرتیاں کرنے کی اجازت دے دی، دیگر 45 نشستوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا۔سپریم کورٹ میں پی آئی اے میں نئی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔پی آئی اے نے مختلف شعبوں کیلئے…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 3 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کی میران شاہ بنوں روڈ پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 10 شہری زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شمالی وزیرستان سلیم ریاض کے مطابق خودکش حملہ حمید اللّٰہ شہید چیک پوسٹ کے قریب ہوا…

مینجمنٹ نے کہا ہے ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے، سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ نے کہا ہے ہمیں ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے۔کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر کا کہنا تھا کہ ہر کیمپ میں اپنی صلاحیتوں…

سکھر: عدالت سے 2 قیدی فرار، انسپکٹر سمیت 7 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

سیشن کورٹ سکھر کے احاطے سے 2 قیدی فرار ہونے کے معاملے میں انسپکٹر سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان عبدالشکور اور غلام محمد سیشن کورٹ سکھر کے باتھ روم سے فرار ہوئے ہیں۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ…

کارگل محاذ پر تاریخ رقم کرنیوالے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 24واں یوم شہادت

1999 میں کارگل کے محاذ پر عزم و ہمت کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی آج  24ویں برسی منائی جارہی ہے۔کارگل جنگ کے ہیرو شہید کیپٹن کرنل شیر خان نے کارگل جنگ کے دوران مشکل ترین چوٹیوں پر وطن کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کے مذموم عزائم…

اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا آصف سعید کھوسہ تھے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے جنہوں نے نواز شریف کے خلاف سازش کی۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

بھارت: بکرے کی قربانی کرنے والے کی جان اسی بکرے نے لے لی

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی ایک خواہش پوری ہوئی تو اس نے بکرے کی قربانی دینے کا فیصلہ کیا، جس نے اس کی اپنی ہی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ کے ضلع سورج پور سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ باگر سائی…

ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان

ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔انگلینڈ نے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کرتے ہوئے اولی پاپ، جیمز اینڈرسن اور جوش ٹنگ کو ڈراپ کر دیا۔انگلش ٹیم نے معین علی، کرس ووکس اور مارک ووڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شامل کر لیا ہے۔انگلش…