Browsing Category
Urdunews
مینجمنٹ نے کہا ہے ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے، سعود شکیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ نے کہا ہے ہمیں ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے۔کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر کا کہنا تھا کہ ہر کیمپ میں اپنی صلاحیتوں…
سکھر: عدالت سے 2 قیدی فرار، انسپکٹر سمیت 7 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
سیشن کورٹ سکھر کے احاطے سے 2 قیدی فرار ہونے کے معاملے میں انسپکٹر سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان عبدالشکور اور غلام محمد سیشن کورٹ سکھر کے باتھ روم سے فرار ہوئے ہیں۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ…
کارگل محاذ پر تاریخ رقم کرنیوالے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 24واں یوم شہادت
1999 میں کارگل کے محاذ پر عزم و ہمت کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی آج 24ویں برسی منائی جارہی ہے۔کارگل جنگ کے ہیرو شہید کیپٹن کرنل شیر خان نے کارگل جنگ کے دوران مشکل ترین چوٹیوں پر وطن کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کے مذموم عزائم…
اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا آصف سعید کھوسہ تھے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے جنہوں نے نواز شریف کے خلاف سازش کی۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
بھارت: بکرے کی قربانی کرنے والے کی جان اسی بکرے نے لے لی
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی ایک خواہش پوری ہوئی تو اس نے بکرے کی قربانی دینے کا فیصلہ کیا، جس نے اس کی اپنی ہی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ کے ضلع سورج پور سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ باگر سائی…
ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان
ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔انگلینڈ نے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کرتے ہوئے اولی پاپ، جیمز اینڈرسن اور جوش ٹنگ کو ڈراپ کر دیا۔انگلش ٹیم نے معین علی، کرس ووکس اور مارک ووڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شامل کر لیا ہے۔انگلش…
پی پی پی نے ذوالفقار علی بھٹو کی یادگار ویڈیو شیئر کردی
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے 5جولائی کی مناسبت سے سابق وزیر اعظم اور صدر ذوالفقار علی بھٹو کی یادگار ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے 5 جولائی1977 کو وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر آئین کی…
کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات پر چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ملاقات کی ہے۔صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی نے چیف سیکریٹری سندھ کو لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہاکس…
کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات پر چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ملاقات کی ہے۔صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی نے چیف سیکریٹری سندھ کو لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہاکس…
امریکی پولیس اہلکار نے خاتون کو زمین پر پٹخ دیا
امریکا میں پولیس اہلکار نے بہیمانہ طریقے سے خاتون کو زمین پر پٹخ کر اس پر تشدد کیا اور مرچوں کا اسپرے بھی استعمال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار ایک مرد کو حراست کے دوران ہتھکڑی لگا رہے تھے جس کی خاتون موبائل فون پر ویڈیو بنا…
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب، سپریم اپیلٹ کورٹ کا حکم امتناعی جاری
گلگت بلتستان کے نئےوزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکمِ امتناعی جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئےوزیرِ اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کے لیے…
سابق بھارتی فاسٹ بولر کی گاڑی کو حادثہ، بیٹا بھی ساتھ تھا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ان کا بیٹا بھی سوار تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی رات ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پراوین کمار کی گاڑی کو ٹرک نے ٹکر ماری تھی جس میں وہ اور ان کا…
بشپ فریڈرک جان کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
ڈائیوسیس آف کراچی و بلوچستان بشپ فریڈرک جان، ڈائیوسیسن ایگزیکٹیو کمیٹی، کلر جی اور شرکائے کلیساء چرچ آف پاکستان نے سوئیڈن میں پیش آنے والے قرآن پاک کی بے حرمتی کے شرمناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان…
آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال قبل ن لیگ نے چین کے ساتھ مل کر سی پیک شروع کیا،…
لاہور میں بارش ہوتے ہی شاہنواز دھانی کو بلاول بھٹو کا جملہ یاد آگیا
لاہور میں موسلادھار بارش ہوتے ہی پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو بلاول بھٹو کا مشہور زمانہ جملہ یاد آگیا۔کرکٹر شاہنواز دھانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں جہاں وہ اکثر دلچسپ مواد بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔فاسٹ بولر کو اس مرتبہ…
ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد ملزم کے وکیل سے پریشان
سینئر صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد انعام الرحیم ملزم شاہ نواز امیر کے وکیل سے پریشان ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انعام الرحیم نے بتایا کہ سیشن جج نے کہا تھا کہ سارہ انعام قتل کیس ماہِ رمضان سے قبل…
اگر شہید بھٹو کے خلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ہوتا، شرجیل انعام میمن
وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے 5 جولائی کے حوالے سے جاری کردہ پیغام میں اس دن کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دے دیا اور کہا کہ اگر شہید بھٹو کے خلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ملک ہوتا۔سوشل…
چیچنیا میں خاتون روسی صحافی کی انگلیاں توڑ دی گئیں
چیچنیا میں خاتون روسی صحافی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے سر کے بال بھی کاٹ دیے گئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آزاد اخبار نووایا گزیٹا کے لیے کام کرنے والی صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن…
75 روپے کا نیا نوٹ جاری کردیا گیا، نیا نوٹ کتنا مختلف ہے؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومت پاکستان نے 75 روپے کا ایک اور یادگاری نوٹ جاری کردیا ۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر…
’آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کر دیں،‘ بلاول بھٹو زرداری کا پیغام
وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کر دیں۔پیپلز پارٹی ہر سال کی طرح اس بار بھی پانچ جولائی کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہے۔چیئرمین پی پی پی بلاول…