Browsing Category
Urdunews
بھارت کے دریائے راوی، ستلج میں پانی چھوڑنے سے سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری
پنجاب پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے پر سیلاب کا خطرہ ہے۔ پنجاب پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ…
پنجاب: جیلوں میں بیکریاں بنانے، مختلف کورسز کرانے کا فیصلہ
پنجاب بھر کی جیلوں میں بیکریاں قائم کرنے اور قیدیوں کو مختلف کورسز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کے لیے جیلوں میں یوٹیلٹی اسٹورز کے قیام کی تجویز پر…
آمدن سے زائد اثاثے کیس: سراج درانی کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے منظور
سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے منظور کر لی۔آغا سراج درانی کے وکیل جعفر رضا ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آغا سراج درانی 1 سال 8 ماہ جیل…
انٹر بینک: گزشتہ روز مہنگا ہونیوالا ڈالر آج سستا
گزشتہ روز انٹر بینک میں مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 91 پیسے سستا ہونے کے بعد 276 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک…
حارث رؤف کی اپنی مہندی پر دھماکے دار انٹری
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔گزشتہ روز حارث رؤف کی شادی کے سلسلے میں منعقد کی گئی قوالی نائٹ کے بعد اب مہندی میں انٹری دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔ذارئع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین دن تک امریکا میں قیام کریں گے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔وزیر خارجہ…
میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ آئی آئی چندریگر روڈ پر میری ویدر ٹاور کے قریب بنے قدیم نالے کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انگریز دور کے نالے کو…
ثبوت مانگے گئے مگر قطری خطوط ہی ملے، ترجمان پی ٹی آئی
ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ثبوت مانگے گئے مگر قطری خطوط اور کیلبری جیسے فراڈ کے سوا کچھ برآمد نہ ہوا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ انتخابات کروائے…
گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ نمبر گیم شروع
گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ 33 کے ایوان میں 17 کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نمبر گیم شروع ہوگیا ہے۔پی ٹی آئی کے ناراض رکن حاجی گلبر خان نے تین ناراض ارکان کو ساتھ ملانے کا دعویٰ کیا ہے۔سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف رؤف حسن کا…
بلوچستان میں بارشوں سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے، PDMA
بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہاں زیب خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مون سون کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے ہیں، عملے کی چھٹیاں منسوخ کرکے کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے…
دو روز بعد اسرائیل کا جنین میں بڑا فوجی آپریشن ختم
مقبوضہ مغربی کنارے میں وحشیانہ حملوں اور بمباری کے دو روز بعد اسرائیل کا بڑا فوجی آپریشن ختم ہوگیا۔جنین میں ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں، تباہ عمارتیں اور گاڑیاں، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں کی روداد سنارہی ہیں۔ …
توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس آج سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں آج طلب کرلیا۔کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں صبح ساڑھے…
کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے
دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو سر کرنے کے دوران پھنسنے والے کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے ہیں۔کوہ پیما آصف بھٹی تین روز قبل اسنو بلائنڈنیس کی وجہ سے نانگا پربت کیمپ فور پر پھنس گئے تھے۔رپورٹس کے مطابق آذربائیجان کے کوہ…
بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت
پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں بارات کے دن دلہا پراسرار طور پر انتقال کرگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سنانواں کے علاقے میں دلہے عثمان کی لاش گھر کے قریب کھیت سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کے قریب پستول بھی پڑا تھا، موت کی تحقیقات جاری ہے۔بشکریہ…
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس، چوتھا مرحلہ جیسپر فلپسن کے نام
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ بیلجیئم کے سائیکلسٹ جیسپر فلپسن نے جیت لیا، ایونٹ کا تیسرا مرحلہ بھی جیسپر فلپسن نے جیتا تھا۔سائیکل ریس کے چوتھے مرحلے میں دوسری پوزیشن آسٹریلیا کے کیلب ایون نے حاصل کی جبکہ جرمنی کے فل باہوس نے…
میانوالی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار
میانوالی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کفایت اللّٰہ چوہان نے مبینہ طور پر ہائی وے کالونی میں خاتون سے زیادتی کی۔ خاتون نے الزام لگایا کہ کفایت اللّٰہ نے…
پاکپتن کے سابق ایم پی اے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) میاں فرخ ممتاز مانیکا استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئے۔پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے سابق میاں فرخ ممتاز مانیکا نے ملاقات کی اور آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔فرخ ممتاز مانیکا…
امریکا: کتے کیلئے مخصوص دروازے سے مگرمچھ گھر میں داخل
امریکی ریاست لوزیانا کے ایک گھر میں کتے کیلئے بنائے گئے چھوٹے دروازے سے مگرمچھ داخل ہوگیا۔ڈان اور ہان شولٹز نے امریکی اخبار کو بتایا کہ وہ صبح 5 بجے اپنے پالتو کتے ’پانڈا‘ کے غرانے سے اٹھے لیکن نظرانداز کر دیا۔بعد ازاں جب پانڈا زیادہ…
سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے 5 ماہ میں 76 دہشتگردوں کو ہلاک کیا
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے رواں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران 76 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق مارے جانے والوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ جیو نیوز کو موصول سی ٹی…
بشریٰ بی بی اور ان کے بھائی اینٹی کرپشن میں پیش نہیں ہوئے
لیہ اراضی کرپشن اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اینٹی کرپشن میں پیش نہیں ہوئے، اوکاڑہ میں بشریٰ بی بی بھی پیش نہیں ہوئیں۔اینٹی کرپشن نے آج چیئرمین پی ٹی آئی، ان کی بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی کو طلب کر رکھا…